کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں تین گھنٹوں کے دوران فائرنگ اور اندھی گولیوں کے 11 واقعات پیش آئے جن کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ خواتین اور کم عمر بچوں سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس اور ریسکیو ذرائع کے مطابق بنارس علیگڑھ چپل مارکیٹ کے قریب مبینہ اندھی گولی لگنے سے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی، فائرنگ کے واقعات پر وزیر داخلہ سندھ نے نوٹس لے لیا
کراچی: وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں شہریوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیر داخلہ سندھ نے ہدایت کی ہے کہ فائرنگ کے واقعات میں ملوث عناصر کو مزید پڑھیں
ایران اور امریکا کے درمیان تحریری معاہدہ آج ہونے کا امکان، پاکستان الیکٹرانک دستخط کرے گا
امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بعد آج تحریری امن معاہدہ و نے کا امکان ہے جس پر پاکستان الیکٹرانک دستخط کرے گا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفون مزید پڑھیں
مودی کا اقتدار میں رہنے کا جنون، بھارتی معیشت، اقلیتیں اور عوام بدحالی کا شکار
مودی نے ہندوتوا سوچ اور جھوٹے دعوؤں سے بھارت کے عوام کو اپنا غلام بنا کر اقتدار کی کرسی سنبھال رکھی ہے۔ بھارتی جریدہ دی ٹیلی گراف کے مطابق بھارتی معیشت میں روپیہ کمزور، سرمایہ ملک سے باہر اور نجی سرمایہ کاری تباہی کا شکار ہے۔ جنگ کے باعث ترسیلاتِ زر میں کمی سے بھارت مزید پڑھیں
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج پرآزاد کشمیر کےعوام کا شدید ردعمل
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی ہڑتال نے آزادکشمیرکےعوام کا جینا مشکل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہریوں نےکالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی ہڑتال پر شرپسند کمیٹی کوآڑےہاتھوں لیتےہوئےکہا کہ کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی ہڑتال کےباعث غریب دیہاڑی دارطبقہ شدید ترین مشکلات کا شکارہے۔ ایک مقامی شہری نے کہا کہ گھروں میں نہ چینی ہےنہ مزید پڑھیں
پنجاب پولیس نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی تجاویز مرتب کرلیں
پنجاب پولیس نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی تجاویز مرتب کرلی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس نے محکمہ خزانہ سے 10 ارب 29 کروڑ 61 لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز دی ہے۔ پنجاب پولیس کے ترقیاتی منصوبوں کی مجموعی لاگت 30 ارب 17 کروڑ 56 لاکھ روپے ہے۔ ذرائع کے مطابق سیف مزید پڑھیں
جماعت اسلامی نے آزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی میں ثالثی کی پیشکش کردی
جماعت اسلامی نے آزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی میں ثالثی کی پیشکش کردی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی آزاد کشمیر میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے، تشدد سے حکومتی رٹ قائم کرنا مسئلے مزید پڑھیں
کراچی میں کام صرف دعووں پر نہیں، عملی طور پر ہو رہا ہے، مرتضیٰ وہاب
کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے رات گئے عظیم پورہ برج کا دورہ کیا اور منصوبے کی تکمیل کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صرف تین ماہ قبل اس مقام پر شہریوں کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا تھا تاہم آج یہ مسئلہ حل ہو چکا مزید پڑھیں
بجٹ مایوس کن ہوگا، فوٹوسیشن کیلیے وزیراعظم کے پاس نہیں جانا چاہتے، چیئرمین پی ٹی آئی
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بجٹ مایوس کن ہوگا۔ صرف فوٹو سیشن کے لیے وزیراعظم کے پاس نہیں جانا چاہتے۔ بیرسٹر گوہر نے وفاقی بجٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ مایوس کن ہوگا ، حکومت سے کوئی توقع نہیں ہے۔ بجٹ میں عوام کے لیے کسی قسم مزید پڑھیں
امن کبھی اتنا قریب نہ تھا، ایران اور امریکا کے درمیان حتمی مسودے پر اتفاق ہوچکا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان امن معاہدے کے مسودے پر اتفاق ہوچکا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ایران امریکا معاہدے پر اتفاق کا اعلان کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ، نائب صدر جے ڈی وینس، مارکو روبیو، اسٹیو وٹکوف اور ایرانی وزیر خارجہ مزید پڑھیں