پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کو فلسطین سے متعلق مجوزہ بورڈ میں شمولیت کی دعوت ایک بڑی کامیابی ہے۔ امریکی صدر نے غزہ کے لیے قائم کیے جانے والے بورڈ آف پیس میں شرکت کے لیے وزیراعظم پاکستان شہباز مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
گل پلازہ واقعے میں حکومت نے غفلت برتی، صدر انجمن تاجران سندھ کا الزام
انجمن تاجران سندھ کے صدر جاوید قریشی نے کہا ہے کہ گل پلازہ کے واقعے میں حکومت اپنی ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام رہی اور متاثرہ افراد کو بروقت ریسکیو نہیں کیا جا سکا۔ ان کا کہنا تھا کہ مالی اور جانی نقصان تاجروں کو برداشت کرنا پڑ رہا ہے جبکہ الزامات بھی انہی پر مزید پڑھیں
اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری خوف و ہراس میں باہر نکل آئے
اسلام آباد: اسلام آباد اور اس کے اطراف میں پیر کی دوپہر شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہری گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے اور خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی، اور اس کا مرکز کشمیر مزید پڑھیں
گل پلازہ سانحہ: جاں بحق شہری کا مبینہ آڈیو پیغام وائرل، ہلاکتیں 14 تک پہنچ گئیں
کراچی: ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی آگ کے دوران ایک شہری کا مبینہ آڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔ گل پلازہ میں آگ ہفتے کی رات سوا 10 بجے کے قریب لگی اور صرف 33 گھنٹے بعد مکمل طور پر بجھا دی گئی۔ سرچ آپریشن کے دوران مزید پڑھیں
راجن پور پولیس کی کچہ کریمنلز کیخلاف بڑی کامیابی، 11 انتہائی مطلوب ڈاکو سرنڈر
راجن پور پولیس نے کچہ کے علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے نمایاں کامیابی حاصل کر لی۔ پولیس نے کچہ عمرانی، سکھانی اور کچہ کراچی کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف مؤثر ٹارگٹڈ آپریشن کیا، جس کے دوران جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ڈرونز کے ذریعے ڈاکوؤں کے ٹھکانوں مزید پڑھیں
صنعتی بحالی کیلیے 2 ہزار ارب روپے کا ریلیف پیکج، آئی ایم ایف سربراہ سے پرسوں بات ہو گی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف صنعتی بحالی کیلیے ڈیڑھ سے دو ہزار ارب روپے کے بڑے ریلیف پیکیج پر غور کر رہے ہیں اس حوالے سے حمایت حاصل کرنے کیلئے وہ آئندہ ہفتے ڈیووس میں آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کرینگے۔ یہ ملاقات منگل کو سوئٹزرلینڈ میں ورلڈ اکنامک فورم مزید پڑھیں
گل پلازہ آتشزدگی؛ 24 گھنٹوں کے بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا، 8 افراد جاں بحق، 57 لاپتا
کراچی: ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر بالآخر 36 گھنٹے گزرنے کے بعد قابو پا لیا گیا ہے،آتشزدگی کے باعث عمارت کے دو حصے منہدم ہوگئے۔ فائر فائٹرز کو متاثرہ عمارت سے گزشتہ رات سے اب تک مزید ایک بچے سمیت 5 افراد کے مزید پڑھیں
دھند کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند
لاہور: شدید دھند کے باعث موٹرویز کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے ہرن مینار تک دھند کی وجہ سے بند ہے جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون، موٹروے ایم تھری فیض پور سے جڑانوالہ تک مزید پڑھیں
عوامی مینڈیٹ چھینے والوں کے خلاف آرٹیکل 6 لگایا جائے، تحریک تحفظ آئین پاکستان کا مطالبہ
کراچی: تحریک تحفظ آئین پاکستان نے آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیے میں غیرجانب دار الیکشن کمیشن اور صاف و شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مینڈیٹ چھیننے والوں کے خلاف آرٹیکل 6 لگایا جائے۔ کراچی پریس کلب میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیے میں تحریک تحفظ آئین پاکستان نے مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں گھریلو تنازع پر7 افراد کو قتل کردیاگیا
ڈی آئی خان: خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں گھریلو تنازع پرفائرنگ سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ضلع کرک کے علاقے صابرآباد غنڈی میرخان خیل میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے اپنے ہی اہل خانہ پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کمسن بچیوں اور خواتین سمیت 7 مزید پڑھیں