پیپلزپارٹی نےگورنرسندھ کو اس لیے ہٹایا کہ وہ انکے غیر قانونی کاموں میں رکاوٹ تھے: فاروق ستار

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے دعویٰ کیا ہے کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو اس لیے عہدے سے ہٹایا گیا کیونکہ وہ بعض غیر قانونی اقدامات میں رکاوٹ بن رہے تھے۔ کراچی میں ایم کیو ایم رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ بلدیاتی مزید پڑھیں

کراچی میں بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری اذیت کا شکار

کراچی میں شدید لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے، جہاں متعدد علاقوں میں بجلی کی بندش کا دورانیہ 12 گھنٹے سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔ اورنگی، کورنگی، لیاری، ماڑی پور، لائنز ایریا، قائدآباد، ملیر، منگھوپیر، کیماڑی، سرجانی اور نیو کراچی سمیت مختلف علاقوں میں طویل لوڈشیڈنگ کے باعث معمولاتِ زندگی مزید پڑھیں

مری: کوٹلی ستیاں کے جنگلات میں خوفناک آگ، کئی علاقوں تک پھیل گئی

مری کے علاقے کوٹلی ستیاں کے جنگلات گزشتہ 24 گھنٹوں سے شدید آگ کی لپیٹ میں ہیں۔ اطلاعات کے مطابق آگ کہوٹہ کے جنگلات تک بھی پہنچ گئی ہے جبکہ آگ کے شعلے اور دھواں میلوں دور سے دیکھا جا سکتا ہے۔ آگ کے باعث جنگلی حیات، جنگلات اور پھل دار درخت جل کر راکھ مزید پڑھیں

راولپنڈی: پولیس اہلکاروں نے مسیحی نوجوان پر فائرنگ کردی، ڈولفن فورس کے 4 اہلکارمعطل

صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے راولپنڈی میں مسیحی نوجوان پر فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر رمیش سنگھ اروڑہ نے سی پی او راولپنڈی سے فوری رابطہ کیا۔ سی پی او راولپنڈی نے مسیحی نوجوان پر فائرنگ میں ملوث ڈولفن فورس کے 4 مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل شام طلب

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر ممبران اسمبلی کو اعتماد میں لینے کے لئے وزیر اعلیٰ سہیل خان نے حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل شام طلب کرلیا ۔ اجلاس میں پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کو شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

سندھ کے چند اضلاع میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان 

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کل تک صوبہ سندھ اکثر اضلاع میں درمیانی سے شدید ہیٹ ویو کی صور تحال برقرار رہنے کا امکان ہے جب کہ صوبے کے چند اضلاع میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بلکی سے معتدل بارش کا امکان ہے۔ اس کے زیر اثر کر، کار پر، مزید پڑھیں

عید قرباں پر غزہ کے مظلوموں میں پاکستانیوں کی جانب سے گوشت کی تقسیم

پاکستان میں فلاح کے لیے کام کرنے والی نمائندہ غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے موقع پر غزہ کے متاثرین میں قربانی کا گوشت، عیدی اور تحائف تقسیم کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن نے عید الاضحیٰ کے موقع پر غزہ جنگ سے متاثرہ یتیم بچوں، بیواؤں مزید پڑھیں

دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادو شمار

واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادو شمار جاری کر دیے۔ واپڈا کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد 67 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 90 ہزار کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مزید پڑھیں

پاکپتن؛ 13 سالہ بچی کو پڑوسی نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

پاکپتن کے تحصیل عارف والا کے گاؤں 131 ای بی میں 13 سالہ بچی کے ساتھ پڑوسی نے زیادتی کر ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق 13 سالہ بچی ہمسایہ کے گھر پودینہ لینے گئی جہاں ملزم نے ڈرا دھمکا کر بچی کے ساتھ زیادتی کی۔ ملزم کے گھر والوں نے پولیس میں مقدمہ درج کروانے کی مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کی کامیاب سہولت کاری سے جے جے وی ایل کی بحالی توانائی شعبے میں اہم سنگِ میل

جے جے وی ایل کی بحالی ایس آئی ایف سی کی تین سالہ نمایاں کامیابیوں میں شامل ہے جس نے ایک اہم قومی اثاثے کو دوبارہ فعال بنایا۔  بندش کا شکار پلانٹ پاکستان کا جدید اور ٹلوف ٹیکنالوجی سے لیس ایل پی جی پیدا کرنے والا پہلا گیس پراسیسنگ منصوبہ ہے، پلانٹ کی بندش سے مزید پڑھیں