اسلام آباد: ملک بھر کی ضلعی عدالتوں میں زیرِ التوا مقدمات کی تعداد بیس لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ قانون و انصاف کمیشن کی جانب سے ماتحت عدلیہ سے متعلق جاری تازہ اعداد و شمار کے مطابق ضلعی عدالتوں میں لاکھوں مقدمات فیصلوں کے منتظر ہیں۔ دستاویز کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان کی ایران پر حملے کیلیے فضائی حدود کے امریکی مطالبے کی دوٹوک تردید
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے واضح اور دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ پاکستان سے ایران پر حملے کے لیے فضائی حدود کے استعمال کا امریکا کی جانب سے کوئی مطالبہ نہیں کیا گیا اور اس حوالے سے تمام تر افواہیں بے بنیاد ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ترجمان نے کہا کہ ایسی کسی مزید پڑھیں
بجلی بل پر کیو آرکوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونےکا خدشہ، ایڈوائزری جاری
اسلام آباد: بجلی کے بلوں پر موجود کیو آر کوڈ کے ذریعے صارفین کی معلومات چوری ہونے کے خدشے کے پیشِ نظر توانائی شعبے نے احتیاطی ہدایت جاری کر دی۔ ترجمان توانائی شعبہ کے مطابق صارفین کو ایک مخصوص لنک پر کلک کر کے چار مراحل میں اپنی معلومات فراہم کرنے کا کہا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں
لاہور میں پنکی نیٹ ورک کے گرد گھیرا تنگ، دو غیر ملکی منشیات ڈیلر گرفتار
لاہور: انمول عرف پنکی سے جڑے منشیات کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں وفاقی تحقیقاتی ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ منشیات ڈیلروں کو حراست میں لے لیا۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق گرفتار کیے گئے دونوں افراد غیر ملکی افریقی باشندے ہیں جو لاہور میں سرگرم تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
دن بھر کی شدید گرمی کے بعد ابر کرم برس پڑا، خوشگوار موسم شہریوں کے چہروں پر رونق لے آیا
لاہور: دن بھر کی شدید گرمی کے بعد شام ڈھلتے ہی موسم نے اچانک خوشگوار رخ اختیار کر لیا، شہر کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور بوندا باندی کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ شیرپاؤ پل، گلبرگ، گرومانگٹ روڈ، جیل روڈ، فیروزپور روڈ، جوہر ٹاؤن، ماڈل ٹاؤن، ڈیفنس مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کابینہ میں بڑی ردوبدل، 5 وزراء سمیت متعدد عہدیداروں کو محکمے مل گئے
پشاور: پشاور میں صوبائی حکومت کی جانب سے اہم انتظامی و سیاسی فیصلے کرتے ہوئے پانچ نئے وزراء کو مختلف محکموں کا قلمدان تفویض کر دیا گیا ہے جس کا باضابطہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق نذیر احمد عباسی کو انرجی اینڈ پاور کا محکمہ سونپا گیا ہے، جبکہ شکیل احمد مزید پڑھیں
ایچ آئی وی پازیٹو مریض کی سرجری کے بعد او ٹی پروٹوکول پر سوالات، انکوائری شروع
ملتان: نشتر ہسپتال کے شعبہ سرجری کے آپریشن تھیٹر میں ایچ آئی وی پازیٹو مریض کی مبینہ سرجری کے معاملے نے تشویش پیدا کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق مریض کا چارٹ بعد ازاں سامنے آیا جس میں اس کے ایچ آئی وی پازیٹو ہونے کی تصدیق درج تھی۔ تفصیلات کے مطابق مریض کی سرجری مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 26 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے
وزیرِاعظم شہباز شریف چینی ہم منصب لی چیانگ کی دعوت پر 23 سے 26 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ چینی خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکون نے معمول کی پریس بریفنگ میں بتایا کہ وزیرِاعظم شہباز شریف کا یہ دورہ چین اور پاکستان کے سفارتی مزید پڑھیں
ملک میں بین الاقوامی این جی اوز کی ٹیکس رجسٹریشن کے قوانین سخت
اسلام آباد : حکومت نے بین الاقوامی غیر سرکاری و غیر منافع بخش تنظیموں (آئی این جی اوز) کی ٹیکس رجسٹریشن کے لیے مقامی رہائش کا ثبوت، وزارتِ داخلہ سے جاری کردہ این او سی، اور حکومت پاکستان کے ساتھ طے شدہ مفاہمتی یادداشت(ایم او یو) سمیت دیگر دستاویزات کی فراہمی کو لازمی قرار دے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے قائمہ کمیٹیوں میں واپسی پر غور شروع کردیا
اسلام آباد: تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارلیمانی سیاست میں فعال کردار بڑھانے کے لیے قائمہ کمیٹیوں میں واپسی پر غور شروع کردیا ہے جبکہ پارٹی کی پارلیمانی قیادت نے فوری عملدرآمد کے لیے اہم قرارداد بھی پیش کردی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں قائمہ کمیٹیوں میں واپسی مزید پڑھیں