آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کیلیے 13 ارب کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز، راولپنڈی کے توسیعی منصوبے کی 13 ارب روپے کی لاگت سے منظوری دیدی ہے۔ یہ منظوری نائب وزیراعظم اسحق ڈارکی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹوکمیٹی کے اجلاس میں دی گئی،جہاں فیصلہ کیا گیا کہ منصوبے کیلیے پبلک مزید پڑھیں

ایران اور امریکا کے درمیان مذکرات میں شرکت کیلئے پاکستان کو بھی دعوت

اسلام آباد: ایران اور امریکا کے درمیان ترکیے میں ہونے والے مذاکرات میں پاکستان کو شرکت کی دعوت دے دی گئی ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے ترکیے میں ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں دعوت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ‘ہاں پاکستان کو مذاکرات کے لیے دعوت دی گئی مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کیس: وفاقی آئینی عدالت نے ازخود نوٹس نمٹا دیا، تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کیس میں محفوظ فیصلہ سنا دیا اور کہا کہ پاکستان اور کینیا کی حکومتیں مناسب اقدامات کر رہی ہیں، اس لیے عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں ہے۔ عدالت کے دو رکنی بینچ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس روزی خان نے کیس کی سماعت کے بعد ازخود نوٹس مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا 7 فروری کو لبرٹی چوک میں جشنِ بسنت منانے کا اعلان

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور سمیت صوبے بھر کے شہریوں کو بسنت کی خوشیوں میں شریک ہونے کی دعوت دیتے ہوئے 7 فروری کو لبرٹی چوک لاہور میں باقاعدہ جشنِ بسنت منانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اعلان کو پنجاب میں ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ اور روایتی تہواروں کی بحالی کی جانب ایک مزید پڑھیں

3سال میں 1 لاکھ 95 ہزار کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ بلاک

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے سینیٹ میں ریکارڈ پیش کیا کہ گزشتہ تین برسوں کے دوران ملک بھر میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 95 ہزار کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز بلاک کیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق شناختی کارڈز بلاک ہونے کی شرح سندھ اور خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ رہی۔ریکارڈ کے مطابق خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

عمران خان کی آنکھ ضائع ہو سکتی ہے،راجا ناصرعباس

اسلام آ باد:وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ کا پروسیجر اڈیالا جیل اسپتال میں ہو سکتا تھا لیکن عمران خان کے کہنے پر انہیں پروسیجر کے لیے پمز اسپتال لے جایا گیا۔ سینیٹ اجلاس میں میں قائد حزب اختلاف علامہ راجاناصر عباس کا مزید پڑھیں

اسلامی ممالک کے فوجی انسداد دہشت گردی اتحاد کا مضبوط تعاون کیلئے پاکستان کا تاریخی دورہ 

اسلامی ممالک کا فوجی انسداد دہشت گردی اتحاد پاکستان کا تاریخی دورہ کررہا ہے جس میں تعاون مضبوط تعاون کیلئے مزید اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی سیکرٹری جنرل کی قیادت میں  43 اسلامی ممالک کی انسدادِ دہشتگردی کوایلیشن، دہشتگردی کے خلاف مشترکہ اقدامات اور باہمی تعاون کو مضبوط بنانے کے مقصد سے 2 مزید پڑھیں

وزارت تعلیم کے ذیلی اداروں میں سربراہوں کی عدم تعیناتی، انتظامی امور شدید متاثر

وفاقی وزارتِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کے ذیلی ادارے طویل عرصے سے ایڈہاک بنیادوں پر چلائے جا رہے ہیں جس کے باعث انتظامی بحران سنگین صورت اختیار کر چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت اور وفاقی وزیر تعلیم اس صورتحال پر بے بس نظر آتے ہیں، جبکہ بیوروکریسی ایک ہی وقت میں وزارت مزید پڑھیں

پاکستان نیوی کی ایکس سی گارڈز مشقوں کا آغاز

پاکستان نیوی نے ایکس سی گارڈز مشقوں کا آغاز کردیا ہے جو  9 فروری تک جاری رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وائس ایڈمرل فیصل امین افتتاحی تقریب کےمہمان خصوصی ہیں۔ ایکس سی گارڈز مشقوں کےدوران مکالمہ،عملی سمندری مشقیں بھی ہوں گی۔ پاکستان نیوی کے تحت ایکس سی گارڈز 2026کےدوران میرین سیکٹر کو درپیش مشکلات پر بات ہوگی۔ مزید پڑھیں

دہشتگرد حملوں کے بعد کوئٹہ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، ریڈ زون سیل

کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے بعد کوئٹہ شہر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جبکہ ریڈ زون کے راستے سیل کر دیے گئے۔ پولیس کے مطابق ریڈ زون جانے والے راستوں میں کنٹینرز اور ٹرک کھڑے کر دیے گئے۔ امن وامان بحال کرنے کے لیے شہر کے داخلی اور خارجی راستوں میں مزید پڑھیں