عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی اور گیس کی سبسڈی کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے منسلک کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد سبسڈی کے نظام کو زیادہ شفاف، مؤثر اور مستحق طبقے تک محدود بنانا ہے۔ یہ بات عالمی بینک کی جانب سے جنوبی ایشیا میں ترقی کے موضوع مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پنجاب کا دارالحکومت لاہور لندن سے زیادہ محفوظ ہے، طلال چودھری
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے اور لاہور لندن سے زیادہ محفوظ شہر ہے۔ یہ ریمارکس انہوں نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس کے دوران دیے، جہاں گاڑیوں کے کالے شیشوں سے متعلق قوانین اور جرمانوں پر مزید پڑھیں
ایم کیو ایم رہنماؤں کو سکیورٹی واپس مل گئی، سندھ حکومت کا فیصلہ
کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کی سکیورٹی سے متعلق معاملہ ختم ہوگیا ہے اور ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت کو پولیس سکیورٹی دوبارہ فراہم کر دی گئی ہے۔ ایم کیو ایم کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی، وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال، فاروق ستار اور انیس قائم خانی کو سکیورٹی واپس دے دی گئی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا سرکاری ملازمین کے پروموشن سے متعلق بڑا فیصلہ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کے پروموشن سے متعلق کیس میں بڑا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت عظمیٰ نے سرکاری ملازمین کی پروموشن میں تاخیر کے حوالے سے فیصلہ سناتے ہوئے اہل افسر کا پہلی محکمہ جاتی پروموشن کمیٹی کے دن سے پروموشن کا حق بحال کر دیا ہے۔ عدالت نے پنجاب سروس ٹربیونل مزید پڑھیں
راولپنڈی؛ اولاد نرینہ کے معاملے میں حسد، 10دن کے نومولود کو قتل کرنے والی تائی گرفتار
راولپنڈی: تھانہ جاتلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 10 دن کے نومولود بچے کو قتل کرنے والی ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق زیر حراست خاتون نومولود کی تائی ہے جس نے ذاتی رنجش پر نومولود کو گھر کے کنویں میں پھینک کر قتل کر دیا تھا۔ سی پی او سید مزید پڑھیں
قائمہ کمیٹی: ہاکی فیڈریشن کے معاملات پر خواجہ اظہار اور شہلا رضا میں شدید گرما گرمی
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوباٸی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات، اسکروٹنی اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے معاملے پر ارکان اسمبلی کے درمیان گرما گرمی ہوگئی۔ شیخ آفتاب کی سربراہی میں ہونیوالے اجلاس میں ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ یاسر پیرزادہ، سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن رانا مزید پڑھیں
راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی کیسز کا ویڈیو لنک ٹرائل ہائی کورٹ میں چیلنج
راولپنڈی میں جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی کیسز وڈیو لنک ٹرائل ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں باقاعدہ پٹیشن دائر کر دی گئی، وڈیو لنک ٹرائل وٹس ایپ کال ٹرائل آئین کے آرٹیکل 10 اے کی خلاف ورزی ہے، پٹیشن میں استدعا کی گئی کہ وڈیو لنک ٹرائل کو غیر قانونی قرار مزید پڑھیں
نیسپاک کی جانب سے پابندی کے دوران بلا اجازت 5 لگژری گاڑیوں کی خریداری کا انکشاف
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا کنوینر بلال مندوخیل کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کابینہ ڈویژن سے متعلق سال 2010-11 اور 2013-14کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ نیشنل انجینئرنگ سروسز پاکستان (نیسپاک) کی جانب سے خلاف ضابطہ اور بلاجواز 5 لگژری گاڑیوں کی خریداری سے متعلق آڈٹ اعتراض، آڈٹ حکام نے کہا کہ گاڑیوں مزید پڑھیں
پاکستان نے بھارتی جارحیت کا جواب اقوامِ متحدہ کے منشور کے مطابق دیا، عاصم افتخار
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان نے مئی 2025 میں بھارتی جارحیت کے جواب میں اقوامِ متحدہ کے منشور کے تحت اپنے فطری حقِ دفاع کا استعمال کیا۔ سلامتی کونسل کے مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ یکطرفہ اقدامات اجتماعی سلامتی کے نظام مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا نجی اسکولوں میں فائر سیفٹی لازمی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے نجی اسکولوں کے لیے فائر سیفٹی کے حوالے سے ہدایات نامہ جاری کر دیا۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اسکولوں میں فائر الارم، اسموک ڈیٹیکٹر اور فائر ایکسٹنگوئشر کی تنصیب کو لازمی قرار دیتے ہوئے فوری عملدرآمد کا حکم دیا ہے۔ ہدایت نامے کے مطابق اسکولوں میں ہنگامی مزید پڑھیں