کراچی:میئر کراچی کے زیرِ نگرانی کام کرنے والے بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) کے بعض افسران پر ٹھیکے داروں سے مبینہ طور پر بھاری رشوت لے کر من پسند ٹھیکے داروں کو ٹھیکے جاری کرنے کے سنگین الزامات سامنے آ گئے ہیں۔ سٹی کنٹریکٹر ایسوسی ایشن نے ان الزامات کو کراچی کے خلاف ایک مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عمران خان کے ذاتی معالجین کو ملاقات کی اجازت نہ دینے پر سیاسی کشیدگی بڑھ گئی
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گزشتہ دو دنوں میں پیش آنے والے واقعات پر سخت مذمت اور شدید غصے کا اظہار کیا ہے، ایک صوبے کے منتخب وزیراعلیٰ کے ساتھ جو سلوک روا رکھا گیا وہ نہ صرف قابلِ افسوس بلکہ جمہوری اقدار کے بھی مزید پڑھیں
’پشاور چھوڑ کر جارہا ہوں‘، غلام احمد بلور کا انتخابی سیاست سے علیحدگی کا اعلان
بزرگ سیاستدان حاجی غلام احمد بلور نے 86 سال کی عمر میں انتخابی سیاست سے علیحدہ ہوگئے۔ بلور ہاوس میں پریس کانفرنس کے دوران سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ نے میری عمر کا بھی لحاظ نہیں کیا اور میری جیتی ہوئی سیٹ پر مجھے ہرایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ میں مزید پڑھیں
عمران خان بالکل ٹھیک ہیں، غیر ضروری پریس کانفرنس کی ضرورت نہیں: طلال چوہدری
اسلام آباد :وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان صحت مند ہیں اور ان کی طبی حالت بالکل تسلی بخش ہے، اس معاملے پر غیر ضروری پریس ریلیز یا پریس کانفرنس کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، حکومت اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داری کے مزید پڑھیں
سابقہ بیوی کے شوہر کو قتل کرنے کا مقدمہ، ملزم کو سزائے موت سنا دی گئی
کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے سابقہ بیوی کے شوہر کو چھریوں کے وار سے قتل کرنے کے مقدمے میں ملزم کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے سابقہ بیوی کے شوہر کو چھریوں کے وار سے قتل کرنے کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت مزید پڑھیں
پی آئی اے کے بعدمزید 24 ادارے بیچنے کا فیصلہ
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے اجلاس میں بتایا گیا کہ رواں سال 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کی جائے گی، جن میں ڈسکوز اور جینکو کمپنیاں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ تین بڑے ہوائی اڈے بھی نجکاری کے عمل میں شامل ہیں۔ اجلاس میں سیکرٹری نجکاری کمیشن عثمان باجوہ نے کمیٹی مزید پڑھیں
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ 41 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں دو مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 41 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ کارروائیاں 29 جنوری کو دو مختلف علاقوں میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئیں، پہلی کارروائی ہرنائی ضلع مزید پڑھیں
میانوالی میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام، مقابلے میں 6 دہشت گرد ہلاک
میانوالی میں محکمہ انسدادِ دہشت گردی نے بروقت انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کی ایک بڑی سازش ناکام بنا دی اور مقابلے کے دوران 6 خطرناک دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کا نشانہ بنے جب کہ دیگر مزید پڑھیں
اڈیالہ کا قیدی سزا پوری کرکے ہی آزاد ہوگا: فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل میں موجود قیدی اپنی سزا مکمل کرنے کے بعد ہی رہا ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کا اصل ایجنڈا صرف یہ ہے کہ قیدی کو کس طرح رہائی دلائی جائے، تاہم انہوں نے واضح کیا کہ قانون مزید پڑھیں
عمران خان کو کچھ ہوا تو پورا پاکستان ہل جائے گا: چیئرمین پی ٹی ائی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت اور جیل میں قیام سے متعلق صورتحال انتہائی سنگین ہے اور اگر انہیں کوئی نقصان پہنچا تو پورا ملک ہل جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں