توانائی کے شعبے میں خوشخبری: خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کی بڑی دریافت

خیبر پختونخوا میں توانائی کے شعبے کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہونے کا اعلان کیا ہے۔ اس پیش رفت کو ملکی توانائی وسائل میں اضافے کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے، جو مزید پڑھیں

کے پی کے کو 15 سال میں 800 ارب روپے دیے گئے، ترقی کا اثر نہیں نظر آیا: وزیراعظم

پشاور: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں سکیورٹی کی صورتحال اور ملکی امن و سلامتی کے معاملات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ پرامن طرز زندگی اختیار کرنا چاہتا ہے یا نہیں۔ خیبرپختونخوا سکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ چار پانچ زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت تحریک انصاف سے مذاکرات کے معاملے میں سنجیدہ ہے، تاہم پی ٹی آئی کے متضاد مؤقف کے باعث اعتماد کا فقدان ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ حکومت مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن انہیں نہیں لگتا کہ پی مزید پڑھیں

ہمارا مطالبہ ہے کہ عمران خان کے کیسز سماعت کے لیے مقرر کئے جائیں: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) بیرسٹر گوہر علی خان نے ایک بار پھر بانی پی ٹی ائی عمران خان کے مقدمات کی سماعت کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین پی ٹی ائی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ وہ مزید پڑھیں

قومی پولیو مہم کب سے شروع ہوگی، تاریخ کا اعلان ہوگیا

ملک کے 159 اضلاع میں 2 تا 8 فروری قومی پولیو مہم منعقد کی جائے گی۔ نیشنل ای او سی کے مطابق 2 تا 8 فروری 2026 کی پہلی پولیو مہم میں 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ 2 تا 8 فروری 2026 کی پہلی پولیو مہم کے مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازہ کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں 2 آئینی درخواستیں دائر، جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ

سانحہ گل پلازہ کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں 2 آئینی درخواستیں دائر کردی گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک درخواست سلیم مائیکل ایڈووکیٹ، حارث و دیگر کی طرف سے دائر کی گئی ہے جبکہ دوسری درخواست سماجی رہنما بیرسٹر حسن خان کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ دائر درخواست میں موقف اپنا گیا ہے کہ گل مزید پڑھیں

کراچی بار کا سانحہ گل پلازہ متاثرین کی مفت قانونی معاونت فراہمی کا اعلان 

کراچی بار کا کہنا ہے کہ کراچی بار گل پلازہ میں پیش آئے افسوسناک آتشزدگی کے واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی بار کا کہنا تھا کہ گل پلازہ محض ایک تجارتی عمارت نہیں تھا بلکہ کراچی کی معاشی اور ثقافتی شناخت کا ایک اہم حصہ تھا۔ گل مزید پڑھیں

وینزویلا کے صدر کو اغواء کرنے کے بعد دنیا ایٹمی جنگ کے خطرات سے دوچار ہے، مولانا فضل الرحمٰن

ڈیرہ اسماعیل خان: جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے وینزویلا کے صدر کو اغواء کرنے کے بعد دنیا ایٹمی جنگ کے خطرات سے دوچار ہے۔ شور کوٹ میں اپنی رہائش گاہ پر وانا اور لکی مروت کے عمائدین سے ملاقات میں اظہار خیال کرتے ہوئے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں کتنے پاکستانی قید ہیں؟ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

متحدہ عرب امارات میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں، وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں اس وقت 3 ہزار 523 پاکستانی شہری قید ہیں۔ وزارت خارجہ نے رکن قومی اسمبلی کے سوال کے جواب میں ایوان میں تحریراً تفصیلات پیش کردیں۔ پاکستانی شہریوں کی بڑی تعداد مزید پڑھیں

فلسطین میں امن کے معاملے پر پاکستان عالمی سطح پر مضبوط آواز بن سکتا ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ غزہ کے لیے مجوزہ امن بورڈ میں پاکستان کو شامل کیے جانے کی پیشکش ایک غیر معمولی سفارتی پیش رفت ہے، جو نہ صرف پاکستان کے عالمی کردار کو اجاگر کرتی ہے بلکہ فلسطینی عوام کے حق میں مؤثر آواز بننے کا ایک تاریخی مزید پڑھیں