زرعی پیداوار بڑھانے میں کردار ادا کریں، وزیر اعظم کا کسانوں اور ماہرین پر زور

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بنیادی طور پر ایک زرعی معیشت ہے اور ملک کی 65 فیصد آبادی دیہی علاقوں میں رہتی ہے، جبکہ زراعت ملک کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ انہوں نے کسانوں، زرعی اداروں، اساتذہ اور ماہرین پر زور دیا کہ وہ آگے مزید پڑھیں

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔  تر جمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے ٹھکانے سے 5 کلاشنکوف، 7 دستی بم اور 3 موٹر سائیکلیں برآمد کی گئیں۔ دہشت گردوں کی لاشیں شناخت کے لیے سول مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر کی قومی اسمبلی میں تقریر، ایوان کو مضبوط بنانے اور حکومت کے مشروط ساتھ کا عندیہ

اسلام آباد:اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے قائد حزب اختلاف کا منصب سنبھالنے کے بعد قومی اسمبلی میں اپنی پہلی تقریر میں ایوان کی طاقت اور وقار کو بڑھانے پر زور دیا اور حکومت کو عوامی فلاح کے اقدامات پر مشروط ساتھ دینے کا عندیہ دیا۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ایوان طاقت کا مزید پڑھیں

بنوں: نجی کمپنی کے کیمپ پر نامعلوم افراد کا حملہ، تمام کنسٹرکشن کی مشینری جلا دی

​​​​بنوں میں سرکلر روڈ پر نجی کمپنی کے کیمپ پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے کہا کہ نامعلوم افراد نے کیمپ میں موجود تمام کنسٹرکشن کی مشینری جلا دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 20 سے 25 نامعلوم افراد گزشتہ رات کیمپ میں داخل ہوئے تھے۔ پولیس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارج

اسلام آباد:انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 26 نومبر احتجاج، سنگجانی جلسہ کیس اور دیگر 8 مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارج کر دیں، ان درخواستوں میں عمر ایوب سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں کے معاملات شامل تھے۔ عدالت نے زرتاج گل کے 7 مقدمات اور شبلی فراز مزید پڑھیں

اوکاڑہ : 18 سالہ نوجوان کے ساتھ اجتماعی زیادتی ، مقدمہ درج

پنجاب کے ضلع اوکاڑہ  میں 18 سالہ نوجوان کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اوکاڑہ پولیس نے نوجوان کیساتھ زیادتی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا، بیوہ خاتون کی درخواست پر صدر رینالہ خورد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہو ئے ملزمان کو گرفتار کیا۔ پولیس نے بتایا کہ  زیادتی میں مزید پڑھیں

پاکستان فلسطینی حقوق کے تحفظ میں کلیدی کردار ادا کرے گا، وزیر دفاع

اسلام آباد :وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ غزہ پیس بورڈ میں پاکستان کی شمولیت کی دعوت ایک مثبت قدم ہے اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے ملک کے لیے ایک سنہری موقع فراہم کیا جا رہا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ پیس بورڈ میں مزید پڑھیں

خوفناک آگ لگنے کے بعد پلازا کے اندر کے ابتدائی مناظر کی فوٹیجز منظر عام پر

کراچی: شہر قائد کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی خوفناک آگ کو 9 گھنٹے گزر جانے کے باوجود تاحال قابو میں نہیں لایا جا سکا، جبکہ آتشزدگی کے بعد پلازہ کے اندر کے ابتدائی اور دل دہلا دینے والے مناظر کی فوٹیجز سامنے آ گئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز مزید پڑھیں

 گل پلازہ آگ میں تخریب کاری کے شواہد نہیں، ایڈیشنل آئی جی کراچی

کراچی:ایڈیشنل آئی جی کراچی پولیس آزاد خان نے سانحہ گل پلازہ کی ابتدائی تحقیقات کے بعد کہا ہے کہ واقعے میں کسی قسم کی تخریب کاری کے امکانات نہیں ہیں۔ آزاد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق آگ لگنے کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے مزید پڑھیں

مغرب سے سرد ہواؤں کا سسٹم پنجاب میں کب داخل ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

لاہور: محکمہ موسمیات کے مطابق مغرب سے سرد ہواؤں کا ایک نیا سسٹم پنجاب میں داخل ہونے جا رہا ہے، جس کے باعث لاہور سمیت صوبے بھر میں شدید سردی اور دھند کا راج بدستور قائم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اور کل پنجاب بھر میں موسم مجموعی طور پر خشک مزید پڑھیں