پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے تیراہ میں شروع کیے گئے حالیہ آپریشن پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائی صوبائی حکومت کو اعتماد میں لیے بغیر زبردستی شروع کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ اس نوعیت کے فیصلے اگر مقامی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان
پشاور سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم جزوی ابر آلود اور بہت سرد رہنے جبکہ بالائی و پہاڑی اضلاع میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چترال بالائی و زیریں، دیر بالائی و زیریں، باجوڑ، مہمند، ایبٹ آباد، مانسہرہ اور چند ایک مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا گل پلازہ کی دوبارہ تعمیر، جاں بحق افراد کے لواحقین کو ایک ایک کروڑ دینے کا اعلان
کراچی: ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک آتشزدگی کے واقعے پر حکومت سندھ نے اہم اعلانات کیے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اس المناک سانحے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو فی کس ایک کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے مزید پڑھیں
لاہور؛ گھریلو جھگڑے پر خاتون کی زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی
لاہور: باغبانپورہ میں گھریلو جھگڑے پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق شادی پورہ کی رہائشی ثوبیہ کا اکثر گھر والوں سے جھگڑا رہتا تھا، آج دوبارہ جھگڑا ہونے پر ثوبیہ نے دل براشتہ ہوکر گندم والی گولیاں کھا لیں۔ خاتون کو بے پوشی کی حالت میں اسپتال لے جایا مزید پڑھیں
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہوگئی، 70 سے زائد لاپتا، کئی خاندان اُجڑ گئے
کراچی: شہر قائد کے مصروف ترین علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں آتشزدگی کا واقعہ شہر کی تاریخ کے ہولناک سانحات میں شامل ہو چکا ہے، جس میں جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہو چکی ہے جب کہ 70 سے زائد افراد تاحال لاپتا ہیں۔ ہفتے کی شب مزید پڑھیں
جماعت اسلامی نے گل پلازہ سانحے پر سندھ اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرادی
جماعت اسلامی نے کراچی کے سانحہ گل پلازہ کے بعد سندھ اسمبلی میں حکومت کے خلاف سخت مؤقف اپناتے ہوئے تحریکِ التواء جمع کرا دی ہے۔ جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر محمد فاروق نے اسمبلی میں تحریک پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ المناک واقعہ شہر کے کرپٹ اور بوسیدہ انتظامی نظام کی سنگین خامیوں مزید پڑھیں
پشاور؛ زنانہ کپڑوں میں ملبوس موبائل اسنیچر خواجہ سرا گرفتار
پشاور کے علاقے حیات آباد میں موبائل اسنیچنگ کی انوکھی واردات کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس کے مطابق اسنیچر خواجہ سرا نکلا جس نے کپڑے بھی خواتین کے پہن رکھے تھے، ہنی نامی خواجہ سرا کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ شہری سے گن پوائنٹ پر موبائل اور رقم چھیننے کے دوران واقعہ پیش مزید پڑھیں
گل پلازہ: ناقابل شناخت لاشوں اور اعضا ملنے کا سلسلہ جاری، کلیئر کرنے میں 17 دن تک لگ سکتے ہیں
کراچی: گل پلازہ میں پیش آنے والے المناک سانحے کے بعد امدادی کارروائیاں بدستور جاری ہیں اور عمارت سے لاشیں ملنے کا سلسلہ تاحال رک نہیں سکا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے اور اب تک 21 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔ واقعے کے کئی مزید پڑھیں
پاکستان میں شعبان کے چاند کی رویت سے متعلق نئی پیشگوئی
لاہور: غیرسرکاری تنظیم رویتِ ہلال ریسرچ کونسل نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان میں پیر 19 جنوری 2026ء کی شام ہلالِ شعبان کی رویت ممکن نہیں ہوگی، جس کے باعث شعبان المعظم 1447ھ کا آغاز بدھ 21 جنوری 2026ء سے ہوگا۔ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق نیا چاند اتوار 18 مزید پڑھیں
ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ
اسلام آباد، راولپنڈی، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد، ایبٹ آباد، پشاور، مردان، چارسدہ اور نوشہرہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جبکہ گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کی مزید پڑھیں