اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایکس اکاؤنٹ بند کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کل 21 جنوری 2026 کو مقرر کر دی ہے۔ کیس کی سماعت جسٹس ارباب محمد طاہر کریں گے۔ یہ کیس شہری غلام مرتضیٰ کی درخواست پر دائر کیا گیا ہے، جس میں بانی پی ٹی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعلیٰ پنجاب کی ترقیاتی منصوبوں میں ماحولیاتی تحفظ، شفافیت ،گرین بیلٹس اور فائر سیفٹی یقینی بنانے کی ہدایت
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں میں ماحولیاتی تحفظ، شہری سہولیات اور معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ گرین بیلٹس کا تحفظ اور بیوٹیفکیشن پلان ہر منصوبے کا لازمی حصہ ہونا چاہیے۔ لاہور میں ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت سے متعلق مزید پڑھیں
گوشوارے جمع کرانے پر 23 ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت بحال
اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مالی گوشوارے جمع کرانے والے منتخب نمائندوں کی رکنیت بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت مختلف ایوانوں کے مزید 23 ارکان دوبارہ اپنی پارلیمانی حیثیت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی 11 نشستوں پر مزید پڑھیں
بھارتی طیاروں کے لئے پاکستانی فضائی حدود بدستور بند رکھنے کافیصلہ،نوٹم جاری
اسلام آباد: پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے پاکستانی فضائی حدود بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے بدستور بند رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نوٹم جاری کر دیا ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق بھارتی طیاروں پر عائد پابندی میں توسیع کر دی گئی ہے، بھارتی طیاروں پر یہ پابندی اب 24 فروری صبح 5 مزید پڑھیں
ایم کیو ایم سانحہ گل پلازہ اور کراچی کی موجودہ صورتحال کی ذمے دار ہے، عبدالقادر پٹیل
اسلام آباد : قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رکن عبدالقادر پٹیل نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کو کراچی کی صورتحال اور ماضی کی حکمرانی کا ذمے دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ہر دور میں پیپلز پارٹی کے ساتھ حکومت کا حصہ رہی ہے، مزید پڑھیں
کہوٹہ میں تیز رفتار ٹرک کھائی میں جا گرا، ڈرائیور اور ہیلپر جاں بحق
کہوٹہ : راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ براٹھیاں کے علاقے میں پیش آیا، جہاں ٹرک تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر گہری کھائی میں جا گرا،حادثے کے وقت ٹرک میں موجود ڈرائیور مزید پڑھیں
پاکستان کو جرمانستان بنا دیا گیا، شیخ رشید
راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تاریخ پہ تاریخ پڑ رہی ہے اور آج پھر تاریخ ڈال دی گئی، پاکستان کو جرمانستان میں تبدیل کر دیا گیا۔ راولپنڈی میں اے ٹی سی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے مزید پڑھیں
پنجاب میں بلوچ طلبہ کےداخلوں پرکوئی پابندی نہیں،وزیرقانون
اسلام آباد:وفاقی وزیرِ قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پنجاب کی جامعات میں بلوچ طلبہ کے داخلوں پر کوئی پابندی نہیں اورکوٹہ سسٹم پر مکمل عملدرآمد ہورہا ہے۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون نے بتایا کہ گزشتہ روز پارلیمانی لیڈر سینیٹر علی ظفر کی موجودگی میں مزید پڑھیں
معاشی استحکام آ چکا ، پاکستان پائیدار اقتصادی ترقی کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
ڈیووس : سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی استحکام آ چکا ہے اور ملک پائیدار اقتصادی ترقی کے راستے پر گامزن ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ ورلڈ اکنامک فورم مزید پڑھیں
جنید صفدر کی شادی میں مریم اورنگزیب کی ’ٹرانسفارمیشن‘، والدہ کا بیان سامنے آگیا
پنجاب کی سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی جانب سے سرجری کرائے جانے سے متعلق افواہوں پر ان کی والدہ طاہرہ اورنگزیب کا اہم بیان سامنے آگیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدرکی شادی کی تقریبات کے دوران سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب مرکزِ نگاہ بن گئیں جب کہ ان کی تصاویر سوشل مزید پڑھیں