آج رات آسمان پر نایاب فلکیاتی منظر ’’بلیو مون‘‘ کا دلکش نظارہ ممکن

لاہور سمیت ملک بھر کے آسمان سے دلچسپی رکھنے والے شہری آج رات ایک نایاب فلکیاتی منظر ’’بلیو مون‘‘ کا نظارہ کر سکیں گے، جب مئی 2026 میں دوسری مرتبہ مکمل چاند نمودار ہوگا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق یہ ایک غیر معمولی فلکیاتی مظہر ہے جو عموماً دو سے تین سال کے وقفے کے بعد مزید پڑھیں

 محرم الحرام کے چاند سے متعلق پیشگوئی، 17 جون کو نیا اسلامی سال شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد: رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پاکستان میں محرم الحرام کے چاند سے متعلق پیشگوئی جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے اسلامی سال 1448 ہجری کے آغاز کا امکان 17 جون 2026 کو ہے۔ کونسل کے سیکریٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق نیا چاند 15 جون 2026 کو پاکستانی وقت کے مطابق مزید پڑھیں

گلگت بلتستان الیکشن: پنجاب پولیس کے دستے طلب

لاہور: گلگت بلتستان میں ہونے والے آئندہ عام انتخابات کو پرامن، شفاف اور محفوظ ماحول میں منعقد کروانے کے لیے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔  خطے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے پنجاب پولیس سے ہزاروں اہلکاروں پر مشتمل سکیورٹی نفری طلب کرلی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

بارش برسانے والا سسٹم پنجاب سے نکلتے ہی سورج کی تپش نے گرمی بڑھا دی

لاہور: پنجاب بھر میں بارش کا سبب بننے والا موسمی سسٹم ختم ہونے کے بعد موسم نے ایک بار پھر رخ بدل لیا ہے اور صبح سے ہی سورج نے تیز شعاعوں کے ساتھ اپنی موجودگی کا احساس دلانا شروع کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سسٹم کے اثرات ختم ہونے کے بعد آئندہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق، پانچ زخمی

اسلام آباد: بھارہ کہو کے علاقے اٹھال چوک میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مرنیوالوں کے لواحقین کا کہنا ہے لینڈکروزر اور ایک دوسری گاڑی کے ڈرائیور آپ میں ریس لگا رہے تھے جنہوں نے اس دوران 6 موٹر سائیکلوں کو روند دیا۔ دونوں مزید پڑھیں

ہنگو میں تالاب میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق

ہنگو کے علاقے کوٹکی میں واقع پانی کے تالاب چھوٹے ڈیم میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق تالاب میں 5 بچے نہاتے ہوئے ڈوب گئے تھے جن میں سے 4 بچے جاں بحق جبکہ ایک بچے کو زندہ بچا لیا گیا۔ ریسکیو کے مطابق جاں بحق ہونے والوں مزید پڑھیں

پاکستانی حجاج کی واپسی کا مرحلہ شروع، پہلی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد: فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد پاکستانی عازمین کی وطن واپسی کا سلسلہ باقاعدہ شروع ہوگیا پہلی بعد از حج پرواز جدہ سے 114 حجاج کو لے کر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئی۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچنے والے حجاج کرام کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسر آفتاب مزید پڑھیں

آٹو انڈسٹری میں انقلاب، 23 الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانے کا امکان

کراچی: پاکستان کی آٹوموبائل صنعت آئندہ برسوں میں سب سے بڑی تبدیلی کے دہانے پرکھڑی ہے جہاں الیکٹرک اور ہائبرڈگاڑیوں کی تیزی سے بڑھتی آمد روایتی پٹرول گاڑیوں کی جگہ لینے کی جانب اہم پیش رفت سمجھی جا رہی ہے۔ صنعتی اعدادوشمارکے مطابق جون سے دسمبر2026کے درمیان پاکستانی مارکیٹ میں 23 نئی گاڑیاں متعارف کرائے مزید پڑھیں

حجاج کرام کی وطن واپسی کا عمل شروع ، پہلی حج پرواز 114 حجاج کو لیکر اسلام آباد پہنچ گئی

حجاج کرام کی وطن واپسی کا آغاز ہو گیا، پہلی حج پرواز پی کے 742 کے ذریعے 114 عازمین جدہ سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چیف آپریٹنگ آفیسر آفتاب گیلانی نے حجاج کرام کا استقبال کیا، جبکہ اس موقع پر ایئرپورٹ سکیورٹی فورس اور پی آئی اے کے اعلیٰ حکام مزید پڑھیں

سندھ اور جنوبی بلوچستان میں آج شدید گر می کا امکان، پنجاب میں چند مقامات پر بارش متوقع

سندھ اور جنوبی بلوچستان کے مختلف اضلاع میں آج شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دوپہر کے بعد کشمیر،  پوٹھوہار اور شمال مشرقی بلوچستان میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے۔ دوسری جانب پنجاب کے چند علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش مزید پڑھیں