مودی کا اقتدار میں رہنے کا جنون، بھارتی معیشت، اقلیتیں اور عوام بدحالی کا شکار

مودی نے ہندوتوا سوچ اور جھوٹے دعوؤں سے بھارت کے عوام کو اپنا غلام بنا کر اقتدار کی کرسی سنبھال رکھی ہے۔  بھارتی جریدہ دی ٹیلی گراف کے مطابق بھارتی معیشت میں روپیہ کمزور، سرمایہ ملک سے باہر اور نجی سرمایہ کاری تباہی کا شکار ہے۔ جنگ کے باعث ترسیلاتِ زر میں کمی سے بھارت مزید پڑھیں

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج پرآزاد کشمیر کےعوام کا شدید ردعمل

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی ہڑتال نے آزادکشمیرکےعوام کا جینا مشکل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہریوں نےکالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی ہڑتال پر شرپسند کمیٹی کوآڑےہاتھوں لیتےہوئےکہا کہ کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی ہڑتال کےباعث غریب دیہاڑی دارطبقہ شدید ترین مشکلات کا شکارہے۔ ایک مقامی شہری نے کہا کہ گھروں میں نہ چینی ہےنہ مزید پڑھیں

پنجاب پولیس نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی تجاویز مرتب کرلیں

پنجاب پولیس نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی تجاویز مرتب کرلی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس نے محکمہ خزانہ سے 10 ارب 29 کروڑ 61 لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز دی ہے۔ پنجاب پولیس کے ترقیاتی منصوبوں کی مجموعی لاگت 30 ارب 17 کروڑ 56 لاکھ روپے ہے۔ ذرائع کے مطابق سیف مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے آزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی میں ثالثی کی پیشکش کردی

جماعت اسلامی نے آزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی میں ثالثی کی پیشکش کردی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی آزاد کشمیر میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے، تشدد سے حکومتی رٹ قائم کرنا مسئلے مزید پڑھیں

کراچی میں کام صرف دعووں پر نہیں، عملی طور پر ہو رہا ہے، مرتضیٰ وہاب

کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے رات گئے عظیم پورہ برج کا دورہ کیا اور منصوبے کی تکمیل کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صرف تین ماہ قبل اس مقام پر شہریوں کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا تھا تاہم آج یہ مسئلہ حل ہو چکا مزید پڑھیں

بجٹ مایوس کن ہوگا، فوٹوسیشن کیلیے وزیراعظم کے پاس نہیں جانا چاہتے، چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بجٹ مایوس کن ہوگا۔ صرف فوٹو سیشن کے لیے وزیراعظم کے پاس نہیں جانا چاہتے۔ بیرسٹر گوہر نے وفاقی بجٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ مایوس کن ہوگا ، حکومت سے کوئی توقع نہیں ہے۔ بجٹ میں عوام کے لیے کسی قسم مزید پڑھیں

امن کبھی اتنا قریب نہ تھا، ایران اور امریکا کے درمیان حتمی مسودے پر اتفاق ہوچکا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان امن معاہدے کے مسودے پر اتفاق ہوچکا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ایران امریکا معاہدے پر اتفاق کا اعلان کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ، نائب صدر جے ڈی وینس، مارکو روبیو، اسٹیو وٹکوف اور ایرانی وزیر خارجہ مزید پڑھیں

بجٹ عوام دوست نہیں، حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کا تحفظات کا اظہار

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے آئندہ مالی سال میں کراچی اور حیدرآباد کا ترقیاتی بجٹ کم مختص کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کراچی و حیدرآباد کے لیے اربن ڈیولپمنٹ پیکج 25 ارب روپے کرنے کا مطالبہ کر مزید پڑھیں

بجٹ عوامی فلاح و بہبود کے اہداف حاصل کرنے میں معاون ہوگا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ٹیم نے ایک ایسا بجٹ مرتب کیا ہے جو معاشی استحکام، مالیاتی نظم وضبط، سرمایہ کاری کے فورغ اور عوامی فلاح و بہبود کے اہداف کے حصول میں معاون ثابت ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی بجٹ کی کامیاب تیاری اور پیش کرنے پر اپنی معاشی ٹیم مزید پڑھیں

بجلی، گیس اور پیٹرول پر عائد ٹیکسز مسترد، حافظ نعیم کا ملک گیر تحریک کا عندیہ

لاہور: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے بجٹ میں پیٹرول، بجلی اور گیس پر عائد ٹیکس کو مسترد کرتے ہوئے ملک گیر تحریک شروع کرنے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق منصورہ سے ملک بھر کے نوجوانوں سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ جماعت اسلامی بجٹ مزید پڑھیں