بینک میں 5 کروڑ روپے جمع کرانے کے لیے آئے شہری سے بینک کے ملازمین ہی رقم لوٹ کر فرار ہو گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے مصروف تجارتی علاقے رنگ محل میں نجی بینک کے 2 ملازمین نے کروڑوں روپے کی خطیر رقم ہتھیالی۔ پولیس ترجمان کی جانب مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
شہریوں کے لیے خوش خبری؛ حکومت کا بڑی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستانی شہریوں کے لیے خوشی کی خبر ہے کہ حکومت نے ایک بڑی سہولت گھر کی دہلیز پر فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتِ پاکستان نے عوام کی سہولت اور دیرینہ مطالبے پر پاسپورٹ کو ان کی دہلیز پر پہنچانے کی نئی ڈیجیٹل سروس شروع کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ نجی مزید پڑھیں
ملکی قرضوں کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے، ایک سال میں 7 ہزار ارب کا اضافہ
ملک پر قرضوں کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے اور ایک سال میں قومی خزانے پر 7 ہزار ارب روپے قرض کا اضافہ ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کے مجموعی قرضوں کا حجم تاریخ کی بلند ترین سطح 81 ہزار 930 ارب روپے تک جا پہنچا ہے۔ ملکی معاشی مزید پڑھیں
لاہور ایئرپورٹ پر ملکی و غیر ملکی 15 پروازیں گھنٹوں تاخیر کا شکار، مسافر پریشان
لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمد اور روانگی کا شیڈول متاثر ہونے کے باعث متعدد ملکی و غیر ملکی فلائٹس تاخیر کا شکار رہیں، جس سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق مختلف ایئرلائنز کی آنے والی پروازوں میں تاخیر کے باعث روانہ ہونے والی پروازوں مزید پڑھیں
پیٹرول، موبائل، خریداری، تنخواہ سمیت ہرچیز پر ٹیکس؛ کیا عام شہری پر مزید بوجھ ڈالا جا رہا ہے؟
نئے وفاقی بجٹ سے قبل ایک بار پھر یہ سوال شدت سے اٹھ رہا ہے کہ پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس آخر کون دیتا ہے اور ٹیکس نیٹ سے باہر رہنے والے طاقتور طبقات پر ہاتھ کیوں نہیں ڈالا جاتا۔ ملک بھر میں لاکھوں تنخواہ دار ملازمین اپنی ماہانہ آمدن سے براہِ راست انکم مزید پڑھیں
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا عوام دشمن ایجنڈا کھل کرسامنے آگیا
آزادکشمیرکے امن وامان اورہم آہنگی کے درپے شرپسند کمیٹی کا عوام دشمن ایجنڈا ہرگزرتے دن کیساتھ واضح ہوتا جارہا ہے۔ کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی نوجوانوں کو تعلیم سے دُوررکھنے کی مذموم سازش افغان طالبان اورفتنہ الہندوستان جیسی انتہاپسندانہ ذہنیت کی عکاس ہے۔ سوشل میڈیا پروائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کالعدم تنظیم مزید پڑھیں
بجٹ منظوری کی راہ ہموار، ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی پر وفاق اور صوبے رضامند ہو گئے
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت میں ملاقات کے بعد وفاق اورصوبوں کے ترقیاتی پروگرام (PSDP) میں کٹوتی پراتفاق ہوگیا ہے جس سے وفاقی بجٹ 2026-27ء کی منظوری کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے جبکہ سینیٹ کا اجلاس مزید پڑھیں
فیلڈ مارشل سے لبنانی فوجی سربراہ کی ملاقات، جی ایچ کیو آمد پر گارڈ آف آنر پیش
راولپنڈی: فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر سے لبنانی فوجی سربراہ کی اہم ملاقات ہوئی ہے، اس موقع پر جی ایچ کیو آمد پر مہمان کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں لبنان کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف جنرل روڈولف ہائیکل نے فیلڈ مارشل سید مزید پڑھیں
عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کا اعتراف
پاکستان میں معاشی بہتری کے اقدامات سے عالمی اداروں اور سرمایہ کاروں کا اعتماد دوبارہ بحال ہو گیا ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق بہتر معاشی اقدامات نے معیشت کو مستحکم اور اعتماد کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ عالمی ادارہ موڈیز نے کہا ہے کہ معیشت بہتر ہو رہی ہے اور لمبے مزید پڑھیں
رئیل اسٹیٹ شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات لانے کی تیاری
لاہور: ملک میں رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات لانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب نذیر احمد نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں وسیع اصلاحات متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں