بہاولپور:پنجاب کے شہر بہاولپور میں انتہائی افسوسناک اور انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں تھانا نوشہرہ جدید کی حدود میں ایک زمیندار نے اپنی فصل میں داخل ہونے پر ایک بھینس کو بے رحمی کا نشانہ بناتے ہوئے کلہاڑی کے وار سے اس کی ٹانگیں کاٹ دیں۔ واقعے نے نہ صرف مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
فورسز قربانیوں کا ذکر تو زور شور سے کرتی ہیں، دہشتگردی بڑھتی چلی جارہی ہے، مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ شب ڈیرہ اسماعیل خان میں شادی کی تقریب پر خودکش حملہ میں شہید ہونے والے پانچوں افراد کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم اس المناک واقعہ کے متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
ایف بی آر افسر کا پرائیویٹ افراد کو سرکاری وفد ظاہر کرکے ویزے لگوانے کا اسکینڈل بے نقاب
اسلام آباد: پرائیویٹ افراد کو سرکاری وفد ظاہر کرکے فرانس کے ویزے لگوانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف بی آر کے ایک اعلیٰ افسر کے ویزا اسکینڈل کو ایف آئی اے نے بے نقاب کر دیا، جس میں پرائیویٹ افراد کو سرکاری وفد ظاہر کر کے فرانس کے ویزے لگوانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف مزید پڑھیں
موبائل ٹیکس میں رعایت کی وائرل خبر جعلی نکلی، پی ٹی اے کی دو ٹوک وضاحت
سوشل میڈیا اور میسجنگ ایپس پر گردش کرنے والے ایک نوٹس نے شہریوں میں الجھن پیدا کردی تھی، جس میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے درآمد شدہ اور رجسٹرڈ موبائل فونز پر ٹیکس میں کمی کردی ہے۔ تاہم پی ٹی اے نے اس اطلاع کو مکمل طور پر غلط مزید پڑھیں
متنازع ٹوئیٹس کیس: عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی کو 17، 17 سال قید کی سزا سنادی
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ایمان مزاری اور ہادی علی کو متنازع ٹویٹس کیس میں 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کمرہ عدالت میں مختصر فیصلہ سنایا، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا مزید پڑھیں
ٹیکس نیٹ میں توسیع کے بغیر معیشت کا استحکام ممکن نہیں، چیئرمین ایف بی آر
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ ٹیکس نیٹ میں توسیع کے بغیر معیشت کا استحکام ممکن نہیں، کچھ لوگ باقاعدگی سے ٹیکس ادا کرتے ہیں جبکہ بڑی تعداد ٹیکس سے بچنے کی کوشش کرتی ہے۔ الحمرا میں پینل ڈسکشن کے دوران گفتگو میں راشد مزید پڑھیں
یو اے ای کا اسلام آباد ائیرپورٹ کوٹھیکے پرلینے سےانکار
اسلام آباد بیرونی سرمایہ کاری میں ریکارڈ کمی کے شکار پاکستان کےلیے بڑا دھچکا، متحدہ عرب امارات نے اسلام آباد ائیرپورٹ میں سرمایہ کاری کے معاملے سے ہاتھ کھینچ لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کی بیرونی سرمایہ کے حصول کی کوششوں کو اس وقت شدید دھچکا پہنچا ہے جب اسلام آباد ائیرپورٹ کی آﺅٹ مزید پڑھیں
ملک میں سالانہ 4سے 5 ہزار ارب کی کرپشن کا انکشاف
لاہور : اثاثے چھپانے کے نِت نئے طریقے دریافت، جس ملک میں سالانہ 4سے 5 ہزار ارب کی کرپشن ہوتی ہو، وہاں اَب سیاستدان قانوناً اپنے اثاثے عوام سے چھپا سکیں گے۔ اراکین پارلیمنٹ کے اثاثے چھپانے سے متعلق حکومت کی نئی قانون سازی پر مصطفی نواز کھو کھر کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ اپنے مزید پڑھیں
پختونخواحکومت معدنیات کی کمپنی بنانے کی خواہشمند
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے معدنیات کےلیے صوبائی کمپنی بنانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبر پختونخوا کی حکومت جیسے انرجی اور تیل و گیس کے لیے اپنی کمپنی کے پی او جی سی ایل بنا چکی ہے ،ایسی ہی معدنیات کے لیے مزید پڑھیں
سول وارہوسکتی ہے مگرکراچی وفاق کو نہیں دینگے،شہلا رضا
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہاہے کہ سول وار ہوسکتی ہے لیکن کراچی کو وفاق کے حوالے نہیں کیا جاسکتا۔ پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نام لیے بغیر پیغام میں کہا کراچی کو سندھ سے الگ کرنے والے صرف خواب دیکھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں