اسلام آباد :نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف پہاڑی علاقوں میں آئندہ دو دنوں کے دوران ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کے پیشگی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے پہاڑی اضلاع میں بارش اور برفباری کے نتیجے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ڈی اے ای میں داخلے کے قوانین میں ترمیم، میٹرک پاس آرٹس طلبا بھی شامل
لاہور :پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرنگ (ڈی اے ای) میں داخلے کے قوانین میں اہم ترمیم کر دی ہے۔ نئی ترمیم کے تحت اب آرٹس مضامین کے ساتھ میٹرک پاس طلبا بھی ڈی اے ای پروگرام میں داخلہ لے سکیں گے، جس سے تکنیکی تعلیم میں شمولیت کے نئے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے وفاقی فنڈز کی عدم ادائیگی پر وزیراعظم کو خط لکھ دیا
پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کی جانب سے صوبے کو آئینی فنڈز کی عدم ادائیگی پر وزیراعظم کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ وفاقی فنڈز کی مسلسل تاخیر شدید مالی بحران کا باعث بن رہی ہے اور صوبائی گورننس و عوامی خدمات کی فراہمی متاثر ہو مزید پڑھیں
صدرِ مملکت اور خاتون اوّل امارات کے 4 روزہ سرکاری دورے پرابوظہبی پہنچ گئے
ابو ظہبی : صدرِ مملکت آصف علی زرداری متحدہ عرب امارات کے چار روزہ سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے۔ صدرِمملکت کا دورہ 29 جنوری 2026 تک جاری رہے گا۔ صدرِ مملکت کا ابوظہبی کے زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ ، پریذیڈنشل فلائٹ ٹرمنل پر متحدہ عرب امارات کے وزیرِ انصاف عبد الّلہ بن سلطان بن عواد مزید پڑھیں
650ٹیکسٹائل یونٹس،اسپننگ ملزاورجننگ فیکٹریزبند
لاہور: پاکستان میں صنعتوں کا تیزی سے خاتمہ، چند مہینوں میں 150 ٹیکسٹائل یونٹس، 100 سے زائدسپننگ ملز اور400 سے زائد جننگ فیکٹریزبند ، پاکستان کو ناقابلِ سرمایہ کاری ملک قرار دے دیا گیا۔ سینئر صحافی کامران خان نے انکشاف کیا ہے “پاکستان میں حالیہ مہینوں میں 150 ٹیکسٹائل یونٹس، 100 سے زائدسپننگ ملز اور400 مزید پڑھیں
رقمی اسلامک ڈیجیٹل بینک، پاکستان کی معاشی ترقی کی راہ میں ایک اور سنگ میل
اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان کی معیشت پر عالمی شراکت داروں کا اعتماد مزید مضبوط ہونے لگا ہے۔ پاکستان کے مالیاتی شعبے میں ایک اور بڑی پیش رفت سامنے آئی جس میں کویت کے تعاون سے رقمی اسلامک ڈیجیٹل بینک کا آغاز ہوگیا۔ رقمی اسلامک ڈیجیٹل بینک اگلے ماہ پاکستان مزید پڑھیں
پاسپورٹ کی مانیٹرنگ اور ڈیجیٹلائزیشن: پاکستان نے شکرا سسٹم متعارف کروا دیا
روزنامہ جسارت گزشتہ 56 سالوں سے صحافت کے میدان میں اپنا نمایاں اور مؤثر کردار ادا کر رہا ہے۔ اسے پاکستان میں انٹرنیٹ پر اردو کا پہلا اخبار ہونے کا اعزازبھی حاصل ہے۔ یہ قومی و بین الاقوامی حالات سے عوام کو باخبر رکھنے اور ذمہ دارانہ صحافت کو فروغ دینے میں لازوال کردار ادا مزید پڑھیں
لاہور؛ فلموں سے متاثر ہوکر وارداتیں کرنے والا گروہ گرفتار، ویڈیو بھی سامنے آگئی
لاہور میں فلموں سے متاثر ہو کر وارداتیں کرنے والا 2 رکنی نقب زن گروہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایچ او فیصل ٹاؤن نے ٹیم کے ہمراہ گروہ کو پھول نگر سے ٹریس کیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے اے ایس پی ماڈل ٹاؤن کو اسپیشل ٹاسک دیا تھا۔ سی سی ٹی وی مزید پڑھیں
پنجاب میں’غیر اخلاقی’اور’ذومعنی’گانوں پرپابندی
لاہور : پنجاب حکومت کی جانب سے بسنت کے دوران 132 گانوں پر پابندی عائد کردی، جن میں ’نک دا کوکا‘ بھی شامل ہے۔ اطلاعات کے مطابق پنجاب حکومت نے تھیٹر اور سٹیج پرفارمنسز میں استعمال ہونے والے 132 پنجابی گانوں پر پابندی عائد کی ہے جنہیں غیراخلاقی، فحش اور ذومعنی مواد پر مبنی قرار مزید پڑھیں
پاسپورٹ اور پرنٹنگ کے جدید مانیٹرنگ نظام کا افتتاح
اسلام آباد: ملک میں پاسپورٹ درخواستوں، نئے پاسپورٹس کی پرنٹنگ اور مجموعی کارکردگی کے جدید مانیٹرنگ نظام کا افتتاح کردیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پاسپورٹس کی درخواستوں، پرنٹنگ اور مجموعی کارکردگی کے جدید ترین مانیٹرنگ نظام سیکوئر ہائبریڈ انٹیلیجنس فار نالج مزید پڑھیں