گل پلازہ آتشزدگی:میئرکراچی کے پہنچنے پر شہریوں کا احتجاج، 65 افراد لاپتا ہیں،مرتضیٰ وہاب

کراچی کے مرکزی علاقے میں واقع گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد میئر کراچی مرتضیٰ وہاب تقریباً 23 گھنٹے بعد جائے وقوع پر پہنچے، جہاں ان کی آمد پر متاثرہ شہریوں اور تاجروں نے احتجاج کیا اور نعرے لگائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ عوام کے جذبات اور مزید پڑھیں

تحریک تحفظ آئین پاکستان کا عوامی مینڈیٹ چھیننے والوں کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ

کراچی : تحریک تحفظ آئین پاکستان نے ملک میں سیاسی، آئینی اور معاشی بحران پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے غیرجانبدار الیکشن کمیشن کے قیام اور صاف و شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبات کراچی پریس کلب میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کے بعد جاری کیے گئے اعلامیے مزید پڑھیں

گل پلازہ آتشزدگی: درجنوں افراد تاحال لاپتا، اہلِخانہ تلاش میں سرگرداں

کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب لگنے والی آگ کے بعد درجنوں افراد تاحال لاپتا ہیں، جس کے باعث متاثرہ خاندانوں میں شدید بے چینی پائی جا رہی ہے، گل پلازہ کے باہر لاپتا افراد کے اہلخانہ کی بڑی تعداد موجود ہے۔ لاپتا افراد مزید پڑھیں

کرک میں شقی القلب شخص کی اہلخانہ پر فائرنگ ، 7 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان : ضلع کرک کے علاقے صابرآباد، غنڈی میرخان خیل میں شقی القلب شخص نے گھریلو ناچاقی پر اپنے ہی اہلخانہ پر گولیاں برسادیں، ہولناک واقعے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مرنے والوں میں خواتین اور کمسن بچیاں بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزم نے ملزم فاروق عرف فاروقائے کی اندھا مزید پڑھیں

کراچی میں 100 سے زائد بچوں سے جنسی زیادتی میں ملوث 2 ملزم گرفتار

کراچی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 100 سے زائد بچوں سے جنسی زیادتی میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن عثمان سدوزئی نے کہا کہ ہماری ٹیم نے متاثرہ بچےکی نشاندہی پر ٹیپوسلطان میں کارروائی کی، گرفتار ملزمان میں مرکزی ملزم عمران اور وقاص خان شامل ہیں، ملزمان مزید پڑھیں

کراچی میں گندم اور آٹے کی قیمتوں کا بحران ختم نہ ہوسکا

کراچی میں گندم اور آٹے کی قیمتوں کا بحران ختم نہ ہوسکا ہے، فلور ملز ایسوسی ایشن کے چئیرمین عبدالجنید کا کہنا ہے کہ سرکاری گندم غذائیت سے خالی ہے جسے نئی گندم کے ساتھ مکس کرکے جو آٹا تیار کیا جارہا ہے وہ بلحاظ قیمت عوام کی دسترس سے باہر ہے۔ سندھ حکومت کی مزید پڑھیں

عمران خان کی ہدایت پر اسٹریٹ مومنٹ شروع کردی، سہیل آفریدی

وزیر اعلی کے پی کے سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہم عوام کوساتھ لےکرچلیں گےکسی بھی آپریشن کی حمایت نہیں کریں گےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر اسٹریٹ مومنٹ شروع کردی ہے آج اس کی تیاری کر رہے ہے۔ ہری پور میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سہیل افریدی نے کہا مزید پڑھیں

ہمارا ہیلتھ کیئر نظام برباد ہونے کے قریب ہے، وفاقی وزیر صحت

کراچی: وفاقی وزیرصحت مصطفیٰ کمال نےکہا ہے کہ ہمارا ہیلتھ کیئر نظام برباد ہونے کے قریب ہے، ملک میں ہر سال 61 لاکھ بچے پیدا ہوتے ہیں جن میں سے چار لاکھ بچوں کو حفاظتی ٹیکہ جات کی ایک بھی ڈوز نہیں ملی۔ کراچی کے علاقے جیکب لائن صدر میں دوسرے ڈیجیٹلائزڈ ہیلتھ سینٹر کی مزید پڑھیں

ذہنی دباؤ کے خلاف سائنسی جدوجہد میں ڈاکٹر صدف احمد کی پذیرائی

کراچی: اگرچہ ذہنی دباؤ ایک عالمی مسئلہ ہے، لیکن پاکستان میں ایک معروف نیورو سائنس دان نے اسے باقاعدہ سائنسی تحقیق اور علاج کا میدان بنا دیا ہے۔ ڈاکٹر صدف احمد، جو ایک نمایاں استاد اور محقق ہیں، نے ذہنی دباؤ کی سائیکوفزیالوجی پر بنیادی کام کیا ہے اور ایسے عملی، شواہد پر مبنی طریقے مزید پڑھیں

باجوڑ جرگے کا قیامِ امن کیلیے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا ساتھ دینے کا اعلان

باجوڑ :باجوڑ میں ارکانِ اسمبلی، قومی مشران اور قبائلی عمائدین پر مشتمل جرگے نے صوبے میں قیامِ امن کے لیے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کر دیا، جرگے نے وزیراعلیٰ پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے امن و امان، ترقی اور استحکام کے لیے صوبائی حکومت کے ساتھ مزید پڑھیں