جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 11 جون کو طلب، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی صدارت کرینگے

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 11 جون کو طلب کرلیا گیا، چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں جوڈیشل کمیشن رولز کی منظوری کا معاملہ زیر غور آئے گا۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں پانچ رکنی رولز میکنگ کمیٹی تشکیل دی گئی تھی جو رولز کی تشکیل سے متعلق مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ؛ خصوصی عدالتوں کے ججز کی تعیناتی کی قانون سازی کیخلاف درخواستیں دائر

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی خصوصی عدالتوں کے ججز کی تعیناتی کی قانون سازی کیخلاف درخواستوں پر فریقین کو 18 جون کے لیے نوٹس جاری کر دیے۔ ہائیکورٹ میں سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے خصوصی عدالتوں کے ججز کی تعیناتی کی قانون سازی کیخلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ صدر ہائیکورٹ مزید پڑھیں

پاکستانی معیشت کیلیے اچھی خبر، ملکی تجارتی خسارے میں نمایاں کمی

اسلام آباد: پاکستان کے تجارتی خسارے میں 39 فیصد کی نمایاں کمی آگئی جس سے ملکی معیشت میں استحکام آئے گا۔ ادارہ شماریات نے مئی 2026 کی تجارتی اعداد و شمار سے متعلق تازہ رپورٹ جاری کر دی۔ مشیر خزانہ خرم شہزاد نے ادارہ شماریات کی تجارتی اعدادوشمار سے متعلق تازہ رپورٹ ایکس پر شیئر مزید پڑھیں

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے 6 دہشت گرد ہلاک

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے 6 مبینہ بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے دہشت گردوں کو ہلاک کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 3 اور 4 جون کی درمیانی مزید پڑھیں

کراچی میں نیا ٹیکس نافذ کرنے کی تیاری مکمل

کراچی میں ایک نئے ٹیکس کے نفاذ کی تیاری شروع کر دی گئی ہے، جس کے تحت مختلف رہائشی اور تقریباتی مقامات سے اضافی وصولی کی جائے گی۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے ’’انٹرٹینمنٹ ٹیکس‘‘ کے نام سے ایک نیا ٹیکس متعارف کرانے کی تجویز دی ہے، جس کے تحت ہوٹلوں، گیسٹ ہاؤسز، لاجز، شادی ہالز، مزید پڑھیں

لاہور: بیوی نے اختلافات پر جہیز میں ملنے والی گاڑی فروخت کرنے پر شوہر پر فراڈ کا مقدمہ درج کرادیا

لاہور: گھریلو تنازع کے بعد جہیز میں ملنے والی گاڑی فروخت کرنے کے الزام پر بیوی کی جانب سے شوہر کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج کرایا گیا، جس پر لاہور ہائیکورٹ نے سماعت کرتے ہوئے اہم ریمارکس دیے۔ عدالت نے قرار دیا کہ شکایت کے مطابق گاڑی بیوی کی ملکیت تھی اور شوہر کے مزید پڑھیں

ساتھیوں کو بے ہوش کرکے 80 لاکھ کا سونا چوری کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور: پولیس نے 80 لاکھ روپے مالیت کے سونا چوری کیس میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق ملت پارک پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے ملزم بالاج عرف بالی کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے واردات سے قبل اپنے ساتھی کاریگروں کو نشہ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کے موجودہ اور سابق وزیر اعظم کے خلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر مقدمہ درج

میرپور، آزاد کشمیر: وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل راٹھور اور سابق وزیراعظم ممتاز حسین راٹھور مرحوم کے خلاف مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر نازیبا اور توہین آمیز مواد شیئر کرنے کے الزام میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر مرتضیٰ شریف میر سمیت دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

کراچی: اسٹاک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا  ہے۔ جمعرات کے روز بازار حصص میں کاروبار کا آغاز نمایاں تیزی کے ساتھ ہوا اور سرمایہ کاروں کی بھرپور خریداری کے باعث مارکیٹ بلند سطح پر پہنچ گئی۔ ٹریڈنگ مزید پڑھیں

شرجیل میمن کی محسن نقوی سے ملاقات، وفاق اور سندھ  میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

اسلام آباد: شرجیل میمن اور محسن نقوی کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات میں وفاق اور سندھ میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں ملکی امن و امان، بین الصوبائی تعاون، منشیات کے مزید پڑھیں