اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آبی ذخائر کا تحفظ قومی، ماحولیاتی اور سماجی فلاح کے لیے ناگزیر ہے۔ دنیا کے آبی ذخائر کے عالمی دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ دن پاکستان اور اقوام عالم کو آبی ذخائر کے دیرپا تحفظ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی عالمی بینک کے صدر سے ملاقات، صحت و تعلیم میں تعاون بڑھانے پر گفتگو
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی اسلام آباد میں عالمی بینک کے صدر اجے بنگا سے ملاقات ہوئی جس میں صحت، تعلیم و ہنر، معدنیات، توانائی اور کلائمیٹ رزیلینس کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبر پختونخوا مزید پڑھیں
لاہور : بسنت پر ائیر پورٹ سے ملحقہ علاقوں میں پتنگ بازی پر پابندی ہوگی
لاہور میں بسنت کے موقع پر ایئرپورٹ سے ملحقہ علاقوں میں پتنگ بازی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق طیاروں کی ٹیک آف اور لینڈنگ کے پیشِ نظر ایئرپورٹ کے اطراف پتنگ بازی ممنوع ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں نادرا آباد، گلشنِ علی کالونی، نشاط کالونی اور بھٹہ مزید پڑھیں
بلاول بھٹو زرداری کا ویٹ لینڈز کے عالمی دن پر پیغام، تحفظ کیلیے فوری اقدامات کا مطالبہ
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آب گاہوں (ویٹ لینڈز) کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں ویٹ لینڈز کو ماحول، غذائی تحفظ اور موسمیاتی استحکام کی شہ رگ قرار دیتے ہوئے ان کے تحفظ کے لیے فوری اجتماعی اقدامات اٹھانے پر زور دیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے مزید پڑھیں
سابق آئی جی پنجاب عثمان انور کو ڈی جی ایف آئی اے مقرر کر دیا گیا
لاہور: حکومت نے سابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایف آئی اے کے عہدے پر تعینات کر دیا ہے۔ حکومت پاکستان نے عثمان انور کو فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کا نیا ڈائریکٹر جنرل تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جنوری 2023 میں آئی جی مزید پڑھیں
بنگلا دیش کی بیمان ایئر لائنز کو ہفتہ وار تین پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت مل گئی
کراچی: پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بنگلا دیش کی بیمان ایئر لائنز کو ہفتہ وار تین پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت جاری کر دی ہے۔ بنگلا دیش کی بیمان ایئر لائنز ڈھاکا سے کراچی کے لیے ہفتہ وار تیسری پرواز بھی آپریٹ کرے گی۔ ایئر لائن کی جانب سے تیسری پرواز کے لیے مسافروں مزید پڑھیں
مشال یوسفزئی عمران خان کی خیرخواہ نہیں، ٹی وی پر جھوٹ بولتی ہیں: علیمہ خان
راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے جمعرات کو دھرنے کا فیصلہ کیا تھا، میں نے کسی کو کوئی ہدایات نہیں دی تھیں۔ عمران خان کی بہن علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے قریب صحافیوں سے مزید پڑھیں
فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کے لیے نئی مشکل تیار
اسلام آباد: فارن فنڈنگ کسی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے نئی مشکل تیار ہوگئی۔ بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس میں عدالت نے ایف آئی اے کو چالان مکمل کرنے کے لیے 2 دن کی مہلت دے دی ہے۔ کیس مزید پڑھیں
وفاق کے پی کے کیساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہا ہے: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرکز صوبے کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک روا رکھے ہوئے ہے، جس کے باعث صوبے کو سنگین معاشی اور انتظامی مشکلات کا سامنا ہے۔ پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے مزید پڑھیں
گواہوں کو دباؤ میں لانے کیلیے جرح انصاف کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہے، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایک اہم اور رہنما اصولوں پر مبنی فیصلے میں واضح کیا ہے کہ جرح کے عمل کو گواہوں کو ہراساں کرنے، تضحیک کا نشانہ بنانے یا غیر متعلقہ سوالات کے ذریعے دباؤ میں لانے کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ عدالتِ عظمیٰ نے قرار دیا کہ جرح کا حق مزید پڑھیں