ڈیپ فیک اور اے آئی مواد حکومت و معاشرے دونوں کیلیے بڑا چیلنج ہے، شرجیل میمن

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ڈیپ فیک اور اے آئی مواد حکومت و معاشرے دونوں کے لیے بڑا چیلنج ہے۔ شہر قائد میں جاری کامن ویلتھ پارلیمانی کانفرنس کے دوسرے روز کو اہم عالمی مباحث کے لیے مختص کیا گیا تھا۔ کانفرنس کے ایجنڈے میں فیک نیوز کے مزید پڑھیں

پاکستان کشمیریوں کیساتھ ہے، بھارت جس زبان میں بات کرے گا، اسی میں جواب دیں گے، وزیراعظم

مظفرآباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کے ساتھ ہے، بھارت جس زبان میں بات کرے گا، ہم اسی زبان میں جواب دیں گے۔ مظفرآباد میں یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ بھارت جس مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

آج ملک بھر میں کشمیری عوام کے ساتھ غیرمتزلزل یکجہتی، ان کی جدوجہدِ آزادی اور بے مثال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یوم یکجہتی کشمیر عقیدت، درد اور عزم کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ یہ دن اس عہد کی تجدید ہے کہ کشمیری عوام اپنے حقِ خودارادیت کی جدوجہد میں تنہا مزید پڑھیں

یومِ یکجہتیٔ کشمیر: پاکستان تحریک انصاف کا کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی

پاکستان تحریک انصاف نے 5 فروری یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 5 فروری ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ محض سرحدوں کا نہیں بلکہ انسانوں کی آزادی، عزتِ نفس اور حقِ خودارادیت کا سوال ہے۔ ترجمان پاکستان تحریک انصاف نے کہا کہ آج مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں

ڈیفنس کی مصروف شاہراہ کے بل بورڈز پر نازیبا ویڈیو چل گئی، شہریوں میں غصہ

کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس کی مصروف شاہراہ پر ایڈورٹائزمنٹ کےلیے لگائی گئی ایس ایم ڈی اسکرینز پر نازیبا ویڈیو نشر کردی گئی، جس پر شہریوں نے شدید احتجاج کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ڈی ایچ اے میں واقع خیابانِ اتحاد روڈ پر نصب ڈیجیٹل ایڈورٹائزمنٹ اسکرینز کو نامعلوم افراد نے ہیک کرکے کچھ دیر مزید پڑھیں

عمران کی صحت سے متعلق شدید تحفظات ہیں،اپوزیشن لیڈر

اسلام آباد:سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان پاکستان کے معزز شہری ہیں اور ان کی صحت کے حوالے سے شدید تحفظات پائے جاتے ہیں۔ سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے علامہ راجاناصر عباس نے سوال اٹھایا کہ کیا پولیس کو کیا یہ مزید پڑھیں

بلوچستان سے اندرون ملک ٹرین سروس پھر معطل

بلوچستان سے اندرونِ ملک جانے والی ٹرین سروس ایک بار پھر معطل کر دی گئی ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق آج پشاور کے لیے روانہ ہونے والی جعفر ایکسپریس اور چمن جانے والی چمن پیسنجر ٹرین منسوخ کر دی گئی ہے، جبکہ پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد سے واپس بھیج دیا مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کی ازبکستان کے صدر کو شاندار فضائی سلامی، ویڈیو جاری

پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف کو شان دار فضائی سلامی دیتے ہوئے پاکستان میں ان کا زبردست استقبال کیا۔ پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کے 6 رکنی دستے نے 5 فروری 2026 کو ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف کو پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی سلامی پیش کی۔ مزید پڑھیں

بلوچستان: آپریشن ردّالفتنہ-1 کامیابی سے مکمل، 216 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آپریشن ردّالفتنہ-ون کامیابی سے مکمل کرلیا جس کے نتیجے میں 216 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آپریشن ردّالفتنہ-1 کامیابی سے مکمل کر لیا ہے، آپریشن کے تحت بھارتی سرپرستی میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ارکان کا قیادت پر اظہار برہمی، الزامات، اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر معین قریشی اور دیگر رہنماؤں نے سوشل میڈیا ٹیم اور قیادت پر برہمی کا اظہار کیا اور قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کے حوالے سے بھی ابہام کی شکایت کی۔ خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں مزید پڑھیں