پاکستان روس سفارتی تعلقات میں اہم مرحلہ، نئے سفیر کی اسناد پیش

روس میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے کریملن پیلس میں منعقدہ ایک باوقار تقریب کے دوران روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو اپنی سفارتی اسناد پیش کر دیں۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ پاکستانی سفیر نے صدرِ پاکستان، وزیرِ مزید پڑھیں

مذاکرات کرنے ہیں تو پہلے اعتماد کی فضا پیدا کرنا ہوگی: چیرمیین پی ٹی ائی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) کے چیرمیین بیرسٹر گوہر علی خان نے واضح کیا ہے کہ اگر واقعی سیاسی مذاکرات کو آگے بڑھانا مقصد ہے تو اس کے لیے سب سے پہلے اعتماد سازی ناگزیر ہے اور اعتماد کی فضا اسی وقت قائم ہو سکتی ہے جب بانیٔ پی ٹی آئی کو ان کے مزید پڑھیں

جعلی آواز بنا کر اسپیکر ایاز صادق کے نام پر رقم مانگی گئی

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں انکشاف کیا ہے کہ کسی نے ان کی جعلی آواز بنا کر پیسے بٹورنے کی کوشش کی۔ اسپیکر نے بتایا کہ مجھ سے رابطہ کیا گیا اور کہا گیا کہ میں نے پیسے مانگے ہیں، جس پر میں نے واضح کیا کہ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی سیاسی جدوجہد مزید بڑھے گی: وزیر اعلیٰ کے پی

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی جدوجہد میں آئندہ دنوں میں مزید تیزی آئے گی اور پارٹی اپنے مؤقف پر ثابت قدم رہے گی۔ سہیل آفریدی ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے، جہاں انہوں نے پارٹی کے ایک کارکن کے انتقال پر منعقدہ تعزیتی ریفرنس مزید پڑھیں

بشری بی بی کی بیٹی کا اڈیالہ جیل میں والدہ سے ملاقات کے لیے عدالت سے رجوع

بشریٰ بی بی کی بیٹی نے اڈیالہ جیل میں والدہ سے ملاقات نہ ہونے پر لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مبشرہ خاور مانیکا نے صدر لاہور ہائیکورٹ بار آصف نسوانہ کے ذریعے عدالت میں درخواست دائر کی ہے، جس میں پنجاب حکومت، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور دیگر متعلقہ حکام کو مزید پڑھیں

لاہور؛ 14 سالہ طالبہ کو اغوا کرکے زیادتی کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

لاہور: گلشنِ راوی میں 14 سالہ طالبہ کے اغوا اور زیادتی کے افسوسناک واقعے میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ وزیراعلیٰ کی ہدایات پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ متاثرہ طالبہ کے گھر پہنچیں۔ حنا پرویز بٹ نے متاثرہ طالبہ کے گھر جا کر اہلِ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا و گلگت بلتستان میں شدید سردی، استور میں پارہ منفی 22 ریکارڈ

پشاور/ گلگت: خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں شدید سردی کے باعث درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا، گلگت بلتستان کے علاقے استور میں درجہ حرارت پارہ منفی 22 تک گر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق استور میں درجہ حرارت منفی 22، اسکردو میں منفی 15، گوپس میں منفی 14 مزید پڑھیں

یمن میں امن کے خلاف یکطرفہ اقدامات کی مخالفت کرتے ہیں، عاصم افتخار

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے اپنے خطاب میں کہا کہ یمن میں امن کے خلاف یکطرفہ اقدامات کی مخالفت کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم خصوصی ایلچی جناب ہانس گرنڈبرگ اور اوچا کے ڈائریکٹر جناب رامیش راجاسنگھم کو ان کی جامع بریفنگز پر مزید پڑھیں

شدید سردی کی لہر؛ پنجاب کے اسکولز میں مزید تعطیلات سے متعلق حکومت کی وضاحت

لاہور: پنجاب کے سرکاری و نجی اسکولز میں مزید تعطیلات سے متعلق صوبائی حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا ہے۔ اس سے قبل، 10 جنوری کو صوبے کے اسکولز میں ایک ہفتے کے لیے چھٹیوں میں توسیع کی گئی تھی۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اس حوالے سے وضاحت دی ہے کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں شادی والے گھرسلنڈر دھماکا؛ جاں بحق افراد کے لواحقین، زخمیوں کیلیے مالی امدادکا اعلان

اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون میں گیس لیکیج کے باعث ہونے والے افسوسناک دھماکے کے بعد وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف متاثرہ گھروں میں پہنچ گئے اور متاثرین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واقعے کو ایک بڑا صدمہ اور قومی المیہ قرار دیا۔ وفاقی وزیر مزید پڑھیں