اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو 8 فروری کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے عوام سے جذباتی نہ ہونے کی اپیل کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے اپنے بیان میں کہا کہ کل پورے ملک میں عوام نے اپنے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
8 فروری ہڑتال، کارکنان مغرب کی نماز ادا کر کے حکومت کے خاتمے کی دعا کریں، پی ٹی آئی
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی جانب سے 8 فروری 2026 کو ملک بھر میں پرامن پہیہ جام اور شٹر بند ہڑتال کی کال کی روشنی میں پی ٹی آئی نے کارکنان اور عوام کیلیے پیغام جاری کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کارکنان اور عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ پُرامن شرکت مزید پڑھیں
وزارت خارجہ میں اہم سفارتی تقرریاں اور تبادلے،وزیر اعظم نے منظوری دے دی
اسلام آباد: وزارت خارجہ میں اہم سفارتی تقرریاں اور تبادلے وزیراعظم شہباز شریف نے منظوری دے دی۔ رپورٹ کے مطابق ترجمان دفترخاجہ طاہر اندرابی اقوام متحدہ میں مستقل مندوب اور برطانیہ میں ڈاکٹر فیصل کی جگہ نیا ہائی کمشنر نامزد کردیا گیا۔ جبکہ کیپٹن (ر) عثمان ٹیپو کو برطانیہ میں پاکستان کا ہائی کمشنر نامزد کیا مزید پڑھیں
عالمی ڈیفنس شو میں شرکت کیلئے خواجہ آصف سعودی عرب پہنچ گئے
ریاض : ورلڈ ڈیفنس شومیں شرکت کے لئے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سعودی عرب پہنچ گئے۔ سعودی عرب میں وزیر دفاع کی آمد پر سعودی حکام اور ریاض ميں مقیم پاکستان کے سفير احمد فاروق نے استقبال کیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق خواجہ محمد آصف سعودی حکومت کی باضابطہ دعوت پر دورہ کر رہے ہیں مزید پڑھیں
ملکی انڈسٹری بینک کرپٹ ہوجانےکاخدشہ
لاہور: ملکی انڈسٹری بینک کرپٹ ہو جانے کا خدشہ پیدا ہو گیا، پاکستان اپنی تاریخ کے سب بدترین صنعتی بحران کے دہانے پر، ملک میں نئے صنعتی یونٹ نہ لگ سکے، پرانے صنعتی یونٹس بھی بند ہونے لگے۔ معروف صنعت کار اور سابق وزیر ایس ایم تنویر نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
نوشکی:سندھ کےمزدوروں کی میتیں گھروں کو روانہ
نوشکی:بلوچستان کے ضلع نوشکی میں گزشتہ ہفتے ہونے والے حملوں کے دوران ہلاک ہونے والے صوبہ سندھ کے پانچ مزدوروں کی میتیں ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئی ہیں۔ بلوچستان کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات نے سنیچر کو کہا کہ نوشکی میں غریب اور بے گناہ مزدوروں کو بے رحمی مزید پڑھیں
محسن نقوی کی دبئی میں یو اے ای اور روانڈا کے وزرائے داخلہ سے ملاقاتیں
دبئی: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ کے موقع پر یو اے ای کے نائب وزیر اعظم و وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل شیخ سیف بن زید النہیان سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی مفادات کے شعبوں میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ متحدہ عرب امارات کے مزید پڑھیں
قومی اسمبلی؛ میڈیا اور رئیل اسٹیٹ سے متعلق اہم بلز منظور
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں میڈیا اور رئیل اسٹیٹ سے متعلق بلز منظور کرلیے گئے، تاہم کورم پورا نہ ہونے کے سبب اجلاس ملتوی کردیا گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں شروع ہوا، جس میں مختلف اہم قانون سازی کے مراحل مکمل مزید پڑھیں
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 4 روز کے بعد قیمت میں بڑی کمی
کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 4روزہ وقفے کے بعد قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 214ڈالر کی کمی سے نئی قیمت 4ہزار 850ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل مزید پڑھیں
رکن خیبر پختونخوا اسمبلی شکیل احمد کی رکنیت بحال
الیکشن کمیشن نے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی شکیل احمد کی رکنیت بحال کر دی۔ گوشوارے جمع کروانے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے شکیل احمد کی رکنیت بحال کی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت شکیل احمد کی معطلی ختم کی گئی تھی۔