ڈاکٹر ماہ نور کی بینائی محفوظ اور وہ مکمل ہوش میں ہیں: اہلخانہ

کوئٹہ میں تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی خاتون ڈاکٹر ماہ نور کے اہلخانہ نے بتایا ہے کہ ان کی بینائی محفوظ ہے اور صحت یابی کا عمل جاری ہے۔ میڈیا سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے اہلخانہ نے کہا کہ ڈاکٹر ماہ نور مکمل ہوش و حواس میں ہیں اور معمول کے مطابق بات مزید پڑھیں

کراچی: محکمہ خزانہ کی رکاوٹیں، تعلیم کا کروڑوں کا بجٹ ضائع ہونے کا خدشہ

کراچی: صوبائی وزیرِ تعلیم کی جانب سے سرکاری اسکولوں کو براہِ راست مالی وسائل فراہم کر کے ان کی بہتری کے لیے شروع کیے گئے منصوبے کو محکمہ خزانہ اور ٹریژری دفاتر میں انتظامی رکاوٹوں کا سامنا ہے۔ اس صورتِ حال کے باعث اسکولوں کے لیے مختص کروڑوں روپے کے فنڈز کے بروقت استعمال اور مزید پڑھیں

کراچی میں بھتہ مافیا کے خلاف بڑا آپریشن، 6 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: شہر قائد میں بھتہ مافیا کے خلاف وسیع آپریشن کے دوران 6 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ پاکستان رینجرز (سندھ) اور ایس آئی یو پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقوں گارڈن، پی آئی بی کالونی اور نیو کراچی میں بھتہ وصولی سے منسلک مزید پڑھیں

انمول پنکی کی وائس ریکارڈنگ کیلئے پولیس کی درخواست پر وکیل سرکار کو نوٹس جاری

جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات سمیت دیگر مقدمات میں ملزمہ کی وائس ریکارڈنگ کیلئے پولیس کی درخواست پر وکیل سرکار کو نوٹس جاری کردیے۔ پولیس نے ملزمہ کی وائس ریکارڈنگ سمیت ڈیجیٹل شواہد پنجاب بھینجے کےلیے عدالت سے رجوع کیا تھا، پولیس نے ڈیجیٹل شواہد پنجاب لیبارٹری مزید پڑھیں

سوات میں گجر برداری پر قاتلانہ حملہ، مظاہرین کا لاشوں کو سڑک پر رکھ کر شدید احتجاج

سوات کے علاقے شکردرہ میں میں گجر برداری پر حملے کے خلاف شدید احتجاج جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق افضل گجر پر حملے کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے جبکہ مظاہرین نے لاشوں کو سڑک پر رکھا ہوا ہے۔ مٹہ مینگورہ روڈ کو ہر قسم ٹریفک کیلیے بند کردیا گیا ہے۔ مظاہرین نے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ گزشتہ مزید پڑھیں

نیا بجٹ ؛ تنخواہ دار طبقے کیلیے بڑے ٹیکس ریلیف پر غور، آئی ایم ایف کی منظوری کا انتظار

اسلام آباد: نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو بڑا ٹیکس ریلیف دینے کے لیے حکومت کو آئی ایم ایف کی جانب سے تجاویز کی منظوری کا انتظار ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ  کے مطابق وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ کو حتمی شکل دینے کے عمل میں مصروف ہے، تاہم کئی مزید پڑھیں

قومی اقتصادی کونسل آج سالانہ ترقیاتی پروگرام پر غور کرے گی

اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) کااجلاس آج وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہوگا جس میں وفاقی وزرا، وزرائے اعلیٰ ،وزیراعظم آزاد کشمیر شرکت کریں گے۔ قومی اقتصادی کونسل قومی ترقیاتی بجٹ اور ترجیحات کا جائزہ لے گی۔ وفاقی وزارتوں اور صوبوں کے ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی۔ اجلاس میں سالانہ ترقیاتی مزید پڑھیں

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ملتوی، بجٹ اب 12 جون کو پیش ہونے کا امکان

اسلام آباد: نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے میں مزید تاخیر کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب یہ 10 جون کے بجائے 12 جون کو پیش کیا جائے گا۔ بجٹ کی تیاری کے حتمی مراحل کے دوران اہم تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان انتخابات: پی ٹی آئی نے نتائج مسترد کر دیے، وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے گلگت بلتستان کے حالیہ انتخابات کے نتائج مسترد کرتے ہوئے انہیں “جعلی اور دھاندلی زدہ” قرار دیا ہے اور دھاندلی کے خلاف احتجاج کے ساتھ وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات: غیر حتمی نتائج میں پیپلز پارٹی کی برتری

گلگت بلتستان: گلگت بلتستان اسمبلی کے 24 حلقوں میں ووٹنگ کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، پیپلز پارٹی سب سے آگے ہے، جبکہ آزاد امیدواروں نے بھی کئی اہم نشستیں حاصل کر کے مقابلے کو دلچسپ بنا دیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) اور دیگر سیاسی جماعتوں نے مزید پڑھیں