اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ مکمل غور و فکر کے بعد کیا ہے، تاہم اصولی طور پر کھیل کے میدان میں سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نے یہ بات وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست جیل حکام کو ارسال
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست جیل حکام کو ارسال کر دی گئی۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آج جمعرات کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا روز ہے، سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں پر مشتمل فہرست جیل حکام کو بھجوا دی۔ جیل حکام کو ارسال کردہ فہرست مزید پڑھیں
بہتر مستقبل،پاکستانی شہریوں کی بڑی تعداد بیرونِ ملک منتقل
اسلام آباد:پاکستان کی خراب معاشی صورتحال اور روزگار کے مواقع میں کمی کے باعث بہتر مستقبل کی تلاش میں پاکستانی شہریوں کی بڑی تعداد بیرونِ ملک منتقل ہو رہی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ پانچ سال کے دوران 2 لاکھ 89 ہزار 265 پاکستانی شہری برطانیہ مزید پڑھیں
ایپسٹین فائلز میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے نام بھی سامنے آگئے
جیفری ایپسٹین فائلز میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے نام بھی سامنے آ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے جاری کی گئی ایپسٹین فائلز نامی تازہ دستاویزات میں دنیا بھر کی بااثر اور معروف شخصیات کے نام سامنے آئے ہیں۔ ان مزید پڑھیں
ہمدردی یا اخلاقیات قانون کی جگہ نہیں لے سکتے، ججز انصاف سے فیصلے کریں، وفاقی آئینی عدالت
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ ہمدردی یا اخلاقیات قانون کی جگہ نہیں لے سکتے، ججز انصاف سے فیصلے کریں۔ مقدمے کی سماعت کے دوران وفاقی آئینی عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا ہے کہ ججز کو جذبات نہیں بلکہ قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے ۔ عدالتیں ذاتی مزید پڑھیں
کے پی حکومت تیراہ میں بے گھر افراد کی کفالت کر رہی ہے آپریشن کی حمایت نہیں، سلمان اکرم راجا
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ کوئی آئین قیدی کو گفتگو سے کوئی نہیں روک سکتا، پابندی کا جیل رُول بھی غیر آئینی ہے، تیراہ میں صوبائی حکومت بے گھر افراد کی کفالت کر رہی ہے وہ آپریشن کی حمایت نہیں کر رہی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا مزید پڑھیں
ملکی حالات خراب ہوتے جارہے ہیں، پنجاب میں سول مارشل لا نافذ ہے، وزیراعلیٰ پختونخوا
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب میں سول مارشل لا ہے، وہاں کے حکمران آمروں کی گود سے جنے ہیں۔ نشتر ہال میں یوتھ کنونشن کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ پاکستان کے حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں ۔ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ: او جی ڈی سی ایل غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیر انور سیف اللہ بری
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے او جی ڈیل سی ایل میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیر انور سیف اللہ کو بری کردیا۔ غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں ٹرائل کورٹ نے سابق وزیر انور سیف اللہ کو ایک سال سزا اور 50 لاکھ جرمانہ سنایا تھا۔ ہائیکورٹ نے سابق وزیر انور سیف اللہ کو بری کردیا مزید پڑھیں
گوجرانوالہ: پاکستانیوں کو کمبوڈیا لےجا کر فروخت کرنے والا گروہ گرفتار
گوجرانوالہ میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ایک بین الاقوامی انسانی اسمگلنگ کے گروہ کو گرفتار کر لیا ہے جو پاکستانی نوجوانوں کو دھوکہ دہی کے ذریعے کمبوڈیا منتقل کرتا اور وہاں قیدی بنا کر آن لائن اسکیمنگ کے کام پر مجبور کرتا تھا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف مزید پڑھیں
پاکستان میں 13 ویکسینز مفت دی جا رہی ہیں، مگر ایک بھی مقامی طور پر تیار نہیں، وفاقی وزیر صحت
اسلام آباد:وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے انکشاف کیا ہے کہ حکومتِ پاکستان شہریوں کو حفاظتی ٹیکہ جات کے توسیعی پروگرام (ای پی آئی) کے تحت 13 اقسام کی ویکسین مفت فراہم کر رہی ہے، ان میں سے کوئی بھی ویکسین ملک کے اندر تیار نہیں کی جاتی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی مزید پڑھیں