وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پنجاب ریونیو اتھارٹی کی انفورسمنٹ ٹیموں کیلئے یونیفارم کی منظوری

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پنجاب ریونیو اتھارٹی کی انفورسمنٹ ٹیموں کیلئے یونیفارم کی منظوری دے دی۔ ترجمان نے کہا کہ  مرد افسران خاکی پینٹ، سفید شرٹ کے  یونیفارم میں ملبوس ہوں گے، سردیوں میں نیوی بلیو کوٹ اور بیچز کی بھی منظوری دے دی گئی، خواتین انفورسمنٹ اور آڈٹ افسران سفید شرٹ،خاکی ٹراؤزر اور مزید پڑھیں

وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت 26 جنوری تک ملتوی.

وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت 26 جنوری تک ملتوی کردی۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی. دوران سماعت ایف بی آر کے وکیل حافظ احسان کھوکھر نے کہا ٹیکس آرڈینس کے سیکشن 4 بی کو 2022 میں ہی عدالت مزید پڑھیں

پشاور؛ جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق

پشاور: ریگی میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ ریگی غزالی گھڑی میں دو فریقین کے مابین فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں چھٹی پر آیا ہوا یوسف نامی شخص جاں بحق ہوگیا، مقتول ایف سی میں ملازم تھا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے 7 مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے 10 ججز نے اپنےعہدوں کاحلف اٹھالیا

سندھ ہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے 10 ججز نے اپنےعہدوں کا حلف اٹھالیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ ظفراحمد راجپوت نےججز سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں جسٹس میراں محمد شاہ، جسٹس تسنیم سلطانہ، جسٹس ریاضت علی سحر شامل ہیں۔ اس کے علاوہ جسٹس محمد حسن اکبر، جسٹس عبدالحمید بھرگڑی اور مزید پڑھیں

پاکستانی اسکالر محمد ابراہیم نے نارویجن یونیورسٹی سے نینو سائنسز میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرلی

اسلام آباد: پاکستانی اسکالر محمد ابراہیم نے ٹرونڈ ہائیم میں نارویجن یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی NTNU میں نینو سائنسز میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرلی۔ محمد ابراہیم نے (NTNU) ناروے میں نینو سائنسز میں اپنے پی ایچ ڈی تھیسس (سیلیکون بیسڈ میٹریل فار ایڈیٹیو مینوفیکچرنگ) کا کامیابی سے دفاع کیا۔ یہ کامیابی ابراہیم کے تعلیمی کیریئر مزید پڑھیں

متنازع ٹوئٹس کیس: ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی گئی

اسلام آباد کی عدالت نے متنازع ٹوئٹس کیس میں معروف وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنادی۔  نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے متنازع ٹوئٹس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور مزید پڑھیں

اوستہ محمد،آوارہ کتوں نے بچوں سمیت35افرادکوبھنبھوڑدیا

اوستہ محمد: بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد میں کتوں نے بچوں سمیت درجنوں افراد کو بھنبھوڑ دیا۔اوستہ محمد میں آوارہ کتوں نے شہریوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 11 بچے اور 6 خواتین سمیت 35 افراد زخمی ہوگئے، تمام زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا گیا۔ شہریوں کے مطابق سٹی تھانہ کی حدود اسٹیشن گلی مزید پڑھیں

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نجکاری پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نجکاری پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ نجکاری کمیشن کے مطابق اسلام آباد، کراچی اور لاہور کے بڑے ہوائی اڈوں کو آؤٹ سورس کیئے جائیں گے، ایئرپورٹس کی نجکاری کا یہ فیصلہ مکمل طور پر معاشی اور انتظامی بنیادوں پر کیا گیا ہے۔ نجکاری مزید پڑھیں

گل پلازہ کی بھسم شدہ عمارت 90 فیصد تک کلیئر

کراچی کی بھسم شدہ عمارت گل پلازہ کو شدت سے جاری سرچ آپریشن کے بعد تقریباً 90 فیصد تک کلیئر کر لیا گیا ہے، تاہم حکام کے مطابق ابھی بھی 10 سے 11 افراد لاپتہ ہیں جن کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے بتایا کہ ملبے کے مزید پڑھیں

لاہور: پالتو شیر نے بچے کا بازوچبا لیا

لاہور کے علاقے سبزہ زار اسی فٹ روڈ ایریا میں ایک پالتو شیر کے حملے میں آٹھ سالہ بچہ واجد علی شدید زخمی ہو گیا، واقعے میں بچے کا بازو بری طرح متاثر ہوا، جس کے باعث ڈاکٹروں کو جان بچانے کے لیے انتہائی قدم اٹھانا پڑا۔ ڈی آئی جی آپریشنز کے ترجمان کے مطابق مزید پڑھیں