145 دہشت گردوں کی لاشیں ہمارے پاس موجودہیں:سرفراز بگٹی

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ 145 دہشت گردوں کی لاشیں ہمارے پاس موجود ہیں، گوادر میں دہشت گردوں نے پانچ خواتین اور تین بچوں کو شہید کیا، یہ بندوق کے زور پر اپنا نظریہ ہم پر مسلط کرنا چاہتے ہیں۔ سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ ہم بلوچستان کو امن کی مزید پڑھیں

ڈی جی خان سے بلوچستان جانے والے تمام راستے بند کردیے گئے

بلوچستان کی کشیدہ صورتحال کے باعث پنجاب بلوچستان سرحدی راستے کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد عثمان خالد کے مطابق بلوچستان جانے والی تمام ٹریفک کو فی الحال روک دیا گیا ہے اور مسافر ڈی جی خان کے راستے بلوچستان نہیں جا سکتے۔ مزید پڑھیں

لاہوریے بسنت کے بخار میں مبتلا، پتنگوں کی خریداری شروع کردی

لاہور میں پتنگوں کی خرید و فروخت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کے باعث پتنگ ساز طلب پوری کرنے سے قاصر ہو گئے ہیں۔ لاہور میں 6 سے 8 فروری تک بسنت فیسٹیول منانے کی تیاریاں عروج پر ہیں، جس کے لیے یکم فروری سے ہی مارکیٹوں میں پتنگیں اور مزید پڑھیں

بھارت کو شکست ہضم نہیں ہو رہی، سیکیورٹی ایجنسیاں پراکسیز کا خاتمہ کریں گی، عطا اللہ تارڑ

لاہور:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کی قیادت میں بھارت کے خلاف حاصل کی گئی کامیابی نے بھارت کو شدید تکلیف میں مبتلا کر دیا ہے، اسی لیے وہ پراکسیز کے ذریعے پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کوشش کر رہا ہے، تاہم سیکیورٹی ایجنسیاں مزید پڑھیں

بلوچستان حملے، سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگر دہشت گردوں کو کوئی جگہ نہیں ملنی چاہیے، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف نے بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کے مسلح افراد کی جانب سے کیے جانے والے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو کسی صورت جگہ نہیں ملنی چاہیے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود انتقال کر گئے

میرپور:صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ وہ 71 سال کے تھے۔ ان کے انتقال کی خبر سے آزاد کشمیر، پاکستان اور کشمیری عوام میں گہرے رنج و غم کی لہر دوڑ گئی ہے، ان کے انتقال پر کشمیری عوام اور سیاسی حلقوں نے گہرے دکھ اور مزید پڑھیں

کراچی، جماعت اسلامی کا بیان مسترد، سندھ حکومت کا سخت ردعمل

کراچی: ترجمان سندھ حکومت سمعتا افضال سید نے گل پلازہ سانحے پر جماعت اسلامی کے بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس المناک واقعے پر سیاست کرنا افسوسناک اور غیر ذمے دارانہ طرزِ عمل ہے۔ اپنے بیان میں سمعتا افضال سید نے کہا کہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو بلاجواز طور مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا تاہم پیٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ وزارت توانائی پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے اوگرا کی سفارشات کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا ہے۔ وزارت توانائی مزید پڑھیں

پنجاب سے بلوچستان کا زمینی رابطہ منقطع، تمام داخلی راستے بند

ڈیرہ غازی خان: بلوچستان میں خراب امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر پنجاب سے بلوچستان جانے والے تمام زمینی راستے بند کر دیے گئے۔ ضلعی انتظامیہ ڈیرہ غازی خان کے مطابق بلوچستان جانے والی اہم شاہراہیں براستہ فورٹ منرو اور تونسہ سے موسیٰ خیل روڈ کو فوری طور پر بند کر دیا گیا مزید پڑھیں

لاہور، پتنگ سیزن کا آغاز ہوتے ہی ایک گھنٹے میں بازار بند کیوں ہوا؟

لاہور: لاہور میں پتنگ بازی کے سیزن سے قبل پتنگوں اور ڈور کی خریداری کا آغاز ہو گیا ہے، جس کے باعث اندرون موچی گیٹ میں شہریوں کی بڑی تعداد امڈ آئی۔ رش اس قدر بڑھ گیا کہ دکانداروں نے ایک گھنٹہ گزرنے کے بعد ہی دکانیں بند کر دیں۔ شہریوں نے ڈور اور گُڈی مزید پڑھیں