کراچی میں سردی کی شدت میں کمی کے بعد دن اور رات کا درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق 3 روز کے دوران خشک موسم کے ساتھ راتیں خنک رہنے کی توقع ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں میں کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
انسداد دہشتگردی عدالت سے علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتاری کا حکم
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر کو تھانہ صادق آباد میں درج احتجاجی مقدمے میں علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ نجی ٹی و ٹی وی کے مطابق مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت مزید پڑھیں
کوٹری؛ جنگلی گیدڑ کے حملے میں سوا سال کی بچی اور والد شدید زخمی
کوٹری: نوری آباد کے علاقے جوکھیو مور کے قریب جنگلی گیدڑ نے گھر میں گھس کر سوا سال کی بچی اور والد کو شدید زخمی کر دیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق گاؤں ولی داد جوکھیو کے ایک گھر میں جنگلی گیڈر کے حملے میں پندرہ ماہ کی بچی نورالحرم اور والد معلم جوکھیو زخمی ہوگئے، مزید پڑھیں
وزیراعظم سے ملاقات میں عمران خان سے متعلق کوئی مطالبہ پیش نہیں کیا گیا: سہیل آفریدی
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) عمران خان سے ان کی بہنوں کی ملاقات سے متعلق کسی قسم کی بات نہیں ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد پی ایم ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
بلوچستان میں دفعہ 144 کے تحت ایک ماہ کیلئے پابندیاں نافذ
سکیورٹی خدشات کے پیش نظر بلوچستان بھر میں دفعہ 144 کے تحت ایک ماہ کیلئے پابندیاں نافذ کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخل نے کہا ہے کہ دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں اسلحہ کی نمائش اور استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ڈبل سواری، کالے شیشوں اور غیر رجسٹرڈ گاڑیوں پر اور مزید پڑھیں
سابق ٹریفک پولیس چیف کراچی پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹائے جانے کی کہانی سامنے آگئی
کراچی: سابق ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹائے جانے کے معاملے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ تفتیشی حکام کے مطابق پیر محمد شاہ پر ذاتی اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے ایک تاجر کو اغوا کروانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے آئی جی سندھ نے مزید پڑھیں
وزارتِ تعلیم کے ماتحت اداروں میں قیادت کا فقدان، امور متاثر
وفاقی وزارتِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کے تحت کام کرنے والے اہم ذیلی ادارے طویل عرصے سے ایڈہاک بنیادوں پر چلائے جا رہے ہیں، جس کے باعث انتظامی بحران شدید صورت اختیار کر چکا ہے۔ صورتحال یہ ہے کہ وفاقی حکومت اور وفاقی وزیر تعلیم اس معاملے میں بے بس دکھائی دیتے ہیں جبکہ مزید پڑھیں
کراچی میں رینجرز اور ایس آئی یو کی بڑی کارروائی، جمیل چھانگا گروپ کے 3 کارندے گرفتار
کراچی کے علاقے گارڈن میں سندھ رینجرز اور اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) کی مشترکہ کارروائی کے دوران مبینہ مقابلے کے بعد بھتہ مافیا سے تعلق رکھنے والے تین ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ کارروائی اتوار اور پیر کی درمیانی شب کشتی مسجد کے قریب کی گئی، جہاں ملزمان مزید پڑھیں
کراچی میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع
کراچی میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کا آج باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، جس کا مقصد بچوں کو پولیو جیسے موذی مرض سے محفوظ بنانا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق اس مہم کے دوران کراچی میں پانچ سال تک کی عمر کے 21 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے مزید پڑھیں
بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے خلاف کارروائیاں تیز:مزید 22 دہشتگرد ہلاک، تعداد 177 ہوگئی
بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے اور دہشت گرد عناصر کے مکمل خاتمے کے لیے سیکورٹی فورسز کی جانب سے سینیٹائزیشن آپریشنز بھرپور انداز میں جاری ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اس دوران گزشتہ 3 دنوں میں بڑی تعداد میں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مزید پڑھیں