کراچی: کراچی پولیس چیف آزاد خان نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کی ابتدائی تحقیقات میں تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے۔ گل پلازہ کے دورہ کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کراچی پولیس چیف نے کہا کہ یہ افسوسناک واقعہ ہے جس میں اب تک 14 افراد کی ہلاکت کنفرم ہوئی ہے، 18 مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سال 2026ء کا شاندار آغاز، پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا چاول کا ایکسپورٹر بن گیا
پاکستان زرعی برآمدات میں استحکام اور تیز رفتار ترقی کے ساتھ عالمی قیادت کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔ بین الاقوامی جریدہ گلف نیوز نے بھی پاکستانی چاول کی عالمی سطح پر پذیرائی پر مہر ثبت کر دی۔ سال 2026 کے آغاز پر پاکستان ایک اور اعزاز کے ساتھ دنیا کا تیسرا بڑا چاول برآمد مزید پڑھیں
پاکستان کسٹمز کی کھلے سمندر میں کارروائی، ہائی اسپیڈ ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی
پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ میرین یونٹ کی جانب سے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت کھلے سمندر میں ایک کارروائی میں بڑے پیمانے پر ہائی اسپیڈ ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کراچی معین الدین وانی کے مطابق یہ کارروائی مصدقہ اطلاع پر بلوچستان کے ساحل سے متصل مزید پڑھیں
ڈاکٹر شمعون نوشاد کی فطرت اور انسانی صحت کے تعلق پر مبنی تحقیق کی عالمی سطح پر پذیرائی
کراچی: ایسے وقت میں جب دنیا بھر میں ذہنی دباؤ اور اس سے جڑی بیماریوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، پاکستانی سائیکوفزیالوجسٹ ڈاکٹر شمعون نوشاد اپنی تحقیق کے ذریعے فطرت، ذہنی صحت اور انسانی جسمانی نظام کے باہمی تعلق پر عالمی سطح پر توجہ حاصل کر رہے ہیں۔ ایڈوانسڈ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ اینڈ ریسرچ مزید پڑھیں
اپوزیشن مذاکرات سے متعلق وزیراعظم کی آفر کو قبول کرے: رانا ثنا اللہ
اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ خان نے اپوزیشن پر زور دیا ہے کہ وہ سیاسی جمود ختم کرنے کے لیے مذاکرات کی میز پر آئے اور وزیراعظم کی جانب سے دی گئی مفاہمت کی پیشکش کو سنجیدگی سے قبول کرے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
سانحہ گل پلازہ پر وفاقی حکومت متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا: جام کمال
کراچی: وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کو وفاقی حکومت کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک بڑا اور افسوسناک حادثہ ہے، جس میں قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوئیں اور بھاری مالی نقصان بھی ہوا، وفاقی اور صوبائی حکومتیں مل کر مزید پڑھیں
آگ صرف گل پلازہ میں نہیں لگی، پورا کراچی کرب میں مبتلا ہے: فاروق ستار
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان اور وفاقی حکومت کراچی کے عوام کے مسائل کے حل کے لیے سنجیدگی سے کام کر رہی ہیں۔ قومی اسمبلی میں حطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا کہ گل پلازہ میں نہیں مزید پڑھیں
ٹرمپ عمران خان کی رہائی چاہتے تھے، سفارتی کوششیں اندرونی احتجاج کی نذر ہو گئیں: شیر افضل مروت
اسلام آباد: تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے خواہاں تھے اور اس مقصد کے لیے اعلیٰ سطح پر رابطے بھی کیے گئے تھے۔ ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے شیر مزید پڑھیں
پنک سالٹ(گلابی نمک)کوبرانڈ بناکر فروخت کرنے کا فیصلہ
لاہور: حکومت نے عالمی مارکیٹ میں پنک سالٹ (گلابی نمک )برانڈ کے طور پر فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پنک سالٹ کی پیداوار بڑھانے اور آمدن میں اضافے کےلیے پنجاب حکومت کی جانب سے کیے جانے والے فیصلے کے تحت پنک سالٹ کو خام مال کے بجائے عالمی مارکیٹ میں برانڈ کے طور پر فروخت مزید پڑھیں
2500 روپے کے تنازع پر قتل کیس، ملزم 15 سال بعد بری
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایک طویل عرصے سے زیرِ سماعت قتل کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے پندرہ برس بعد نامزد ملزم کو تمام الزامات سے بری کر دیا اور اس کی فوری رہائی کا حکم جاری کر دیا۔ یہ فیصلہ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سنایا، جس میں جسٹس ہاشم خان مزید پڑھیں