بسنت کی خوشیاں واپس، وزیراعلیٰ پنجاب کا فیسٹیول کے موقع پرفری ٹرانسپورٹ کا اعلان

لاہور: حکومتِ پنجاب نے بسنت کے موقع پر شہریوں کو سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے 6، 7 اور 8 فروری کو میٹرو بس، اورنج لائن ٹرین اور گرین لائن میں مفت سفر کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں بسنت فیسٹیول سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں امن کمیٹی کے سربراہ کے گھر خودکش دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے، جن میں خود نور عالم محسود بھی شامل ہیں۔ واقعہ قریشی موڑ کے قریب اُس وقت پیش آیا جب گھر میں شادی کی تقریب جاری مزید پڑھیں

لاہور: جیولرز مارکیٹ میں 20 کلو سونے کے فراڈ کا مرکزی ملزم گرفتار

لاہور کی اچھرہ لطیف جیولرز مارکیٹ میں 20 کلو سونے کے فراڈ کے مرکزی ملزم شیخ وسیم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ملزم شیخ وسیم کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا، ملزم متعدد جیولرز کا سونا لیکر فرار ہوگیا تھا۔ ملزم کے خلاف اچھرہ پولیس اسٹیشن میں دس مقدمات درج کئے گئے، ملزم کو مزید پڑھیں

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے کیلیے حکومتی اقدامات کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد: عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران حکومت کی جانب سے کیے گئے اقدامات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ہائی کورٹ  میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق حکومت نے مختلف ادوار میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے کے لیے ایکس مزید پڑھیں

ویمن آف دی ورلڈ کے دس سال مکمل ہونے کی خوشی میں ’واؤ‘ پاکستان 2026 فیسٹیول کا انعقاد

 برٹش کونسل، WOW فاؤنڈیشن، اقوامِ متحدہ کے ادارے یونائیٹڈ نیشنز پوپولیشن فنڈ اور انٹرپرینیورشپ اینڈ کمیونٹی ڈیولپمنٹ انسٹیٹیوٹ (ای سی ڈی آئی) کے اشتراک سے ویمن آف دی ورلڈ (WOW) پاکستان فیسٹیول کے دس سال مکمل ہونے کی خوشی میں WOW پاکستان 2026 کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ دو روزہ فیسٹیول مزید پڑھیں

ورلڈ اکنامک فورم؛ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ورلڈ اکنامک فورم میں شریک ہیں، جہاں وہ عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ عالمی اقتصادی فورم کا سالانہ اجلاس ڈیووس میں جاری ہے، جس میں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید مزید پڑھیں

’عارف کا فون آیا مجھے بچاؤ، میرا دم گھٹ رہا ہے‘، لاپتا شخص کے چچا کو کسی معجزے کی امید

کراچی: سانحہ گل پلازہ نے شہر کو سوگ میں مبتلا کر دیا ہے، ملبے تلے دبے جہاں بیسیوں خاندان بے بسی کے عالم میں دربدر ہیں، وہیں عارف کے اہلخانہ بھی کسی حیران کن صورتحال کے منتظر ہیں۔ عمارت کے باہر بیٹھے عارف کے چچا نے بتایا کہ بھتیجے کا فون آیا تھا کہ مجھے مزید پڑھیں

چترال میں برفانی تودہ گھر پر آگرا،4خواتین سمیت 9 افراد جاں بحق

چترال میں رہائشی مکان پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہو گیا۔ ڈپٹی کمشنر آفس چترال کے مطابق حادثہ ڈومیل کے علاقے میں پیش آیا جہاں برفانی تودہ اچانک ایک رہائشی مکان پر گرا جس کے نتیجے میں گھر میں موجود تمام افراد ملبے تلے دب گئے۔ واقعے مزید پڑھیں

ججوں کی روزانہ کارکردگی عوام کے سامنے لانے کا اعلان

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے عدالتی تاریخ میں پہلی مرتبہ پنجاب کی ماتحت عدلیہ کے ججز کی روزانہ بنیادوں پر کارکردگی عوام کے سامنے لانے کا تاریخی فیصلہ کر لیا۔ چیف جسٹس کے حکم پر اس مقصد کے لیے خصوصی سافٹ ویئر تیار کر لیا گیا ہے، جس کے ذریعے مزید پڑھیں

ڈومیسٹک وائلنس بل میں مردوں کی شمولیت، طلال چوہدری کے تبصرے پر ایوان میں قہقہے

اسلام آباد : وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے قومی اسمبلی میں ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مرد بھی گھریلو سطح پر بہت مظالم سہتے ہیں، مگر عموماً اس پر بات نہیں کرتے۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ بل کی مخالفت نہیں کر رہے اور یہ خوش مزید پڑھیں