کراچی: پاکستان نے بھارتی طیاروں کیلئے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کر دی ہے۔ پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) کی جانب سے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں توسیع کا نوٹم جاری کر دیا گیا ہے۔ ترجمان پی اے اے کے مطابق بھارتی طیاروں پر عائد پابندی کو مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کمسن بچے کی حالت پر فوری کارروائی کی
اسلام آباد: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے سوشل میڈیا پر موصول ہونے والی ایک کمسن بچے کی سنگین حالت کی شکایت پر فوری نوٹس لیتے ہوئے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ایمرجنسی چلڈرن وارڈ کا دورہ کیا۔ وزیرِ اعلیٰ نے بچے کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور واقعے کی مکمل انکوائری مزید پڑھیں
این آئی سی وی ڈی میں علاج کے عمل میں کوئی رکاوٹ قبول نہیں، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ این آئی سی وی ڈی میں امراض قلب کے مفت علاج میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت این آئی سی وی ڈی کی 84 ویں گورننگ باڈی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر مزید پڑھیں
آڈیو لیک کیس: علی امین گنڈا پور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد: آڈیو لیک کیس میں سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں، سیشن کورٹ اسلام آباد میں کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم جاری کیا۔ عدالت میں سماعت کے مزید پڑھیں
تیراہ میں نقل مکانی کا مقصد کچھ اور، آپریشن مسئلے کا حل نہیں، ایمل ولی خان
پشاور: مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہےے کہ خیبر پختونخوا کا سب سے بڑا مسلہ تیراہ ہے، جو نقل مکانی ہوگی اس میں دہشتگرد بھی نکلیں گے، ہم سمجھتے ہیں کہ نقل مکانی کا مقصد کچھ اور ہے۔ ایمل ولی خان نے کہا کہ کیا دہشتگردوں کے ماتھے مزید پڑھیں
پاکستان اور مصر کا درپیش مسائل کو مشترکہ کاوشوں سے حل کرنے کی ضرورت پر زور
پاکستان اور مصر کے وزرائے مذہبی امور نے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کرتے ہوئے درپیش مسائل کو مشترکہ کاوشوں سے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کی مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں سپریم کونسل برائے مزید پڑھیں
حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی پالیسی کا بھانڈا پھوٹ گیا، ڈھائی کروڑ بچے اسکول سے باہر ہونے کا انکشاف
اسلام آباد: انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ پالیسی سائنسز کی حالیہ رپورٹ میں حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی پالیسی کا بھانڈا پھوڑ دیا گیا ہے اور انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں تعلیم کے حصول پر مجموعی اخراجات 500 ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں مگر اس کا بڑا بوجھ اب حکومت نہیں بلکہ عام پاکستانی مزید پڑھیں
پختونخوا کو 15 سال میں 800 ارب روپے دیے گئے، ترقی نظر نہیں آتی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے گزشتہ 15 برس میں 800 ارب روپے فراہم کیے گئے ہیں، تاہم صوبے میں وہ ترقی نظر نہیں آتی جو دیگر صوبوں میں دکھائی دیتی ہے۔ قومی ورکشاپ میں خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم محمد مزید پڑھیں
سانحہ گل پلازہ : قومی اسمبلی میں حکمران اتحاد آمنے سامنے، ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ
اسلام آباد: سانحہ گل پلازہ پر قومی اسمبلی میں حکمران اتحاد آنے سامنے آگیا جہاں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کردی اور وزیردفاع خواجہ آصف نے تنقید کی۔ قومی اسمبلی اجلاس ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفی شاہ کی زیر صدارت ہوا مزید پڑھیں
پاکستان اور برطانیہ کا تیل، گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد :پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق ہو گیا ہے جبکہ برطانیہ نے جیولوجیکل سروے آف پاکستان کی استعداد کار بڑھانے کے لیے 400 ملین ڈالر کی معاونت کی پیشکش بھی کی ہے، یہ پیش رفت وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم مزید پڑھیں