اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی جعلی آواز میں لوگوں سے پیسے مانگے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوا، جس میں اراکین کی کم حاضری کے باعث وقفہ سوالات مؤخر کر دیا گیا۔ اجلاس کے دوران آن مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پمز اسپتال کے سینئر ڈاکٹروں کی اڈیالہ آمد، عمران خان کی آنکھوں کا معائنہ
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھوں کا معمول کا معائنہ کیا گیا، پمز اسپتال کے سینئر ڈاکٹروں کی تین رکنی ٹیم معائنہ کرکے روانہ ہوگئی۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کی 3 رکنی ٹیم نے بانی کی انکھوں کا معائنہ کیا، میڈیکل ٹیم میں ہیڈ مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی مذاکرات کے حق میں نہیں، 8 فروری کی کال واپس لینے کا امکان نہیں، رانا ثناء اللّٰہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اس وقت مذاکرات کے لیے تیار نہیں، جبکہ پی ٹی آئی رہنما خود بھی اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی ڈائیلاگ کے حق میں نہیں ہیں۔ رانا ثناء اللّٰہ کا مزید پڑھیں
تمام جماعتیں متفق ہو جائیں، عمران خان سے دستخط میں کروا لوں گا، محمود اچکزئی
کراچی: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں 5 یا 6 بنیادی نکات پر متفق ہو جائیں تو وہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی سے خود دستخط کروا لیں گے۔ انہوں نے یہ بات کراچی میں مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے 10 روپے کے نوٹ ختم کرنے یا رکھنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 10 روپے کے نوٹ کے مستقبل کے حوالے سے فیصلہ کرنے کے لیے وزیر خزانہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ 10 روپے کے نوٹ کو ختم کرنے یا برقرار رکھنے کے حوالے سے سفارشات پیش کرے۔ مزید پڑھیں
عقیدت و احترام کے ساتھ ملک بھر میں شب معراج کا اہتمام ہوا
ملک بھر میں شب معراج کی رات انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ مساجد میں محافل، خصوصی عبادات، درود و سلام اور نعت خوانی کی محفلیں سجائیں گئیں، جبکہ نوافل بھی ادا کیے گئے۔ علمائے کرام نے واقعہ معراج اور اس کی فضیلت پر روشنی ڈالی اور ملک و قوم کی ترقی، سلامتی مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے وزرائے خارجہ کا خطے کی صورتحال پر ٹیلی فونک تبادلۂ خیال
اسلام آباد: پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق اس رابطے میں دونوں رہنماؤں نے ایران اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ اسحاق ڈار نے خطے میں امن و استحکام کے مزید پڑھیں
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر الیکشن کمیشن کا نوٹس، چیف سیکریٹری طلب
لاہور: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریٹری اور سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر جاری نوٹس کے مطابق چییف سیکریٹری اور سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو 22 جنوری کو ذاتی حیثیت میں مزید پڑھیں
عمران خان سے ملاقاتوں کا معاملہ عدالت و جیل حکام کے مابین ہے ہمارا کنٹرول نہیں، اعظم نذیر تارڑ
اسلام آباد: پی ٹی آئی نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا معاملہ سینیٹ میں پھر اٹھادیا، وزیرقانون اعظم تاڑ کہتے ہیں یہ معاملہ عدالت اور جیل حکام کے مابین ہے، حکومت کا کنٹرول نہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ کا اجلاس سینیٹر شیری رحمان کی زیر صدارت شروع ہوا تو پی ٹی آئی مزید پڑھیں
عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہے، انہیں سہولیات فراہم کی جاتی ہیں، وفاقی وزیر قانون
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران خان کو ان کی مرضی کا کھانا دیا جاتا ہے اور ان کی صحت بالکل ٹھیک ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے واضح کیا کہ مزید پڑھیں