خیبر پختونخوا؛ امن کمیٹی اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ڈی آئی خان: بنوں میں امن کمیٹی اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بنوں کے علاقے ڈومیل بیزن خیل میں عسکریت پسندوں اور امن کمیٹی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، جس میں صدام نامی پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ بااثر افراد کے رکشہ ڈرائیور پر بہیمانہ تشدد کی ویڈیو سامنے آ گئی

راولپنڈی: بااثر  کے رکشہ ڈرائیور پر بہیمانہ تشدد کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ کلرسیداں کی حدود میں دھان گلی ہائی وے پر بااثر ملزمان کی جانب سے رکشہ ڈرائیور پر شدید تشدد کا واقعہ پیش آیا، جس کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو میں 3 سے 4 افراد کو مزید پڑھیں

لاہور میں سابق ایکسائز ملازم کا قتل، تفتیش کا دائرہ کار وسیع

لاہور: چوہنگ کے علاقے میں سابق ایکسائز ملازم رانا آفتاب کے قتل کے معاملے پر پولیس نے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کر دیا۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق گزشتہ سال جنوری میں نجی ٹیکسٹائل کے مینجر عمر کو بھی نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا، عمر کو گھر سے فیکڑی جاتے وقت مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سےمتعلق صدارتی آرڈیننس، التوا کیخلاف درخواست پر حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق صدارتی آرڈیننس اور التواء کے خلاف درخواست پر وفاق اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا جبکہ عدالت نے اسی نوعیت کی جماعت اسلامی کے کیس کے ساتھ درخواست کو یکجا کردیا. اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس محمد اعظم خان مزید پڑھیں

قومی اسمبلی سے الیکشنز ایکٹ میں مزید ترامیم منظور، آئینی عدالت اور اثاثوں سے متعلق بڑی تبدیلیاں

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے الیکشنز ایکٹ 2017 میں مزید ترمیم کا بل منظور کر لیا ہے، جس کے تحت الیکشنز ترمیمی ایکٹ 2026 فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کی جانب سے پیش کیے گئے بل کی منظوری کے بعد الیکشنز ایکٹ کی سیکشن 9 مزید پڑھیں

گل پلازہ: ملبے تلے ممکنہ لاشوں کی تلاش جاری، 55 سے 60 جاں بحق، ڈی سی ساؤتھ

کراچی: ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ گل پلازہ میں ملبے کے نیچے ممکنہ لاشوں کو نکالنے کے لیے ریسکیو اور سرچ آپریشن مسلسل جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ریسکیو ٹیمیں مشینری اور دستی دونوں طریقوں سے ملبہ ہٹانے میں مصروف ہیں جبکہ تکنیکی اور حفاظتی امور کو مدنظر رکھتے مزید پڑھیں

کراچی میں 200 فائراسٹیشن اور 28 ہزار سے زائد فائرفائٹرز کی ضرورت مگر فائر اسٹیشن 28 اور فائٹر صرف 700 ہیں

آبادی کے تناسب سے کراچی کو کم ازکم 200 فائر اسٹیشنز اور 28 ہزار سے زائد فائر فائٹرز کی ضرورت ہے، تاہم شہر میں اس وقت صرف 28 فائر اسٹیشنز اور تقریباً 700 فائر فائٹرز ہی موجود ہیں۔ سانحہ گل پلازہ کے بعد ایک بار پھر کراچی کے فائر فائٹنگ نظام پر سنگین سوالات کھڑے مزید پڑھیں

گل پلازہ کی بجلی احتیاطاً بند کی گئی، ورنہ مزید لوگ باہر نہ نکل پاتے، تنویر پاستا

کراچی میں سانحہ گل پلازہ سے متعلق صدر گل پلازہ تاجر ایسوسی ایشن تنویر پاستا نے پلازہ کی بجلی بند کرنے کی وجہ واضح کردی ہے۔ جائے حادثہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تنویر پاستا نے کہا کہ گل پلازہ میں مارکیٹ کے تمام راستے بند نہیں تھے، ایمرجنسی ریمپ کھلا تھا جبکہ مسجد مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کا کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ

کراچی: متحدہ قومی موؤمنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر مصطفیٰ نے کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی کے بہادرآباد آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیوایم کے رہنما اور وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کراچی میں جاری تشدد اور انسانی جانوں کے ضیاع کو نسل کشی مزید پڑھیں

میئر کراچی اور وزیراعلیٰ سندھ کو گل پلازہ سانحے پر فوری استعفیٰ دینا چاہئیے تھا: منعم ظفر

 امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  کو گل پلازہ سانحے پر فوری استعفیٰ دینا چاہئیے تھا۔ کراچی میں جماعت اسلامی کے امیر منعم ظفر خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گل پلازہ سانحے کو پانچ دن گزر جانے مزید پڑھیں