اسلام آباد: یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور کایا کالاس نے کہا ہے کہ پاکستان خطے کی ایک بڑی طاقت اور یورپی یونین کا اہم شراکت دار ہے۔ اسلام آباد میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کایا کالاس نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
فیری میڈوز جانے والے سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار، 7 افراد جاں بحق
گلگت بلتستان: ضلع دیامر میں سیاحتی مقام فیری میڈوز جانے والی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ رائیکوٹ روڈ پر پیش آیا، جہاں سیاحوں کی گاڑی تتو نالہ میں جا گری۔ حادثے کا شکار ہونے والے سیاح فیری میڈوز مزید پڑھیں
بیرسٹر گوہر اسکردو پہنچ گئے، بلا روک ٹوک انتخابی مہم کی اجازت کا مطالبہ
اسکردو: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان انتخابی مہم کے سلسلے میں اسکردو پہنچ گئے، جہاں انہوں نے بلا روک ٹوک سیاسی سرگرمیوں کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسکردو آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ یہ انتخاب صرف اقتدار کی جدوجہد مزید پڑھیں
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانیوں کے اہل خانہ کی حکومت سے فوری کارروائی کی اپیل
کراچی: صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے پاکستانی شہریوں کے اہل خانہ نے حکومت سے فوری اور مؤثر اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے اپنے پیاروں کی بحفاظت واپسی کے لیے مدد کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 21 اپریل کو صومالیہ کے قریب اغوا کیے گئے جہاز پر سوار پاکستانی شہری امین بن مزید پڑھیں
پاکستان میں گدھوں اور خچروں کی تعداد میں مزید اضافہ ریکارڈ
ملک میں مویشیوں کی مجموعی تعداد سے متعلق تازہ اعداد و شمار میں انکشاف ہوا ہے کہ گدھوں کی آبادی میں ایک سال کے دوران مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد ان کی مجموعی تعداد میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ادارۂ شماریات کی مزید پڑھیں
الیکشن میں فارم 45 کی حفاظت عوام کرے، فارم 47 کی ذمہ داری میری ہے: بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ الیکشن میں فارم 45 کی حفاظت عوام کرے، فارم 47 کی ذمہ داری میری ہے، کوئی فارم 47 نہیں آئے گا، انتخابات شفاف، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انداز میں منعقد کیے جائیں گے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گلگت مزید پڑھیں
عدالتی حکم کے باوجود کارروائی؛ گیسٹ ہاؤسز درخواست گزار سی ڈی اے کیخلاف عدالت پہنچ گئے
اسلام آباد: گیسٹ ہاؤسز کے خلاف تادیبی کارروائی سے روکنے کے عدالتی حکم کے باوجود ایکشن لینے پر گیسٹ ہاؤس درخواست گزار سی ڈی اے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف نے توہین عدالت کی درخواست میں چیئرمین سی ڈی اے و دیگر کو نوٹس جاری کرتے مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر انتخابی مہم کے لیے گلگت بلتستان پہنچ گئے
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان انتخابی مہم کے لیے اسکردو پہنچ گئے، جہاں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں نے ان کا استقبال کیا۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر گلگت بلتستان میں مختلف انتخابی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے، جہاں وہ آج اسکردو اور بعدازاں دیگر علاقوں کا دورہ کریں گے۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں
لاڑکانہ؛ پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی قتل، لڑکی کا باپ گرفتار
لاڑکانہ شہر کے اتاترک ٹاور کے قریب فائرنگ سے پسند کی شادی کرنے والا جوڑا قتل کر دیا گیا جبکہ ملزم کو موقع سے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار جوڑے پر لڑکی کے باپ نے فائرنگ کی، جاں بحق ہونے والوں میں فردوس انڑ اور اس کا شوہر جاوید مزید پڑھیں
کراچی میں بجلی بحران؛ الیکٹرک بس سروس متاثر، روٹس معطل ہونے کا خدشہ
کراچی: کراچی میں جاری غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے اثرات اب شہری ٹرانسپورٹ نظام پر بھی نمایاں ہونے لگے ہیں، جہاں بجلی کی عدم دستیابی کے باعث الیکٹرک بس سروس جزوی طور پر متاثر ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صورتحال کے باعث بعض روٹس پر معمول کے آپریشنز برقرار رکھنے میں مزید پڑھیں