’عمران خان کی تصاویر والی پتنگیں سامنے آگئیں‘ حکومت نے پابندی عائد کردی

بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی جب کہ پتنگوں پرمقدس کتب، مذہبی مقامات یا کسی شخصیت کی تصویر لگانے پر مکمل پابندی ہوگی،کسی ملک یا سیاسی جماعت کے جھنڈے کی تصویر والی پتنگوں پر بھی پابندی ہو گی۔ 30 روزکے لیے مذہبی و سیاسی نقش ونگار والی پتنگوں کی تیاری،خرید مزید پڑھیں

جسٹس محسن اختر کیانی کے ہائیکورٹ کے پریکٹس اینڈ پروسجیر رولز سے متعلق دلچسپ ریمارکس

اسلام آباد ہائی کورٹ  کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ہائیکورٹ کے پریکٹس اینڈ پروسجیر رولز سے متعلق دلچسپ ریمارکس دیے ہیں۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر رولزجس نے بنائیں ہیں کمال  کے بنائیں  ہیں، اب تو سکرٹ ڈاکومیٹ ہے ہی نہیں، ویب سائٹ پر بھی اپلوڈ ہوگئے ہیں، 596 صفحات پر مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارش اور برفباری، نظامِ زندگی شدید متاثر، چھتیں گرنے سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث شدید سردی کی لہر نے صوبے کے وسیع علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ کوئٹہ، قلات، زیارت، مستونگ، پشین، قلعہ عبداللہ، چمن، قلعہ سیف اللہ، ژوب اور دیگر بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی سے درمیانی مزید پڑھیں

3.73 ارب روپے کا مالیاتی اسکینڈل؛ اسٹار لینڈ مارکیٹنگ کا سی ای او اور ریجنل ڈائریکٹر گرفتار

پشاور: نیب خیبر پختونخوا نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 3.73 ارب روپے کے مالیاتی اسکینڈل میں اسٹار لینڈ مارکیٹنگ کے سی ای او اور ریجنل ڈائریکٹر کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان نیب کے مطابق ملزمان عوامی سرمایہ کاری کے نام پر اربوں روپے کا فراڈ کرتے تھے، نیب نے ایک اور ملزم کو حراست میں مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی خبر درست نہیں: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) بیرسٹر گوہر علی خان  نے وضاحت کی ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی مبینہ پیشکش کی خبریں مکمل طور پر بے بنیاد ہیں۔ اپنے جاری کردہ بیان میں چیئرمین پی ٹی ائی بیرسٹر گوہرعلی خان نے کہا مزید پڑھیں

عمران خان ملاقات: بتایانہیں جارہاکہ کس بیماری کی وجہ سےاسپتال لایا گیا، بیرسٹرگوہر

اسلام آباد :چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کی آخری ملاقات 20 دسمبر کو ہوئی تھی، جس کے بعد آج تک پارٹی قیادت کو ملاقات کے لیے نہیں بلایا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

کاروباری طبقے پر اعتماد، معیشت کو بحال کرنے کے لیے اہم اقدامات کررہے ہیں، چیئرمین نیب

کراچی :چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیراحمد نے کراچی میں کاروباری طبقے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے کاروباری طبقے کا حوصلہ بے مثال ہے اور وہ ناانصافیوں کے باوجود ڈٹا ہوا ہے، جس کے ذریعے پاکستان اپنے تمام قرض اتارنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ چیئرمین نیب نے کہا کہ کاروباری طبقے مزید پڑھیں

سندھی شاعر آکاش انصاری کے قتل میں بیٹے کو سزائے موت

حیدر آباد:صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد کی ایک عدالت نے سندھی زبان کے نامور شاعر ڈاکٹر آکاش انصاری کے قتل میں ان کے گود لیے ہوئے بیٹے شاہ لطیف کو سزائے موت سنائی ہے۔ حیدرآباد میں یہ قتل 15 فروری 2025 کی رات کو ہوا تھا۔ ڈاکٹر آکاش کی جھلسی ہوئی لاش ان کے فلیٹ مزید پڑھیں

 یورپی یونین:بھارت تجارتی معاہدہ پاکستان کی صنعتوں کے لیے بڑا خطرہ

اسلام آباد:سابق نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے یورپی یونین اور بھارت کے درمیان طے پانے والے حالیہ تجارتی معاہدے کو پاکستان کی صنعتوں کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ  اس معاہدے سے پاکستان کی تقریباً 9 ارب ڈالر کی ٹیکسٹائل ایکسپورٹس متاثر ہو سکتی ہیں اور ایک کروڑ افراد کا مزید پڑھیں

کراچی، سندھ میں رواں برس ریبیز کے باعث پہلی ہلاکت رپورٹ ہو گئی

کراچی: سندھ میں رواں سال ریبیز کے باعث پہلی ہلاکت سامنے آ گئی ہے جبکہ آوارہ کتوں کے بڑھتے حملے شہریوں کے لیے سنگین خطرہ بنتے جا رہے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق سال کے پہلے ہی مہینے میں شہر کے بڑے اسپتالوں میں ہزاروں افراد سگ گزیدگی کا شکار ہو چکے ہیں، جس مزید پڑھیں