واشنگٹن میں پاکستان کی شاندار سفارتی کامیابی، عالمی جریدے نے تعریفوں کے پل باندھ دیے

اسلام آباد: پاکستان نے اسٹریٹجک سمجھ داری سے واشنگٹن میں خود کو دوبارہ ایک ناگزیر اور قابلِ اعتماد شراکت دار ثابت کر دیا، اپنی مضبوط سفارت کاری سے پاکستان نے امریکا کے ساتھ تعلقات کو نئی سمت دے دی۔ پاکستان نے علاقائی تنازع کو عالمی سفارتی فائدے میں بدل کر امریکا میں اپنی اہمیت منوائی مزید پڑھیں

بنوں میں پولیس کی بڑی کارروائی، شہر کو بڑے سانحے سے بچا لیا

بنوں میں تھانہ ڈومیل کی حدود میں عیدگاہ روڈ پر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک بڑے ممکنہ سانحے کو ناکام بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق بنوں میں پولیس کو اطلاع ملی کہ عیدگاہ کی دیوار کے ساتھ ایک مشکوک شے پڑی ہوئی ہے جس پر فوری طور پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب مزید پڑھیں

گل پلازہ سانحہ، ٹیکنیکل ٹیم کا آج آخری معائنہ، عمارت سیل کرنے کا فیصلہ

کراچی: ڈپٹی کمشنر جنوبی جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ گل پلازہ میں سرچ آپریشن تقریباً مکمل ہوچکا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ آج ٹیکنیکل ٹیم آخری بار عمارت کے اندر جائے گی، جس کے بعد متاثرہ عمارت کو سیل کردیا جائے گا۔ ڈی سی کے مطابق اگر اب بھی کسی شہری کا پیارا مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازہ: جاں بحق افراد کی تعداد 73 تک پہنچ گئی، 82 تاحال لاپتا

کراچی کے مرکزی کاروباری علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں 17 جنوری کو پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے سانحے کے بعد ریسکیو اور سرچ آپریشن اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ نے خطرناک حد تک مخدوش قرار دی جانے والی عمارت کو آج مکمل طور مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں شدید برف باری، وادی لیپا منقطع، پاک فوج کا ہیلی ریسکیو آپریشن

آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں۔ مسلسل برف باری کے سبب وادی لیپا کا ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا، جس سے علاقے میں رہنے والے افراد کو شدید مشکلات کا سامنا مزید پڑھیں

ملک بھر میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ، سردی کی شدت میں مزید اضافہ متوقع

ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ مزید تیز ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ایران کے راستے آنے والا ایک نیا مغربی موسمی سسٹم بلوچستان میں داخل ہو چکا ہے، جس کے اثرات آہستہ آہستہ مزید پڑھیں

نااہلی کیس میں پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کو آئینی عدالت سے بڑا ریلیف

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے سوات سے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کے خلاف جاری نااہلی کیس میں اہم حکم جاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو تاحکم ثانی کارروائی سے روک دیا۔ عدالت نے فریقین سمیت الیکشن کمیشن کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔ عدالت کے دو مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازہ: مزید ایک اور لاش کا ڈی این اے، 23 لاشوں کی شناخت، 73 افراد جاں بحق

کراچی: سانحہ گل پلازہ میں ڈی این اے کے ذریعے مزید ایک لاش کی شناخت کرلی گئی، شناخت شدہ لاشوں کی تعداد 23 جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد 73 ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سانحہ گل پلازہ میں ملبے سے انسانی باقیات نکلنے کا سلسلہ جاری ہے، آج مزید ایک لاش کی شناخت ڈی مزید پڑھیں

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر مزید پڑھیں

صوبوں کو وفاق کی نسبت زیادہ ٹیکس وصول کرنا پڑے گا :چیئرمین ایف بی آر

لاہور:  چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہاکہ صوبوں کو وفاق کی نسبت زیادہ ٹیکس وصول کرنا پڑے گا، تعلیم اور صحت صوبوں کے پاس ہیں، ریاست کا کام ہے کہ ٹیکس وصولی کرے اس میں چند کام صوبے کرتے ہیں۔ تھینک فیسٹ کے تیسرے اور آخری روز این ایف سی ایوارڈ پر مزید پڑھیں