آئندہ مالی سال میں پاکستانی برآمدات نئی تاریخی بلندیوں  کو چھونے کی توقع

اسلام آباد: پاکستان کی برآمدی کارکردگی آئندہ مالی سال میں ایک نئی تاریخ رقم کر سکتی ہے، کیونکہ ملکی برآمدات کے ریکارڈ سطح تک پہنچنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے کے تخمینوں کے مطابق یکم جولائی سے شروع ہونے مزید پڑھیں

پاکستان میں یکم محرم الحرام17جون کو ہونےکا امکان

رویت ہلال ریسرچ کونسل نے محرم الحرام 1448 ہجری کے چاند کے حوالے سے اپنی پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق نیا قمری چاند 15 جون 2026 کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 54 منٹ پر پیدا ہوگا، تاہم اسی روز غروبِ آفتاب کے مزید پڑھیں

2 جون کو وسطی سندھ کے چند مقامات پر آندھی اور بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اس وقت موسم گرم اور مرطوب ہے، جبکہ آئندہ دنوں میں بعض علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 2 جون کو ایم نائن موٹروے کے اطراف رات کے اوقات میں آندھی چل سکتی ہے۔ اس کے علاوہ وسطی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں مارکیٹس اور مالز رات 8 بجے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد میں کاروباری اوقات سے متعلق نئی پابندیاں آج سے نافذ ہو گئی ہیں، جن کے تحت مارکیٹس اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کیے جائیں گے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلے یکم جون 2026 سے مؤثر ہیں، تاہم اسپتال، فارمیسیاں اور میڈیکل اسٹورز ان پابندیوں سے مستثنیٰ ہوں گے۔ نوٹیفکیشن میں مزید پڑھیں

200 یونٹ سےکم بجلی استعمال کرنیوالے حقدار صارفین کو سبسڈی ملتی رہےگی، وفاقی وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ماہانہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے مستحق صارفین کو سبسڈی بدستور فراہم کی جائے گی، جبکہ بجلی کے میٹرز کو کیو آر کوڈ سے منسلک کیا جا رہا ہے اور سبسڈی کی اہلیت کا تعین اسی نظام کے ذریعے کیا جائے گا۔ اسلام مزید پڑھیں

کراچی: شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی پر آج سے ای چالان ہوگا

کراچی میں شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف آج سے ای چالان کا اجرا شروع کر دیا گیا ہے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ابتدائی مرحلے میں یہ نظام صرف شارع فیصل پر نافذ کیا گیا ہے، تاہم آئندہ اس کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے شہر کی دیگر اہم مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ساڑھے 3 ہزار روپے کے تنازع پر داماد نے سسر کو قتل کر دیا

گوجرانوالہ میں تھانہ اروپ کے علاقے عدیل ٹاؤن، کوٹ اسحاق میں 3500 روپے کے لین دین پر قتل کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق افضل اپنے بیٹے شہروز کے ساتھ نعمان مہر سے ترازو کا سامان لینے عدیل ٹاؤن گیا تھا۔ ایف آئی آر کے مطابق گھر کے قریب بہنوئی ملک سلمان کا گھر مزید پڑھیں

مسلسل برفباری؛ بابو سر ٹاپ کیلیے ایڈوائزری جاری، سیاحوں کو احتیاط کی ہدایت

ناران کی ضلعی انتظامیہ نے بابو سر ٹاپ کے حوالے سے ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے سیاحوں، مسافروں اور ٹرانسپورٹروں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق بابو سر ٹاپ پر مسلسل برفباری کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے، اس لیے وہاں جانے سے قبل موسم کی صورتحال کو مزید پڑھیں

پاکستانی پرائیویٹ حج سیکٹر نے عالمی سطح پر بڑا اعزاز حاصل کرلیا

اسلام آباد: پاکستان کے پرائیویٹ حج سیکٹر نے ایک اور نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے حج کے نئے ڈیجیٹلائزڈ نظام اور خدمات کے میدان میں عالمی سطح پر اہم مقام حاصل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق حج کے سب سے بڑے ایوارڈ ’’لبیتم‘‘ میں دنیا کی پہلی 6 پوزیشنوں میں سے پہلی تینوں پوزیشنیں پاکستان نے مزید پڑھیں

کراچی؛ شاپنگ سینٹر میں خوفناک آتشزدگی، کئی موٹر سائیکلیں جل کر تباہ، ویڈیو سامنے آگئی

کراچی: بفرزون کے علاقے میں شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی کے نتیجے میں کئی موٹر سائیکلیں جل کر تباہ ہو گئیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بفرزون میں واقع ارم شاپنگ سینٹر کے میزانائن فلور پر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس کے باعث شاپنگ سینٹر کے کوریڈور میں موجود 2 دکانیں اور وہاں کھڑی متعدد موٹرسائیکلیں مزید پڑھیں