کراچی: سمندر میں تندو تیز ہوائوں، بلند لہروں سمیت متفرق وجوہات کی بنا پرحادثات کا شکار ہونیوالی ماہی گیرلانچوں اوربحری جہازوں کے سرچ اینڈ ریسکیوآپریشن کی نگرانی بغیر پائلٹ فضائی نظام (ان مینڈ ایریئل وہیکلز)کے ذریعے ہوگی۔ پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے انتہائی برق رفتاراورتیزکیمروں کے حامل ڈرونزکوتلاش و بچائو آپریشنز کیلیے استعمال کرنیکا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعلیٰ نے سیاسی مجبوریوں سے بے نیاز ہوکر تہوار بحال کیا
لاہور: صوبائی دارالحکومت آج سخت حفاظتی انتظامات میں 3 روزہ ہائی رسک بسنت کیلیے تیار ہے۔ پنجاب اور دنیا بھر سے پتنگ باز پاکستانی شائقین لاہور پہنچے ہیں۔ 2007 میں بسنت پر پابندی عائد کی گئی تاہم یکے بعد دیگرے حکومتیںاور حکام خونی ڈور کے باعث بڑھتے ہوئی ہلاکتو ں پر تہوار بحال کرنے کے فیصلے مزید پڑھیں
بسنت کا آغاز ہوتے ہی قاتل ڈور کے وار بھی شروع، تین گھنٹے میں دو افراد لہولہان
لاہور: بسنت 2026 کا آغاز ہوتے ہی خوشیوں پر خون کے سائے منڈلانے لگے، شہر کے مختلف علاقوں میں قاتل ڈور اور بسنت سے جڑے حادثات نے 3 بچوں سمیت 6 افراد کو زخمی جبکہ ایک نوجوان کی جان لے لی۔ ریسکیو حکام کے مطابق رات 12 بجے کے بعد چند ہی گھنٹوں میں پیش آنے مزید پڑھیں
لاہور کی فضا میں بہار، ہر چھت پر جشن، بسنت فیسٹیول کا دھوم دار آغاز
لاہور: لاہور ایک بار پھر بسنت کے جادو میں ڈوب گیا رات ٹھیک بارہ بجتے ہی تین روزہ بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ہوا اور شہر کے آسمان پر ستاروں کی جگہ رنگ برنگی پتنگوں نے ڈیرے ڈال لیے۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے دہلی گیٹ کی چھت پر پتنگ اُڑا کر جشن مزید پڑھیں
دہشتگردی کیخلاف ادارے ایک پیج پر ہیں، وزیراعلیٰ پختونخوا
پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی مشترکہ جنگ ہے، جس کے لیے صوبائی حکومت، سول انتظامیہ، پاک فوج اور تمام قانون نافذ کرنے والے ادارے مکمل ہم آہنگی کے ساتھ ایک پیج پر ہیں اور مل کر اس ناسور کے خاتمے کے لیے کوششیں مزید پڑھیں
پاکستان میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ کب ہو گا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی
لاہور: محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک 1447 ہجری کے آغاز کے حوالے سے اہم پیش گوئی جاری کرتے ہوئے شہریوں کو ماہ صیام کی ابتدائی تاریخ سے آگاہ کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کے قوی امکانات ہیں، جس کے پیشِ نظر مزید پڑھیں
بسنت کے تہوار کو برقرار رکھنے کےلیےعوام کوقواعد و ضوابط پرعمل کرنا ہوگا،عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اگر عوام بسنت کے تہوار کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے طے قوائط و ضوابط پر ہر صورت میں عمل کرنا ہوگا۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بسنت ایک خوش رنگ اور ثقافتی تہوار ہے، مزید پڑھیں
ملکی تاریخ میں پہلی بار4 ہزارڈاکٹرزپاکستان چھوڑ گئے
اسلام آباد:سال 2025ءمیں بہتر مستقبل کی تلاش میں تقریبا 4ہزار ڈاکٹر پاکستان چھوڑ گئے۔ بیورو آف امیگریشن کے اعداد و شمار پر مبنی گیلپ پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ملک سے باہر جانے والے ڈاکٹرز کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور گزشتہ سال 3ہزار 800سے 4ہزار کے درمیان ڈاکٹر مزید پڑھیں
علیمہ خان کابیان ملکی سالمیت کیخلاف ہے،خواجہ آصف
اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے بیان کو پاکستان کی سالمیت کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کسی کی جاگیر نہیں ، یہ نہ میری اور نہ ہی عمران خان اور اس کے خاندان کے جاگیر ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے مزید پڑھیں
پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی
پاکستان میں رواں برس رمضان المبارک کے حوالے سے تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی۔ محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے چاند سے متعلق اپنی تازہ پیش گوئی جاری کر دی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ 19 فروری 2026 کو ہونے کی توقع ہے کیوں کہ مزید پڑھیں