پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف بولنے کی اجازت نہیں دوں گا: ایاز صادق

لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں افواج پاکستان اور عدلیہ کے خلاف کسی کو بات کرنے کی اجازت نہیں دوں گا۔ لاہور میں نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے)  کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے واضح مزید پڑھیں

جس طرح سندھ نے کارکردگی دکھائی، دوسرے صوبے بھی دکھائیں: شرجیل میمن

سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ اگر دیگر صوبے بھی سندھ کی طرز پر کارکردگی دکھائیں تو ملک بہت تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے مزید پڑھیں

وزارت خزانہ کی رپورٹ : بجلی کے شعبے میں 800 ارب روپے کی منفی ایکویٹی کا انکشاف

اسلام آباد: وزارت خزانہ کی جانب سے جاری سالانہ کارکردگی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک کے بجلی کے شعبے کی ایکویٹی گزشتہ مالی سال کے دوران 800 ارب روپے منفی ہو گئی ہے۔ جی ٹی وی کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بجلی کی فروخت میں کمی، تقسیم کار کمپنیوں مزید پڑھیں

گوادر میں ٹریفک حادثہ، مسافر کوچ الٹنے سے 9 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔

گوادر میں افسوسناک ٹریفک حادثے میں مسافر کوچ الٹنے سے 9 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ حادثہ گوادر کے علاقے ہڈ گوٹھ میں پیش آیا جہاں تیز رفتار کوچ بے قابو ہوکر سڑک سے الٹ گئی۔ پولیس کے مطابق کوچ کراچی سے جیونی جارہی تھی کہ دورانِ سفر حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثے مزید پڑھیں

عالمی برادری فلسطین اور کشمیر پر اپنی ذمے داریاں نبھائے، پاکستانی مندوب

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے عالمی قوانین کی بنیاد پر مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے منصفانہ اور پُرامن حل پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دونوں دیرینہ تنازعات آج بھی عالمی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، را ایجنٹ سمیت 49 دہشتگرد گرفتار

پنجاب میں دہشت گردی کے بڑھتے خدشات کے پیش نظر کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبے کے مختلف شہروں میں بڑے پیمانے پر کارروائیاں کیں، جن کے دوران بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایک ایجنٹ سمیت مجموعی طور پر 49 مشتبہ دہشت گرد گرفتار ہوئے۔ حکام کے مطابق یہ کارروائیاں خفیہ اطلاعات کی مزید پڑھیں

پنجاب میں نیا موسمی سسٹم داخل، شدید سردی ، بارش اور برفباری کی پیش گوئی

لاہور: پنجاب میں موسم کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا ہے جس کے بعد صوبے بھر میں شدید سردی، بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق مغربی ہواؤں کا سسٹم آج سے پنجاب کے مختلف علاقوں کو متاثر کرے گا، جس کے نتیجے میں درجہ حرارت میں مزید پڑھیں

شادی شدہ بھانجی سے تعلقات کے شبہے پر اغوا اور قتل کا معما حل

راولپنڈی: راولپنڈی کے تھانہ پیرودھائی  کے علاقے سے 2 روز قبل  مردہ حالت میں ملنے والے نوجوان کے اندھے قتل کا معما حل  کرکے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے نوجوان کو شادی شدہ بھانجی سے مبینہ تعلقات کے شبہے پر بھانجی اور اس کے خاوند کے ساتھ مل اغوا کیا اور مزید پڑھیں

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت کی محتاط مالیاتی و زرمبادلہ پالیسی کے ذریعے معاشی استحکام کی جانب پیش رفت، عالمی بینک کی رواں سال 3فیصد معاشی نمو کی پیش مزید پڑھیں

نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 13 فروری تک توسیع

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 13 فروری تک توسیع کردی۔ کوٹ لکھپت جیل میں انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کے جج ارشد جاوید اور منظر علی گل نے سماعت کی، سابق وفاقی وزیر اسد عمر، شاہ محمود قریشی، جمشید مزید پڑھیں