احسن اقبال نے ووٹر کی عمر کی حد 18 سے 25 کرنے کی خبروں کی سختی سے تردید کردی

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ووٹر کی عمر کی حد 18 سال سے بڑھا کر 25 سال کرنے سے متعلق خبروں کو مخالفین کا پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے ان کی سختی سے تردید کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے ویڈیو بیان میں احسن اقبال نے کہا مزید پڑھیں

گل پلازہ سانحہ: ریسکیو حکام کا گراؤنڈ فلور میں لاشوں کے موجود ہونے کا خدشہ

کراچی: گل پلازہ میں پیش آنے والے المناک سانحے کے بعد ریسکیو 1122 کے ڈی جی بریگیڈیئر ریٹائرڈ صبغت اللہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ عمارت کے گراؤنڈ فلور پر بھی لاشیں موجود ہو سکتی ہیں۔ ریسکیو 1122 کے ڈی جی بریگیڈیئر ریٹائرڈ صبغت اللہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ابتدائی مزید پڑھیں

اگر وزارتیں چھوڑنے سےکراچی بچتا ہے تو فوراً مستعفی ہونےکو تیار ہیں: مصطفیٰ کمال

وفاقی وزیرِ صحت اور ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اگر وزارتوں سے دستبردار ہو کر کراچی کو بچایا جا سکتا ہے تو وہ فوری طور پر استعفا دینے کے لیے تیار ہیں۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ انہیں مزید پڑھیں

کراچی: سوئی سدرن کا گھریلو صارفین کو گیس کی مکمل فراہمی کا فیصلہ

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے گھریلو صارفین کو ریلیف دیتے ہوئے گیس کی مکمل فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے، تاکہ عوام کو روزمرہ امور میں کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ سوئی سدرن کے ترجمان کے مطابق گھریلو صارفین کو معمول کے مطابق گیس دستیاب رہے گی، تاہم مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے گل پلازہ کی دوبارہ تعمیر کا اعلان کر دیا

کراچی: سندھ حکومت نے آتشزدگی سے شدید متاثر ہونے والے گل پلازہ کو ازسرِنو تعمیر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت کثیر المنزلہ عمارت کی تعمیر حکومتی بجٹ سے کی جائے گی اور منصوبہ ایک سال کے اندر مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت سندھ نے مزید پڑھیں

پاکستان میں ایک سال کے دوران 65 لاکھ توہین آمیز و فحش ویب سائٹس بلاک  کی گئیں

اسلام آباد: پاکستان میں ایک سال کے دوران 65 لاکھ توہین آمیز و فحش ویب سائٹس بلاک  کی گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران   انکشاف ہوا کہ ملک میں ایک سال کے دوران فائر وال کے ذریعے 65لاکھ توہین آمیز و فحش ویب سائٹس بلاک کی گئیں۔ مزید پڑھیں

کراچی، ایئرپورٹ پر اے این ایف کی کارروائی، سعودی عرب جانے والے مسافر سے منشیات برآمد

کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نےجناح ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب جانے والے مسافر کے سامان سے 875گرام آئس اور90 گرام ہیروئن برآمد کرلی۔ ترجمان  اے این ایف کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پر عمرے کی غرض سے سعودی عرب جانے والے مسافر کو مشکوک قرار دیے جانے کے بعد سامان کی مزید پڑھیں

کینیڈا: پاکستانی ہائی کمشنر اور پارلیمانی رہنماؤں کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط کرنے کا عزم

کینیڈا میں تعینات پاکستان کے ہائی کمشنر محمد سلیم نے اوٹاوا میں کینیڈا کے وزیرِ خارجہ کے پارلیمانی سیکریٹری اور رکنِ پارلیمنٹ رابرٹ اولیفینٹ سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران پاکستان اور کینیڈا کے درمیان بڑھتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ہائی کمشنر محمد مزید پڑھیں

قومی سول اعزازات اور مراعات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد: قومی سول اعزازات اور ان سے منسلک مراعات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران کابینہ سیکرٹریٹ کی جانب سے ایوان کو آگاہ کیا گیا کہ گزشتہ 3 سال کے دوران غیر معمولی کارکردگی پر ساڑھے 1200 شخصیات کو سول اعزازات سے نوازا گیا جب کہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا؛ مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون و بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق، 16 زخمی

خیبر پختونخوا میں  مختلف ٹریفک حادثات میں  خاتون و بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق  اور 16 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان میں مین انڈس ہائی وے پر کوہاٹ ٹنل کے قریب مسافر کوچ اور ایف سی بس کے درمیان افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں مزید پڑھیں