شاہراہ قراقرم پر کوہستان کے علاقے میں راولپنڈی سے گلگت جانے والی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کےمطابق راولپنڈی سے گلگت جانے والی گاڑی کو حادثہ لوئر کوہستان کے علاقے تریس بانڈہ میں پیش آیا، جہاں موٹر کار مرکزی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پی ڈی ایم اے کی گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیش گوئی
پشاور: صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے خیبرپختونخوا میں اتوار سے منگل تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے کے بالائی اضلاع ایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، چترال اپر اور لوئر، دیر اپر اور لوئر، سوات، بونیر، ملاکنڈ، بٹگرام، شانگلہ، کوہستان مزید پڑھیں
کراچی میں پولیو ٹیم کی خاتون ورکر کو کتے نے کاٹ لیا
کراچی:کراچی میں آوارہ کتوں کی بہتات نے شہریوں کا جینا حرام کردیا ہے، تازہ واقعے میں پولیس ٹیم کی خاتون ورکر کو آوارہ کتے نے کاٹ لیا۔ کراچی میں کتوں کی بہتات نے شہریوں کے زندگی مشکلات میں ڈال دی،کورنگی زمان ٹاﺅن میں پولیوٹیم کی خاتون ورکرآوارہ کتے کے کاٹنے سے زخمی ہوگئی۔ خاتون ورکر مزید پڑھیں
سہون:لعل شہبازقلندرکےعرس پرسیکورٹی ہائی الرٹ
سہون: سندھ کے شہر سہون میں حضرت لعل شہبازقلندر کے عرس کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا،ملک بھر سے زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد دھماکے کو پیش نظر رکھ کر سیکورٹی انتہائی سخت کی گئی ہے اور آنے والے ہر زائر کی تلاشی لی جارہی ہے۔ ڈی آئی جی حیدرآباد کا مزید پڑھیں
شاہد آفریدی کی اسلام آباد خودکش دھماکے کی شدید مذمت، دہشتگردی کیخلاف عملی اقدامات کا مطالبہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں ہونے والے خودکش دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوری اور مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا بدترین بربریت ہے جس پر خاموشی مزید مزید پڑھیں
اسلام آباد: امام بارگاہ خودکش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت، حملہ آور کے گھر سے گرفتاری
اسلام آباد میں امام بارگاہ پر خودکش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پشاور میں حملہ آور کے گھر پر چھاپہ مارا گیا، جس کے دوران اس کے دو بھائی اور ایک خاتون کو گرفتار کیا گیا۔ تفتیشی حکام کے مطابق جائے وقوعہ سے خودکش بمبار کا مزید پڑھیں
عمران خان کی ذاتی معالجین سے طبی معائنے کی درخواست مسترد
راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ذاتی معالجین سے علاج اور میڈیکل چیک اپ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔ یہ فیصلہ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج سید امجد علی شاہ نے مختصر حکم کی صورت میں سنایا، جس میں عدالت نے واضح مزید پڑھیں
ماضی میں دہشت گردی ختم ہوچکی تھی، غلط پالیسیوں نے دوبارہ زندہ کیا، وفاقی وزیر اطلاعات
لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ماضی میں دہشت گردی ختم ہوچکی تھی، غلط پالیسیوں نے دوبارہ زندہ کیا ہے۔ علما کرام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے ملک میں دہشت گردی کی حالیہ لہر پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
سینیٹ اجلاس میں کشمیر، بلوچستان، سیکیورٹی صورتحال اور عمران خان پر بحث
اسلام آباد: سینیٹ کا اجلاس پریزائیڈنگ افسر سلیم مانڈی والا کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں کشمیر، بلوچستان، سیکیورٹی صورت حال اور بانی پی ٹی آئی سے متعلق بحث ہوئی۔ وزیر مملکت مختار برتھ نے کہا کہ زراعت اب صوبائی معاملہ بن چکا ہے، تاہم وفاقی حکومت بہتر بیجوں کی پیداوار پر کام کر مزید پڑھیں
دہشتگردی کے خاتمے کیلیے پولیس کو جدید اسلحہ اور ٹیکنالوجی سے لیس کر رہے ہیں: وزیراعلیٰ کے پی
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے وژن کے مطابق پولیس کو جدید ٹیکنالوجی اور جدید اسلحہ فراہم کیا جا رہا ہے تاکہ صوبے سے دہشتگردی کے ناسور کا خاتمہ کیا جا سکے۔ پولیس لائنز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ مزید پڑھیں