ملکی انڈسٹری قبرستان میں تبدیل ہو رہی ہے،ایس ایم تنویر

لاہور :سابق وزیر صنعت و تجارت ایس ایم تنویر نے کہا کہ ملکی انڈسٹری قبرستان میں تبدیل ہو رہی ہے، ملٹی نیشنل کمپنیاں پاکستان سے فرار ہو رہی ہیں، پاکستان میں بے روزگاری میں اضافہ ہوگا، انڈسٹری اس وقت وینٹی لیٹر پر ہے اس کو بچا لیں۔ حال ہی میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران مزید پڑھیں

حکومت وکلا کی طاقت کو تقسیم کررہی ہے،اسد قیصر

اسلام آباد:پی ٹی آئی کے مرکزی رہنمااسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت کوشش کر رہی کہ وکلا کی طاقت کو تقسیم کیا جائے اور قانون کی حکمرانی سے دور رکھا جائے۔ اسد قیصر کے ایکس کے مطابق اس وقت ملک جس ڈگر پر چل رہا ہے، یا ملک کو جس طرح چلایا جا رہا مزید پڑھیں

شدید دھند کے باعث متعدد موٹر وے مختلف مقامات سے ٹریفک کے لیے بند

لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق لاہور۔سیالکوٹ موٹروے ایم 11 بھی دھند کے باعث بند ہے۔ ترجمان کے مطابق ایسٹرن بائی پاس کو بھی دھند کے باعث مزید پڑھیں

پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں بہتری ریکارڈ

اسلام آباد : ڈی جی پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی کا کہنا ہے کہ جدید سیکیورٹی فیچرز کی وجہ سے پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں بہتری دیکھی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی کی سفیر اینا لیپل نے پاسپورٹس ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا. محکمہ پاسپورٹس کے حوالے سے جرمن سفیر اور اعلی سطح وفد کو بریفنگ مزید پڑھیں

حکومت نے 2026 کی تعطیلات کی فہرست جاری کر دی

وفاقی حکومت نے سال 2026 کے لیے سرکاری تعطیلات کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت قومی، مذہبی اور اقلیتی تہواروں کے مواقع پر ملک بھر میں عام تعطیلات ہوں گی۔ پیر کے روز کابینہ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ فیصلے کے بعد کابینہ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ میں لیبر افسر کی تعیناتی پر کیس، جج کی درخواست گزار پر سخت برہمی، فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں اسلام آباد کے لیبر افسر کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے کیس کے قابلِ سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست گزار کی تیاری نہ ہونے اور اپنی ہی درخواست سے لاعلمی پر سخت مزید پڑھیں

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انسانی حقوق کےلیے سرگرم وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے دونوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔  اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محمد اعظم نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ایڈوکیٹ ہادی علی چٹھہ کو ایک دن کی ضمانت مزید پڑھیں

لاہور بیدیاں روڈ پر گھر میں آتشزدگی، خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد جھلس گئے

لاہور کے علاقے بیدیاں روڈ پر ایک گھر میں آگ لگنے کے نتیجے میں پانچ افراد جھلس گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے اور امدادی کارروائیاں شروع کیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کے باعث جھلسنے والوں میں ایک خاتون، ایک مرد اور دو بچے شامل ہیں، جب کہ مزید پڑھیں

غیر قانونی پیٹرولیم کاروبار اور اسمگلنگ روکنے کیلیے سخت نظام کا نفاذ

حکومت نے پیٹرولیم سیکٹر میں شفافیت بڑھانے، اسمگلنگ کے خاتمے اور صارفین کے تحفظ کے لیے ایک جامع اصلاحاتی پیکج پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے، جس کے تحت پیٹرول پمپس اور فیول سپلائی چین میں جدید ٹریک اینڈ ٹریس نظام متعارف کرا دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس اقدام کا مقصد غیر مزید پڑھیں

رواں سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان 26 جنوری کو ہو گا

کراچی: ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مضبوط ہونے اورافراط زرکی شرح قابو میں سے نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود مزید گھٹنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے، اسٹیٹ بینک رواں سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان 26 جنوری کو کرے گا۔ مقامی تحقیقی ادارے کی جانب سے کیے گئے سروے میں 80 فیصد شرکا مزید پڑھیں