کراچی: ال نینو اور لا نینا بحرالکاہل کے گہرے سمندر سے جڑی اہم موسمیاتی اصطلاحات ہیں، جو اگرچہ پاکستان سے ہزاروں میل دور وقوع پذیر ہوتی ہیں، تاہم ان کے اثرات یہاں شدید گرمی، سخت سردی، بارشوں میں کمی اور تباہ کن سیلابوں کی صورت میں نمایاں ہو جاتے ہیں۔ ال نینو سمندر کے درجۂ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حکومت کا پنجاب میں کم عمر بچوں کے لیے موٹرسائیکل چلانے کی اجازت کا اعلان
پنجاب میں ٹریفک قوانین سے متعلق ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے موٹر وہیکلز ترمیمی بل 2026 کی منظوری دے دی ہے۔ اس مجوزہ قانون کے تحت صوبے میں کم عمر ڈرائیونگ سے متعلق پالیسی میں نمایاں تبدیلی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
پاکستان ریلوے ویگنز اور کوچز 5 ممالک کو ایکسپورٹ کرے گا: حنیف عباسی
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے ویگنز اور کوچز پانچ ممالک کو برآمد کرنے جا رہی ہے۔ اپنے بیان میں حنیف عباسی نے بتایا کہ پاکستان ریلوے نے دسمبر کے مہینے میں 10 ارب روپے کی آمدن حاصل کی، جو ایک ریکارڈ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کامیابی مزید پڑھیں
ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات: وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے ریاستی اداروں کے خلاف مبینہ طور مزید پڑھیں
کراچی میں اسٹیبلشمنٹ نے فساد پھیلایا اور وہی اسے ختم کرے، حافظ نعیم الرحمان
کراچی: حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی میں اسٹیبلشمنٹ نے فساد پھیلایا اور وہی ختم کرے، بس بہت ہوگیا اسٹیبلشمنٹ کو اب پروجیکٹ پیپلز پارٹی اور پروجیکٹ بلاول ختم کرنا ہوگا۔ جماعت اسلامی کراچی کے مرکزی دفتر ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ گل پلازہ واقعے کے بعد کراچی کے مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے ایم کیو ایم رہنماؤں کو سیکیورٹی واپس دے دی
کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے ایم کیو ایم رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس کر دی۔ ذرائع کے مطابق خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال، فاروق ستار اور انیس قائم خانی کی سیکیورٹی واپس کر دی گئی۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لینے کی خبروں کو بے بنیاد قرار مزید پڑھیں
سانحہ گل پلازہ کے بعد سے ہزاروں گھروں کو گیس کی فراہمی تاحال بند
سانحہ گل پلازہ کے بعد مارسٹن روڈ اوراطراف میں گزشتہ 11 روز سے گیس کی سپلائی معطل ہونے سے علاقہ مکینوں کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گل پلازہ میں خوفناک آتشزدگی کے واقعے کے بعد سے مارسٹن روڈ اوراطراف میں گزشتہ 11 روزسے گیس کی سپلائی معطل ہے جس کے باعث علاقہ مزید پڑھیں
بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، دیر میں لینڈ سلائیڈنگ سے کئی مسافر پھنس گئے
حالیہ مغربی سسٹم کے تحت ملک کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں مسلسل برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں جس سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا جبکہ شدید سردی سے درجہ حرارت مزید گر گیا۔ دیر بالا کے مقام گوالدی میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کئی گاڑیاں مسافروں سمیت پھنس مزید پڑھیں
نان فائلرز کے اسلحہ لائسنس منسوخ کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ نان فائلرز کے اسلحہ لائسنس منسوخ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلحہ لائسنس رکھنے والے نان فائلرز کو نوٹس جاری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس سینیٹر مزید پڑھیں
صدر مملکت سے ابوظبی پورٹس گروپ کے حکام کی ملاقات، کراچی پورٹ کی توسیع اور سرمایہ کاری پر اتفاق
صدر مملکت آصف علی زرداری سے ابوظبی پورٹس گروپ کے اعلیٰ حکام نے ملاقات کی جس میں پاکستان میں ابوظبی پورٹس کی سرمایہ کاری، کراچی پورٹ کی توسیع اور بندرگاہوں کے جدید انفراسٹرکچر پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں جانب سے بحری تجارت کے فروغ اور بندرگاہی شعبے میں تعاون کو مزید پڑھیں