لاہور:گلے پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے،نوجوان اوربچہ لہولہان

لاہور:لاہور میں بسنت کی آمد سے پہلے ہی پتنگ بازی کے خطرناک اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔  شہر کے مختلف علاقوں میں گلے پر ڈور پھرنے کے واقعات میں ایک نوجوان اور ایک کم عمر بچہ زخمی ہو گئے، جنہیں فوری طبی امداد دی گئی۔ تازہ واقعہ لاہور کے علاقے کاہنہ گجومتہ میں مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازہ انکوائری؛ رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ کا گورنر کے پرنسپل سیکریٹری کو خط کا جواب

کراچی: سانحہ گل پلازہ کی انکوائری سے متعلق رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے گورنر سندھ کے پرنسپل سیکریٹری کو خط کا جواب ارسال کر دیا۔ جواب میں کہا گیا کہ خط انکوائری کمیشن سے متعلق سپریم کورٹ کے 2023 کے فیصلے کے مطابق نہیں۔ پاکستان کمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017 کے تحت حکومت خود انکوائری کروا مزید پڑھیں

کراچی؛ نامعلوم مسلح افراد کی آٹا چکی کی دکان پر فائرنگ، مزدور قتل

کراچی: ابراہیم حیدری کے علاقے میں آٹا چکی کی دکان پر نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے دکان پر کام کرنے والے مزدورکوقتل کردیا۔ پولیس کے مطابق جمعہ کی صبح ابراہیم حیدری تھانے کی حدود سفیانی محلہ فٹبال گراؤنڈ کے قریب آٹا چکی کی دکان پر نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو مزید پڑھیں

حکومت نے پی آئی اے کے بعد اسلام آباد ایئرپورٹ کی نجکاری ترجیح قرار دے دی

اسلام آ باد: وفاقی سیکریٹری نجکاری عثمان باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے بعد اسلام آباد ایئرپورٹ کی نجکاری ترجیح ہے۔ سینیٹر افنان اللہ خان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس ہوا جس میں دوران بریفنگ سیکریٹری وزارت نجکاری نے کہا کہ اسلام آباد ایئرپورٹ مزید پڑھیں

کراچی اس وقت ملک کا سب سے زیادہ غیر محفوظ شہر ہے: منعم ظفر

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کراچی کی مجموعی صورتحال کو انتہائی تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت ملک کا سب سے غیر محفوظ کراچی بن چکا ہے، جہاں آئے روز المناک واقعات پیش آ رہے ہیں اور انسانی جانوں کا مسلسل ضیاع ہو رہا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

امریکا کا 250 سالہ جشن آزادی، پاکستان کے مختلف شہروں میں پروگرامز کا انعقاد

امریکہ کے 250 سالہ جشن آزادی کے تناظر میں امریکہ اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے لیے مصروف ہفتہ مکمل ہو گیا اور اس دوران امریکی سفارت خانے کی جانب سے مختلف شہروں میں تعلیمی، ثقافتی، نوجوانوں اور ترقیاتی شعبوں میں سرگرمیاں منعقد کی گئیں۔ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے مزید پڑھیں

سعودی حج ویزا کے لیے بائیو میٹرک لازمی قرار، وزارت مذہبی امور کا اہم اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزارت مذہبی امور نے سعودی عرب کے حج ویزا سے متعلق بائیو میٹرک عمل کے حوالے سے ایک اہم اعلان جاری کیا ہے، جس کا مقصد عازمین کو سہولت فراہم کرنا اور حج انتظامات کو مزید منظم بنانا ہے۔ وزارت کے ترجمان کے مطابق اب عازمین حج  سعودی ویزہ بائیو موبائل ایپ مزید پڑھیں

صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کے لیے گیس بندش کا اعلان

صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کے لیے 48 گھنٹے کی گیس بندش کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا تھا کہ صنعتی صارفین (بشمول کیپٹیو پاور پلانٹس) اور تمام سی این جی اسٹیشنز (بشمول آر ایل این جی پر چلنے والوں) کو گیس کی فراہمی معطل کی جائے مزید پڑھیں

عمران خان کی صحت پر افواہیں: پمز انتظامیہ نے تفصیلات جاری کردیں

پمز اسپتال کی انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت سے متعلق گردش کرنے والی خبروں اور خدشات کے تناظر میں تفصیلی وضاحت جاری کر دی ہے۔ نجی ٹی وی  کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر رانا عمران سکندر کے مطابق عمران خان کے تمام ضروری مزید پڑھیں

پاک ترک اعلیٰ عسکری قیادت کی اہم ملاقات، خطے کی سیکورٹی صورتحال پر مشارورت

آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ترک مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سلجوق بیرقدار اوغلو نے جنرل ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی، جس میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی اور عسکری تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں