16سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی درخواست پر جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ میں سولہ سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے آٹھویں جماعت کی طالبہ علایا سلیم کی درخواست پر سماعت کی، جو انہوں نے اپنی وکیل شیزا قریشی کی وساطت سے دائر کی تھی۔ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا شعبہ کان کنی کو فروغ دینے کا فیصلہ

لاہور: حکومت پنجاب نے شعبہ کان کنی کو فروغ دینے کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے محفوظ جنگلات اور پروٹیکٹڈ ایریاز میں بھی معدنی سرگرمیوں کی اجازت دینے کی تجویز پیش کر دی۔ اس مقصد کے لیے پنجاب اسمبلی میں ایک ہی نوعیت کے تین مختلف مسودہ قوانین پیش کیے گئے ہیں۔ تینوں مسودہ قوانین مزید پڑھیں

طلبہ یونین کی بحالی سے متعلق درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد

کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے طلبہ یونین کی بحالی سے متعلق درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد کر دی۔ جسٹس عدنان الکریم میمن کی سربراہی میں دو رکنی آئینی بینچ کے روبرو طلبہ یونین کی بحالی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے استفسار کیا کہ طلبہ یونین کی بحالی کیوں چاہتے ہیں؟ مزید پڑھیں

تعلیم، توانائی سمیت دیگر شعبوں کیلئے 66 ارب روپے فنڈز کی منظوری

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے خوراک، توانائی، صحت اور تعلیم کے شعبوں کے لیے 66 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ کی زیرصدارت ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاسکو کے 5 لاکھ میٹرک ٹن ذخائر نیلام مزید پڑھیں

سندھ لیبر ڈیپارٹمنٹ میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن، نیب نے انکوائری شروع کر دی

کراچی: نیب کراچی نے سندھ لیبر ڈیپارٹمنٹ میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کی شکایات کی انکوائری شروع کر دی۔ نیب ذرائع کے مطابق محکمہ لیبر سندھ کے سابق وزیر شاہد تھہیم اور اعلیٰ افسران کے خلاف نیب کو شکایات موصول ہوئی تھیں۔ لیبر ڈیپارٹمنٹ میں 5.5 ارب روپے کے مبینہ جعلی ٹینڈرز کا انکشاف مزید پڑھیں

بارش اور برفباری سے بالائی علاقوں میں نظامِ زندگی درہم برہم

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور شدید برفباری کے بعد معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں۔ مختلف علاقوں میں سڑکوں کی بندش، بجلی کی معطلی اور خوراک و ایندھن کی قلت نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ گلگت بلتستان کے ضلع استور میں برفباری کے باعث رابطہ سڑکیں مزید پڑھیں

مہنگی درآمدی گندم سستے داموں فروخت، قومی خزانے پر اربوں کا بوجھ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مہنگی درآمدی گندم کو سبسڈائزڈ نرخوں پر فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کے نتیجے میں قومی خزانے کو 20.5 ارب سے 22 ارب روپے تک کے ممکنہ مالی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

چودھری شوگرملزکیس،مریم نوازکی درخواست پرجواب طلب

لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی چودھری شوگر ملز کیس میں 7 کروڑ روپے گارنٹی کی واپسی کےلیے دائر درخواست پر عدالت نے نیب سے جواب طلب کر لیا ہے۔  لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی فل بنچ نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا، وکیل نیب نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان نیوی نے 14ویں کثیرالقومی کمبائنڈ ٹاسک فورس150 کی کمان سنبھال لی

کراچی: پاکستان بحریہ نے 14ویں مرتبہ کمبائنڈ ٹاسک فورس-150 کی کمان سنبھال لی۔ ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز (ڈی جی پی آر) نیوی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک بحریہ نے 14ویں بار کثیرالقومی کمبائنڈ ٹائم ٹاسک فورس (سی ٹی ایف-150) کی کمان سنبھال لی۔ کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب بحرین میں واقع کمبائنڈ مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں فائر سیفٹی ناقص، کئی تجارتی عمارتیں خطرے کی زد میں

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فائر سیفٹی کے انتظامات سے متعلق تشویشناک انکشافات سامنے آئے ہیں، جنہوں نے شہریوں کی جان و مال کے تحفظ پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ نجی ٹی وکی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کیپٹل ایمرجنسی سروسز کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عبدالرحمٰن کے مطابق اگرچہ بلیو مزید پڑھیں