جنید صفدر کی دوسری شادی کی تقریبات آج سے شروع، سوشل میڈیا پر چرچے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی کی تقریبات آج سے بھرپور انداز میں شروع ہوگئی ہیں، جس نے شوبز اور سیاسی حلقوں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی خاص توجہ حاصل کرلی ہے۔ جنید صفدر کا رشتہ شانزے علی روحیل سے طے پایا ہے، جو مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں

مزاحمت کے بعد مفاہمت ہی ہوتی ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مزاحمت کے بعد مفاہمت ہی ہوتی ہے، گفتگو سے ہی ملک آگے بڑھ سکتا ہے۔  عدالت پیشی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات کا اختیار محمود خان اچکزئی کو مزید پڑھیں

دہشتگردی کو پاکستان کی سرحدوں سے اٹھا  کر بحرِ ہند میں ڈبو دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گرد ایک بار پھر سر اٹھا رہے ہیں، انہیں پاکستان کی سرحدوں سے اٹھا کر بحرِہند میں ڈبو دیں گے۔ قومی پیغام امن کمیٹی کے ارکان سے  ملاقات کے دوران  اظہار خیال کرتے ہوئے  وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک سے غربت، بے روزگاری کے مزید پڑھیں

تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 8 فروری کو ملک گیرپہیہ جام ہڑتال کااعلان کردیا

کراچی : تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت نے 8 فروری کو ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال اور یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا ہے۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے ووٹ کے تحفظ۔آئین کی بالادستی،حقوق کے حصول، آزاد عدلیہ اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے گھروں سے نکلیں۔ ان خیالات مزید پڑھیں

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمتوں میں اضافے کاامکان

ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان پیدا ہو گیا ہے، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے دسمبر کی ایڈجسٹمنٹ سے متعلق درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرا دی ہے۔ سی پی پی اے کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست کے مزید پڑھیں

خاران، دہشتگردوں کا تھانے اور بینکوں پر حملہ، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 12 دہشتگرد ہلاک

KHARAN: بلوچستان کے ضلع خاران میں فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے متعدد کارروائیوں کے دوران سٹی تھانے اور بینکوں پر حملہ اور لاکھوں روپے کی ڈکیتی کی تاہم سیکیورٹی فورسز نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان مزید پڑھیں

صدر آصف زرداری کا بحرین کا دورہ مکمل،اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں

صدرِ مملکت آصف علی زرداری بحرین کا 4 روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔ دورے کا مقصد پاکستان اور بحرین کے مابین موجود برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانا اور اقتصادی و تجارتی تعاون کو فروغ دینا تھا۔ دورے کے اختتام پر بحرین کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر عبد مزید پڑھیں

ناکام پالیسی پر سوال اٹھانا جرم بن چکا ہے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 22 بڑے اور 14 ہزار سے زائد چھوٹے آپریشنز کے باوجود اگر امن قائم نہیں ہو سکا تو اب یہ سوال اٹھانا بنتا ہے کہ مزید آپریشنز سے امن کی کیا ضمانت ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے وادی تیرہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آپریشن مزید پڑھیں

خاران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 12 دہشتگرد ہلاک

خاران میں سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک حملہ ناکام بنا دیا اور فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 12 دہشتگرد ہلاک کر دیے۔ یہ کارروائی علاقے میں انسداد دہشتگردی کی مؤثر حکمت عملی کا حصہ تھی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 15 سے 20 دہشتگردوں نے خاران میں مختلف کارروائیاں کیں مزید پڑھیں

بسنت کے موقع پر لاہور میں چار روزہ تعطیلات کا امکان

لاہور میں بسنت کے روایتی جشن کے موقع پر شہریوں کو ایک ساتھ چار روزہ تعطیلات ملنے کا امکان ہے، جس سے نہ صرف عوام کو تفریح کا موقع میسر آئے گا بلکہ شہر میں ٹریفک کا دباؤ بھی نمایاں طور پر کم ہونے کی توقع ہے۔ ذرائع کے مطابق جمعرات 5 فروری کو یومِ مزید پڑھیں