کوٹ ادو کی تحصیل سرور شہید میں ایک المناک واقعہ پیش آیا جہاں کرنٹ لگنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب بجلی کی تار ٹوٹ کر گھر میں گر گئی، جس کے باعث موجود تینوں افراد کرنٹ کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بلوچستان؛ سردی کی شدت میں اضافہ، مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری شروع
بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور اس کے گرد و نواح میں سردی کی شدت مزید بڑھ گئی ہے۔ شہر کے مختلف حصوں میں ہلکی سے درمیانی بارش کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ قریبی پہاڑی علاقوں میں برفباری کا آغاز ہو چکا ہے۔ محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواؤں کا مزید پڑھیں
شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند
پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ بری طرح متاثر ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں متعدد مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ حادثے سے بچا جا سکے۔ موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم تھری کو فیض پور سے سمندری مزید پڑھیں
ایران کے خلاف کسی بھی نئے حملے کا سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، عباس عراقچی
تہران:ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی نئے حملے کی صورت میں سخت، بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا،ایران اپنی خودمختاری اور سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا اور اگر دوبارہ جارحیت کی گئی تو پوری طاقت کے ساتھ جوابی کارروائی کی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا سزائے موت کی زیر التوا اپیلیں 45 دنوں میں نمٹانے کا فیصلہ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سزائے موت کی تمام زیر التوا اپیلیں 45 دنوں میں نمٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ماہانہ اصلاحات ایکشن پلان اجلاس منعقد ہوا، جس میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر، سیکریٹری اور دیگر متعلقہ حکام نے مزید پڑھیں
شدید سردی میں تیراہ کے لوگوں کو بے گھر کیا جارہا ہے، حافظ نعیم الرحمٰن
پشاور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ شدید سردی میں تیراہ کے لوگوں کو بے گھر کیا جارہا ہے، حکومت مقررہ مدت میں آپریشن مکمل کرے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تیراہ میں آپریشن کے باعث ہے لوگ بے گھر ہورہے ہیں، گزشتہ آپریشن میں مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں آج پھر ہوش ربا اضافہ؛ قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ ایران کے بعد گرین لینڈ کے معاملے پر یورپین یونین ممالک اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی، ٹرمپ ٹیرف دھمکیوں اور برکس ممالک کے سینٹرل بینکوں کی جانب سے اپنے اثاثوں کو محفوظ بنانے کی غرض سے مزید پڑھیں
سانحہ گل پلازہ؛ آتشزدگی کا شکار ایک ہی دکان سے 30 لاشیں برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 61 ہوگئی
کراچی میں آگ سے تباہ ہونے والےگل پلازہ میں سرچ آپریشن کے دوران مزید 30 لاشیں ملی ہیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 61 تک جا پہنچی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق دکانداروں نے میزنائن فلور پر لوگوں کی موجودگی کی نشاندہی کی تھی، تمام مزید پڑھیں
بیرون ملک سے پرانے اور استعمال شدہ برانڈڈ موبائل فونز کی درآمد پر نئی کسٹمز ویلیوز مقرر
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے بیرون ملک سے پرانے اور استعمال شدہ برانڈڈ موبائل فونز کی درآمد پر نئی کسٹمز ویلیوز مقرر کر دی ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ماتحت ادارے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن کراچی نے بیرون ملک سے درآمد ہونے والے پرانے اور استعمال شدہ موبائل فونز مزید پڑھیں
قومی اسمبلی سے الیکشن ایکٹ میں ترامیم منظور، آئینی عدالت اور اثاثوں کے قوانین میں بڑی تبدیلیاں
قومی اسمبلی نے الیکشنز ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بل منظور کر لیا ہے، جس کے تحت الیکشنز ترمیمی ایکٹ 2026 فوری طور پر نافذ العمل ہوگا، رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کی جانب سے پیش کیے گئے بل میں مختلف سیکشنز میں اصلاحات کی گئی ہیں، جن میں بنیادی طور پر سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں