قطر سے خاتون کو لاکر قتل کرنے کے مقدمے میں اہم پیشرفت، قتل کی پلاننگ کی ویڈیو پولیس کو موصول

قطر سے خاتون کو لاکر راولپنڈی میں قتل کرنے کے مقدمہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، پولیس نے ملزمان کی قتل سے قبل منصوبہ بندی میٹنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی، مقدمہ میں مقتولہ کے والد سمیت 4 ملزمان گرفتار ہیں۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ تھانہ واہ کینٹ میں درج مزید پڑھیں

فراڈ کیس میں فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے فواد چوہدری کے خلاف کیس پر سماعت کی۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے مدعی مقدمہ کے مسلسل عدم حاضری پر وارنٹ مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی  اجلاس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن پر بحث، اسکروٹنی اور انتخابات  پر بریفنگ

اسلام آباد: قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن پر گرما گرم بحث ہوئی جب کہ اجلاس میں اسکروٹنی اور انتخابات سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس چیئرمین شیخ آفتاب کی زیر صدارت شروع ہوا، جس میں گزشتہ اجلاس کے میٹنگ منٹس کی مزید پڑھیں

لاہور؛ نجی ہوٹل میں آتشزدگی سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ تیار، آگ لگنے کی وجہ سامنے آگئی

لاہور: گلبرگ میں واقع نجی ہوٹل میں آتشزدگی سے متعلق ایل ڈی اے اور مختلف اداروں کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی گئی جس میں مبینہ طور پر ہوٹل انتظامیہ نے قوانین کی خلاف ورزی کی۔ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ہوٹل کے بی ون فلور پر بوائلر رکھا گیا تھا اور بوائلر کو مزید پڑھیں

سکیورٹی واپسی سے خوفزدہ نہیں، کراچی پر وفاقی کنٹرول ضروری، مصطفیٰ کمال کا بیان

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے صحت مصطفیٰ کمال نے کراچی کی صوبائی حکومت سے آزادی اور وفاق کے کنٹرول میں لینے کا دوبارہ مطالبہ کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی جیسا اہم شہر سندھ حکومت کے غیر مؤثر کنٹرول میں نہیں ہونا چاہیے اور وفاق ایک نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازہ: جاں بحق افراد کے لواحقین کیلیے ایک کروڑ روپے فی کس امداد کی منظوری

کراچی: سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس مالی امداد دینے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں سانحے کے مختلف پہلوؤں اور متاثرین کو دیے جانے والے ریلیف مزید پڑھیں

اے این پی کے رہنما جمال ناصر ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل

مردان: اے این پی  کے رہنما جمال ناصر  اپنےساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے۔ وفاقی وزیر امورِ کشمیر انجینئر امیر مقام نے کہاہے کہ اے این پی مردان کے رہنما محمد جمال ناصر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے ہیں۔ یہ بات انہوں نے ایک نیوز کانفرنس کے دوران بتائی۔ مزید پڑھیں

سقوط بنگال کے بعد جو یہاں رہ گئے ان کو مکمل حق دیا، ڈی جی پاسپورٹ

اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ سقوط بنگال کے بعد یہاں جو رہ گئے تھے ان کو مکمل حق دیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا جس میں سٹیزن ترمیمی بل پر بحث کی گئی۔ اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی پاسپورٹ نے بتایا کہ مزید پڑھیں

’’سرکاری خرچ پر حج یا عمرہ نہیں‘‘قومی اسمبلی نے خبروں کی تردید کر دی

اسلام آباد: سرکاری خرچ پر پارلیمانی وفد کے حج یا عمرے پر جانے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر قومی اسمبلی کے ترجمان کی جانب سے واضح تردید سامنے آ گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان قومی اسمبلی نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ اس حوالے سے شائع مزید پڑھیں

کراچی کا حل صرف سٹی گورنمنٹ ہے، وفاق یا صوبہ ناکام، حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ہر سانحے کے بعد پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان سیاسی نورا کشتی شروع ہو جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جسے عوام منتخب کریں وہی میئر ہونا چاہیے، قبضہ میئر نہیں، اور گل پلازہ کے سانحے مزید پڑھیں