اسلام آباد دھماکا، بلاول بھٹو کا حکومت سے شفاف تحقیقات اور عبادت گاہوں کو تحفظ دینے کا مطالبہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اسلام آباد کی امام بارگاہ میں دھماکے کے بعد حکومت سے واقعے کی فوری شفاف تحقیقات اور مجرموں سمیت سہولت کاروں کو قانون کی گرفتار میں لانے سمیت عبادت گاہوں کے تحفظ کیلیے مؤثر اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام مزید پڑھیں

اسلام آباد خودکش دھماکے میں پیشرفت، حملہ آور کے 2 بھائی، بہنوئی اور ایک خاتون گرفتار

اسلام آباد میں امام بارگاہ پر ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات میں مزید اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پہلے سے گرفتار حملہ آور کے دو بھائیوں اور ایک خاتون کے بعد اب اس کے بہنوئی کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے، جس سے تفتیش کا دائرہ مزید وسیع ہو گیا مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے ڈاکٹر نیاز احمد کو چیئرمین ایچ ای سی پاکستان مقرر کردیا 

وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کو اعلی تعلیمی کمیشن آف پاکستان کا چیئرمین مقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم نے بھی وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کی تقرری  کا نوٹفکیشن جاری کردیا ہے۔ ترمیمی ایکٹ کے مطابق ان کی تقرری دو برس کے لیے مزید پڑھیں

آرمی تنصیبات پر حملہ آوروں کے مقدمات فوجی عدالتوں میں ہی چلیں گے: وزیر قانون

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح کیا ہے کہ جن افراد نے آرمی تنصیبات پر حملہ کیا، ان کے خلاف مقدمات کی سماعت کے لیے صرف فوجی عدالتیں مجاز ہیں۔ عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ قانون کے نظام کو پہلے مزید پڑھیں

اسلام آباد خودکش دھماکہ: جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 33 ہوگئی

اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ و مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر ہونے والے دلخراش خودکش حملے میں ایک اور زخمی شخص دوران علاج دم توڑ گیا، جس کے بعد اس سانحے میں جاں بحق افراد کی تعداد 33 تک پہنچ گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپتال ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد دھماکا ایجنسیوں کی ناکامی قرار دے دیا

اسلام آباد: جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ایجنسیوں کی ناکامی قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اسلام آباد دھماکہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے، حملہ آور انسانیت کے دشمن ہیں جو کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا مزید پڑھیں

کراچی ائیرپورٹ پر غیراخلاقی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی، دو خواتین گرفتار

ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیراخلاقی نیٹ ورک سے منسلک خاتون سمیت دو خواتین کو گرفتار کر لیا۔ دونوں خواتین دبئی روانگی کے لیے امیگریشن کلیئرنس کے مرحلے میں تھیں، جہاں شبہ ہونے پر انہیں آف لوڈ کیا گیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ابتدائی مزید پڑھیں

دہشت گردی میں ملوث عناصر کو بیرونی سرپرستی حاصل ہے: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے پیچھے غیر ملکی سرپرستی کارفرما ہے اور دشمن قوتیں ملک کے امن، استحکام اور ترقی کے عمل کو سبوتاژ کرنے کے درپے ہیں، تاہم قوم پوری یکجہتی کے ساتھ ان سازشوں کا مقابلہ کرے گی اور دہشت گرد عناصر مزید پڑھیں

اسلام آباد: بشریٰ بی بی کو تین ماہ بعد قریبی رشتہ داروں سے ملاقات کی اجازت ہوگی

اسلام آباد میں ذرائع نے بتایا ہے کہ تقریباً تین ماہ کے وقفے کے بعد یعنی 4 نومبر 2025ء کے بعد سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اپنی بیٹی اور بھابھیوں سمیت قریبی رشتہ داروں سے ملاقات کی اجازت دی گئی۔ ذرائع کے مطابق یہ سہولت بیرسٹر محمد علی سیف مزید پڑھیں

اسلام آباد: حملہ آور پاکستانی شہری نکلا، وزیر دفاع خواجہ آصف کا خودکش حملے پر بیان

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں امام بارگاہ پر خودکش حملہ کرنے والا پاکستانی شہری تھا، جو کچھ عرصہ قبل افغانستان گیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ حملہ پاکستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے کیا گیا، اور دہشت گردوں نے ایسا موقع چنا جب مزید پڑھیں