مالی سال 2025-26 کے ابتدائی 7 ماہ میں ٹیکس وصولیوں میں نمایاں کمی سامنے آنے کے بعد حکومت اور مالیاتی ادارے شدید دباؤ کا شکار ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے جنوری کے اختتام تک مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کاروباری برادری کیلیے خوشخبری؛ وزیراعظم کا صنعتوں کیلیے بجلی سستی کرنے کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی سستی کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملک کے معروف ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 4 پیسے فی یونٹ کمی کا مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنا، سلمان راجا کی چیف جسٹس سے ملاقات
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں نے چیف جسٹس سے ملنے کے لیے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دیا، سلمان راجا کی چیف جسٹس سے ملاقات ہوگئی جس پر دھرنا ختم کرد ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کے لیے مزید پڑھیں
عوام ایس ایچ او کے نوکر نہیں، درخواست میں بخدمت نہیں لکھا جائے، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) کو درخواست میں بخدمت جناب لکھنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے ور اس عمل کو نوآبادیاتی سوچ قرار دیے دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس صلاح الدین پنہور نے فیصلہ تحریر کیا، جس میں قرار دیا ہے کہ ایس ایچ او عوام کا خادم ہے مزید پڑھیں
مہنگی بجلی زیادہ ٹیکس، معاشی چیلنجز عفریت کی شکل اختیار کر چکے، ایکسپریس فورم
لاہور: ملک ڈیفالٹ سے بچ گیا مگر معاشی چیلنجز عفریت کی شکل اختیار کر چکے ہیں، دنیا میں زیادہ سے زیادہ ٹیکس کی شرح 35 فیصد جبکہ پاکستان میں 55 سے 65 فیصد ہے، زیادہ پیداواری لاگت، مہنگی بجلی، زائد ٹیکسیشن، ضرورت سے زائد قوانین اور پالیسی مسائل کی وجہ سے ملٹی نیشنل کمپنیاں ملک مزید پڑھیں
محمود خان اچکزئی کا ملک بھر میں مشعل بردار جلوس نکالنے کا اعلان
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو آئین توڑنے کا ذمہ دار قرار دیا اور اعلان کیا کہ کل یا پرسوں ملک کے طول و عرض جلوس ہوں گے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں
روس۔یوکرین جنگ میں فوجی جانی نقصان 20 لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ
واشنگٹن:ایک بین الاقوامی تحقیقی ادارے کی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں دونوں ممالک کے مجموعی فوجی جانی نقصانات کی تعداد آئندہ چند ماہ میں 20 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر موجودہ حالات برقرار رہے اور جنگ مزید پڑھیں
راولپنڈی: دفعہ 144 کے نفاذ میں ایک مرتبہ پھر توسیع کردی گئی
راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں ایک مرتبہ پھر توسیع کردی گئی۔ دفعہ 144 کے نفاذمیں 15 روز کی توسیع کی گئی، راولپنڈی دفعہ 144 میں 6 فروری تک توسیع کی گئی۔ دفعہ 144کے نفاذ کا ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا، نوٹیفیکیشن کے مطابق راولپنڈی میں جلسے،جلوس،ریلیوں پر مکمل مزید پڑھیں
وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں ہو رہا، دہشت گردوں کا صفایا جاری ہے: سکیورٹی ذرائع
کراچی:سکیورٹی ذرائع نے واضح کیا ہے کہ خیبر ضلع کی وادی تیراہ میں کسی قسم کا باقاعدہ فوجی آپریشن نہیں کیا جا رہا بلکہ دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز جاری ہیں، جن کا مقصد علاقے میں موجود تمام فتنوں کا مکمل خاتمہ ہے۔ سکیورٹی حکام نے کراچی میں میڈیا کے نمائندوں کو مزید پڑھیں
بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کیلئے دفعہ 144 نافذ، بڑی پابندیاں عائد
بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ بسنت کےدوران مذہبی ہم آہنگی اور امنِ عامہ برقرار رکھنے کیلئے اہم پابندیاں عائد کی گئیں ہیں،پتنگوں پرمقدس کتب، مذہبی مقامات یا کسی شخصیت کی تصویر لگانے پر مکمل پابندی ہوگی،کسی ملک یا سیاسی جماعت کے جھنڈے کی تصویر والی پتنگوں پر بھی مزید پڑھیں