بیچلرز کو رہائشی سہولت سے محروم کرنے والی پالیسی غیرقانونی قرار

اسلام آباد: وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے بیچلرز مرد و خواتین کے لیے ہاؤسنگ میں پابندیوں اور رہائشی سہولت سے محروم کرنے والی پالیسی کو غیرقانونی اور غیر آئینی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی محتسب فوزیہ وقار نے ایک خاتون کی درخواست پر فیصلہ سنایا، جس میں بیچلر ہونے کی بنیاد پر مزید پڑھیں

100 سال سے زائد پرانے زمین کے انتقال کو ریکارڈ میں درج کرنیکی درخواست مسترد

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے 100 سال سے زائد پرانے زمین کے انتقال کو ریکارڈ میں درج کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ درخواست گزاروں نے 100 سال بعد پہلی بار سن 2020 میں ان انتقالات کو سرکاری ریکارڈ میں درج کرانے کے لیے رجوع کیا۔ آئینی عدالت نے کہا کہ طویل مدت گزرنے مزید پڑھیں

فواد چوہدری کو فراڈ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو فراڈ کیس سے بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے کیس پر سماعت کی۔ فواد چوہدری اپنے وکلا شمس اقبال ایڈووکیٹ اور قمر عنایت راجہ ایڈووکیٹ کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے۔ شکایت کنندہ ملک محمد ظہیر عدالت میں پیش مزید پڑھیں

کراچی: رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی، ملزمان شہری سے 200 تولہ سونا اور ایک لاکھ ڈالر لوٹ کر فرار

کراچی میں رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی کی واردات سامنے آئی ہے، جس میں ایک شہری سے گھر پہنچتے ہی 200 تولہ سونا اور ایک لاکھ امریکی ڈالر لوٹ لیے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق 3 فروری کو بہادرآباد کے علاقے فاران سوسائٹی کے رہائشی شہری بینک کے لاکر سے 200 تولہ سونا مزید پڑھیں

ازبکستان کے صدر دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نور خان ایئر بیس پر منعقدہ استقبال کے موقع پر ثقافتی لباس میں ملبوس مزید پڑھیں

ازبک صدر کے طیارے کو پاکستانی حدود میں پاک فضائیہ نے اپنے حصار میں لے کر سلامی پیش کی

اسلام آباد: ازبکستان کے صدرشوکت مرزائیوف کا پاکستانی فضائی حدود میں شاندار استقبال کیا گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق لڑاکا طیاروں کے 6 رکنی دستے نے 5 فروری 2026 کو ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف کو پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی سلامی پیش کی۔ پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے معزز مہمان مزید پڑھیں

رمضان سے قبل ہی اشیائےخورونوش کی قیمتوں میں اضافہ

 اسلام آباد: رمضان المبارک سے قبل ہی منافع خوروں نے عوام کو کاٹنے کے لیے چھریاں اور دانت تیز کرلیے ہیں،ملک بھر میں اشیائے خور ونوش کی قیمتوں میں یک دم ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔  سبزی، پھلوں اور اجناس کی قیمتوں میں حالیہ چند روز میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تیل، گھی، مزید پڑھیں

راولپنڈی:پتنگ کی ڈور پھرنے سے بچے کی گردن کٹ گئی

راولپنڈی : صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے 5 سالہ بچے کی گردن کٹ گئی۔  اطلاعات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اسکیم نمبر 3 راولپنڈی میں پیش آیا جہاں ایک 5 سالہ بچہ ابوبکر گردن میں پتنگ کی ڈور کٹنے سے موت کے منہ میں جانے سے بال بال بچ مزید پڑھیں

دوست ممالک کی افواج کے درمیان ملٹری تعاون، پاک آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے کا آغاز

نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں 9 ویں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے 2026 کے تحت پیٹرولنگ مشق کا آغاز ہوگیا ہے، جس کا مقصد دوست ممالک کی افواج کے درمیان تعاون بڑھانا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق 9 ویں بین الاقوامی مزید پڑھیں

کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس بحال، چمن پیسنجر ٹرین بھی چل پڑی

محکمہ ریلویز نے کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس ٹرین سروس بحال کر دی ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق پانچ روزہ تعطل کے بعد جعفر ایکسپریس آج کوئٹہ سے پشاور کے لیے روانہ ہوگی، جس سے مسافروں کو ایک بار پھر سفری سہولت میسر آئے گی۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سے مزید پڑھیں